Posted on July 9, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, کھیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی کپتانی سے استعفی کا معاملہ کرکٹ بورڈ اور سلیکشن کمیٹی کا ہے۔ اسلام آباد میں قومی ٹیم کے اسپنرز عماد وسیم اور شاداب خان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اس موقع پر عماد وسیم نے کہا کہ کھیل […]
.....................................................
Posted on June 29, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : الیاس محمد حسین روزانہ دل مچلتا ہے کہ اچھی اچھی خبریں لکھا کرو جنہیں پڑھ کر عام آدمی خوش ہو جائے لیکن یہ بات ایک عرصہ سے حسرت میں تبدیل ہوگئی ہے لگتاہے پاکستان کو کسی منحوس کی نظرلگ گئی ہے اچھی اچھی خبریں سننے کو ملسی ہیں نہ پڑھنے تو۔۔مثلاً آج کے […]
.....................................................
Posted on June 7, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

ایران (جیوڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے خلاف الزام تراشیوں میں صیہونی انٹیلیجنس ایجنسی موساد کے کردار اور امارات کے الفجیرہ بندرگاہ میں رونما ہونے والے واقعہ کے حوالے سے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار پھر جھوٹی ٹیم (بی) نے ایک نیا شوشہ چھوڑا […]
.....................................................
Posted on April 25, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : جاوید صدیقی اکثر و بیشتر مجھے شوشل میڈیا بلخصوص واٹس اپ پر بہت نایاب خبریں، معلومات دیکھنے میں آتی ہیں چند روز پہلے مجھے ایک دوست نے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر ڈاکٹر تراب الحسن کی تحقیقی مواد بھیجا جس میں ایسی حقیقت پہناں تھیں جس کو پڑھ کر مجھے احساس […]
.....................................................
Posted on April 17, 2019
By Majid Khan
سٹی نیوز, گجرات

گجرات (جی پی آئی) ممتاز روحانی شخصیت سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ نقشبندیہ حسن پورہ صاحبزادہ قاری عامر رضوان قادری نقشبندی کے صاحبزادہ حافظ القاری علامہ احمد رضا قادری رضوی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے۔ ان کی بارات اور دعوت ولیمہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی […]
.....................................................
Posted on March 16, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : قادر خان یوسف زئی الیکٹرونک یا پرنٹ میڈیا عوام تک تازہ ترین خبریں پہنچانے کاذریعہ سمجھے جاتے ہیں، تاہم اس حوالے سے عموماً بحث ہوتی ہے کہ کیا میڈیا اپنے پیشہ ورانہ ذمے داری غیر جانب داری سے انجام دے رہا ہے یا پھر اس کا میزان کسی ”خاص” جانب جھکا ہوا ہے۔ […]
.....................................................
Posted on March 13, 2019
By Majid Khan
سٹی نیوز, گجرات

گجرات (جی پی آئی) میں نے اپنی زندگی خدمت خلق کیلئے وقف کر رکھی ہے پاکستان انسانیت کی خدمت کیلئے آتا ہوں ان خیالات کا اظہار دنیا کے معروف پلاسٹک سرجن ڈاکٹر نیک ہارٹ NICK HARTنے عائشہ بشیر کلفٹ ہسپتال میں 48وہٰیں سالانہ پلاسٹک سرجری کیمپ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا […]
.....................................................
Posted on February 10, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : اے آر طارق صحافت میں تب سے ہوں، جب سے ہوش سنبھالا، کچھ اس طرح سے کہ ،میرے چاچو شعبہ صحافت سے منسلک ہیں اور ابو بھی ادبی ذوق والے،جہاں میں ان سے طارق ماڈل سکول حبیب آباد(واں رادھا رام )میں پڑھا، وہیں صحافتی رموز واوقاف بھی ،ان سے سیکھے ،خبریں کیسے بناتے […]
.....................................................
Posted on December 5, 2018
By Majid Khan
سٹی نیوز, گجرات

گجرات (جی پی آئی) APPNA ایسوسی ایشن آف پاکستانی فزیشنز آف نارتھ امریکہ اور عائشہ بشیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام 12 دسمبر سے 18 دسمبر تک عائشہ بشیر ٹرسٹ ہسپتال میں پلاسٹک سرجری کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں امریکہ سے آنے والے ماہر پلاسٹک سرجن ڈاکٹرز مریضوں کو چیک کریں گے اور […]
.....................................................
Posted on December 4, 2018
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے جہانگیر ترین کے ساتھ جھگڑے اور استعفے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں وزارت اطلاعات کی جانب سے آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی (اے پی این ایس) کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں وزیراطلاعات فواد چوہدری اور وزیر خزانہ […]
.....................................................
Posted on September 29, 2018
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی عرب کو بلوچستان میں ممکنہ طور پر اہم منصوبے دیے جانے کی خبروں کے سبب پاکستان کے کئی سیاسی اور سماجی حلقوں کو تشویش ہے کہ اس فیصلے سے خطے میں کئی ’جیو اسٹریجک‘ مسائل جنم لیں گے اور فرقہ پرست تنظیمیں مضبوط ہوں گی۔ پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد […]
.....................................................
Posted on August 18, 2018
By Majid Khan
سٹی نیوز, گجرات

گجرات (جی پی آئی) ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور نمائش کے خلاف پورے ملک کی طرح گجرات میں بھی یوم احتجاج منایا گیا ، تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام جی ٹی ایس چوک گجرات میں عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ شہنشاہ […]
.....................................................
Posted on August 2, 2018
By Majid Khan
سٹی نیوز, گجرات

گجرات (جی پی آئی) حضرت پیر محمد افضل قادری نے کراچی سے تحریک لبیک کے نو منتخب ممبران اسمبلی کو ٹیلی فون کرکے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا ہے اور انہیں بہترین انداز میں ملک وملت کی خدمات انجام دینے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک یارسول اللہ کے بانی حضرت […]
.....................................................
Posted on July 31, 2018
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی طعبیت میں پہلے سے بہتری آئی ہے، تاہم انہیں جیل واپس بھیجے جانے کی خبریں درست نہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق سابق وزیراعظم کی گزشتہ رات کی شوگر، بلڈپریشر اور ای سی جی کی رپورٹ مکمل نارمل نہیں، یہی وجہ […]
.....................................................
Posted on March 17, 2018
By Majid Khan
شوبز

لاس اینجلس (جیوڈیسک) انجلینا جولی ارب پتی سماجی کارکن سے شادی کر کے بچوں سمیت امریکہ سے لندن منتقل ہوسکتی ہیں۔ معروف ہولی وڈ اداکارہ، سماجی کارکن اوراقوام متحدہ کی سفیر برائے خیر سگالی انجلینا جولی کے حوالے سے ایک بار پھر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ جلد ہی چوتھی بار شادی […]
.....................................................
Posted on January 20, 2018
By Majid Khan
سٹی نیوز, گجرات

گجرات (جی پی آئی) جرائم کے خاتمہ کیلئے گجرات کے صحافیوں نے ہمیشہ پولیس کیساتھ مثالی تعاون کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی عرفان الحق سلہریا نے گجرات پریس کلب میں نو منتخب صدر راجہ تیمور طارق اور دیگر عہدیداران کو مبارکباد دینے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں […]
.....................................................
Posted on September 17, 2017
By Majid Khan
سٹی نیوز, گجرات

گجرات (جی پی آئی) کارروان مالک اشتر رجسٹرڈ پاکستان کے زیر اہتمام حج کے لئے جانے والا قافلہ بخیریت وطن واپس پہنچ گیا۔ 85 افراد پر مشتمل یہ قافلہ چیف ایگزیکٹو کارروان مالک اشتر سید محمد علی نقوی کی سربراہی میں روانہ ہوا۔ ممتاز مذہبی سکالر مولانا اختر عباس نے لمحہ بہ لمحہ عازمین حج […]
.....................................................
Posted on August 18, 2017
By Majid Khan
کالم

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میری آنکھیں حیرت سے پھیلیں ‘منہ کھلا اور سانسیں جام ہونے لگیں ‘میں نے بے یقینی کے عالم میں سامنے بیٹھی بوڑھی ماں کو دیکھا ‘میرے سوالیہ انداز پر اس نے پھر اپنا سوال دہرایا کہ کسی قاتل اور خودکشی کرنے والے کو معافی مل سکتی ہے ‘خودکشی واقعی […]
.....................................................
Posted on July 31, 2017
By Majid Khan
سٹی نیوز, گجرات

گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں داخلوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پری سکول میں داخلوں کے سلسلہ میں لوگوں کی کثیر تعداد رجوع کر رہی ہے۔ بورڈ کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کے بعد دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں داخلے لینے والوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ […]
.....................................................
Posted on July 27, 2017
By Majid Khan
سٹی نیوز, گجرات

گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کو گوجرانوالہ بورڈ میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ شہزاد شفیق شرقپوری کی شبانہ روز کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ یہ ادارہ اس وقت طلبہ و طالبات کی بہترین تعلیم و تربیت کیلئے کام کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار […]
.....................................................
Posted on July 26, 2017
By Majid Khan
کھیل, لاہور

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ مکمل طور پر صحت مند ہیں، اس موقع پر ٹیسٹ کرکٹ سمیت کسی بھی فارمیٹ کو چھوڑنے کا ان کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ وہ […]
.....................................................
Posted on July 20, 2017
By Majid Khan
سٹی نیوز, گجرات

گجرات (جی پی آئی) حضرت سائیں کرم الٰہی المعروف سائیں کانوانوالی سرکار کے عرس مبارک کے سلسلہ میں سیٹھ فیصل ندیم ‘ سیٹھ محمد علی اور آصف خان کی رہائشگا ہ پر عظیم الشان محفل میلاد النبی ۖ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد […]
.....................................................
Posted on July 11, 2017
By Majid Khan
سٹی نیوز, گجرات

گجرات (جی پی آئی) ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ قاری عامر رضوان قادری کے بھانجے ، چوہدری نعیم پرویز تارڑ لیبر کونسلر کے صاحبزادے چوہدری نجم الحسن تارڑ ، رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ان کی دعوت ولیمہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی مہمانوں کا […]
.....................................................
Posted on June 14, 2017
By Majid Khan
سٹی نیوز

کمالیہ (ڈاکٹرغلام مرتضیٰ) کمالیہ عید الفطر کی آمد کے ساتھ ہی شہر میں بھکاریوں کی تعداد میں اضافہ، بازار گلی محلوں ہر جگہ بھکاری ہی مانگتے نظر آ رہے ہیں۔ کہاں کے ہیں اور کہاں رہتے ہیں اس کا کوئی علم نہیں۔ جبکہ ہماری انتظامیہ کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔ اِن خیالات کا اظہار […]
.....................................................