سانحہ ساہیوال ۔۔۔ حکومت، پولیس

سانحہ ساہیوال ۔۔۔ حکومت، پولیس

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ شائد آج پھر کسی پولیس افیسر نے اپنی ترقی کی خاطر خواتین سمیت 4افراد کی جان لے لی ، افسوس کہ پولیس میں ترقی پانے کیلئے شائد نہتے شہریوں کا خون کرنا لازم ہے ،کیونکہ کسی بھی پولیس مقابلہ کے بعد پولیس کی طرف سے پہلے سے ہی تیار شدہ […]

.....................................................

سرائیکستان

سرائیکستان

تحریر : منشاء فریدی پی ٹی آئی کی حکومت سے لا تعداد اُمیدیں وابستہ تھیں کہ وطنِ عزیز میں چاروں طرف نئے ترقیاتی منصوبے شروع کئے جائیں گے۔ شہریوں کو صحت کی اعلیٰ سہولتیں میسر ہوں گی۔ ٹیوشن کلچر اور پرائیویٹ سکولز مافیا سے نجات ملے گی۔ سرکاری تعلیمی ادارے فعال ہوں گے۔ اور ملک […]

.....................................................

اعزاز مبارک

اعزاز مبارک

تحریر : انجینئر افتخار چودھری میرے پھوپھا جان کہا کرتے تھے انسان ساری زندگی بچہ ہی رہتا ہے بس سر عام ناک نہیں پونچھتا، رفع حاجت مخفی طور پر کرتا ہے۔سچ پوچھیں تعلقات میں نرمی گرمی روٹھنا راضی ہو جانا بچپن کا ہی چلتا رہات ہے۔میرا اپنا خیال ہے جب تعلقات پرکھیں تو کوشش کریں […]

.....................................................

خاشقجی کے قتل کی ذمہ داری سعودی ولی عہد پر عائد ہوتی ہے

خاشقجی کے قتل کی ذمہ داری سعودی ولی عہد پر عائد ہوتی ہے

ریاض (جیوڈیسک) امریکی ری پبلکن پارٹی کے سینئر رکن سینیٹر لنڈسی گراہم نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ہیں اور ان سے نمٹا جانا ضروری ہے۔ ریاض حکومت کے خلاف تازہ پابندیوں کی دھمکی دیتے ہوئے سینیٹر لنڈسی گراہم نے کہا ہے کہ […]

.....................................................

نریندر مودی کی حکومت اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے، اپوزیشن

نریندر مودی کی حکومت اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے، اپوزیشن

کولکٹہ (جیوڈیسک) مشرقی شہر کولکٹہ میں بھارت کی اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے متحدہ مظاہرے میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ پولیس نے شرکاء کی تعداد نصف ملین یا پانچ لاکھ کے قریب بتائی جبکہ اپوزیشن پارٹیوں کی ریلی کے منتظمین کا خیال ہے کہ شرکاء پولیس کی بیان کردہ تعداد سے کہیں زیادہ تھے۔ بھارت […]

.....................................................

حکومت کو کوئی اتحادی چھوڑ کر نہیں جا رہا: فواد چوہدری

حکومت کو کوئی اتحادی چھوڑ کر نہیں جا رہا: فواد چوہدری

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ ق لیگ کے تحفظات کو دور کیا جائے گا اور کوئی اتحادی چھوڑ کر نہیں جا رہا۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو اپنی اپنی سیاست کرنے کا حق حاصل ہے، پی ٹی آئی اور ق لیگ […]

.....................................................

وزیراعظم رحم دل انسان ہیں، بچوں کی دیکھ بھال حکومت کرے گی

وزیراعظم رحم دل انسان ہیں، بچوں کی دیکھ بھال حکومت کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے نوٹس لینے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر ساہیوال واقعے میں ملوث محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) پنجاب کے اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب نے گرفتاریوں کی تصدیق کی ہے اور یہ بھی بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب میانوالی سے […]

.....................................................

حکومتی اتحادیوں کی قسمت کھل گئی مگر پنجاب پھر بھی خطرے میں

حکومتی اتحادیوں کی قسمت کھل گئی مگر پنجاب پھر بھی خطرے میں

تحریر : مہر بشارت صدیقی پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو متزلزل کرنے کی کوششوں کے بعد وفاق اور صوبوں میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت حکومتی جماعت اتحادی جماعتوں کے قابل عمل مطالبات ماننے پر غور کر رہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے […]

.....................................................

کشمیر زخموں سے چور چور!

کشمیر زخموں سے چور چور!

تحریر : میر افسر امان کشمیر ظالموں کے شکنجے میں پھنساہ ہوا ہے ۔اس میںصرف بھارت ہی نہیں اسرائیل اور امریکہ بھی شامل ہے۔ سب کے اپنے اپنے مفادات ہیں ۔بھارت جس پر مسلمانوں نے ہزار سال حکومت کی تھی اب وہ پاکستان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مسلمانوں سے بدلے لے رہاہے۔ کشمیر […]

.....................................................

ماضی کے دشمن آج کے دوست

ماضی کے دشمن آج کے دوست

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ تحریک انصاف حکومت آنے کے بعد بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئی ،اپوزیشن اور حکومتی اراکین میں کئی بار اجلاسوں ، ٹاک شوز میں الفاظی جنگ ہوئی لیکن پھر بھی تبدیلی کا سفر جاری اور ساری ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کئی سابق روایات کو ختم کرکے ایک نئی نظام کی […]

.....................................................

نئی تزویراتی تبدیلیوں سے مقابلہ کی ضرورت

نئی تزویراتی تبدیلیوں سے مقابلہ کی ضرورت

تحریر : قادر خان یوسف زئی حکومتی رویے کو اپوزیشن کے متحد ہونے کا سبب قرار دیا جارہا ہے، تاہم تحریک انصاف کی حکومت کو گرانے کے لیے اپوزیشن میں اتفاق رائے پیدا ہونے میں کئی معاملات ہنوز باقی ہیں، اس لیے اپوزیشن کے متحد ہونے کو تحریک انصاف حکومت کا خاتمہ نہیں سمجھنا چاہیے۔ […]

.....................................................

حکومت بینکوں سے 50 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر عائد ٹیکس ختم کرنے پر رضامند

حکومت بینکوں سے 50 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر عائد ٹیکس ختم کرنے پر رضامند

لاہور (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر نے ٹیکس دہندگان کے لیے بینکوں سے رقم نکلوانے پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر مملکت نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ نئے فنانس بل میں […]

.....................................................

کرپشن کے نشیب فراز کے تھپڑے کھاتی اپوزیشن کا اتحاد

کرپشن کے نشیب فراز کے تھپڑے کھاتی اپوزیشن کا اتحاد

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم کوئی موجودہ حکومت اور وزیراعظم سے متعلق کچھ بھی کہے مگر کم از کم اِتنا تو یہ سچ ہے اور اِس سے کسی کو اِنکار بھی نہیںہے کہ بظاہر ہمارے وزیراعظم عمران خان جو اپنے قول و عزم کے پکے اور ثابت قدم سنجیدہ شخصیت کے حامل بھلے اِنسان […]

.....................................................

اپوزیشن کا گٹھ جوڑ اور حکومت کا پلان بی

اپوزیشن کا گٹھ جوڑ اور حکومت کا پلان بی

تحریر : مہر اقبال انجم اور بالآخر مولانا فضل الرحمان اسمبلی سے باہر رہتے ہوئے بھی اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد بنانے میں کامیاب ہو گئے۔گو کہ مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی کا الیکشن بڑے عرصے بعد ہاارے اور انہیں کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ بھی نہیں ملی لیکن وہ عمران خان کے خلاف متحرک نظر […]

.....................................................

برداشت کریں

برداشت کریں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری مسئلہ یہ نہیں ہے کہ عمران خان نے ڈیلیور نہیں کیا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پیٹ پر لات تو نہ مارو۔عمران خان کے بڑے سرپرستوں نے بھی ایک دم پینترا بدلا ہے کل تک جو ان کی مدح سرائی میں زمین و آسمان کے قلابے ملاتے تھے وہ اب […]

.....................................................

اپوزیشن جماعتوں میں اتحاد ہو گیا : حکومت کیخلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ

اپوزیشن جماعتوں میں اتحاد ہو گیا : حکومت کیخلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی دعوت پر اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس ان کے چیمبر میں ہوا جس میں آصف زرداری، بلاول […]

.....................................................

میری شہہ رگ ۔۔۔ میرا کشمیر لہو لہو

میری شہہ رگ ۔۔۔ میرا کشمیر لہو لہو

تحریر : بشریٰ نسیم یہ ایک حقیقت ہے کہ اگر کشمیر میں آزادی کی جنگ لڑنے والے غیر مسلم ہوتے اور ہندوستان میں مسلمانوں کی حکومت ہوتی تو کشمیر کب کا آزاد ہو چکا ہوتا۔اقوام متحدہ کب کی حرکت میں آچکی ہوتی ،سلامتی کونسل میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے لئے منظور کردہ قرداد […]

.....................................................

مانگے تانگے کی حکومت ہے نہ جانے کتنے دن چلے: آصف زرداری

مانگے تانگے کی حکومت ہے نہ جانے کتنے دن چلے: آصف زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نیب کو بہت دیکھ چکے ہیں اور آگے بھی دیکھتے رہیں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ سندھ […]

.....................................................

مہنگائی کا طوفان اور منی بجٹ

مہنگائی کا طوفان اور منی بجٹ

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل ایک طرح سے تو موجودہ حکومت بھی پرانی روایتی حکومتوں جیسی ہی نکلی۔انہی کی طرح الیکشن سے قبل بڑے دعوے،عقل مندانہ ترکیبیں اور حقائق پر مبنی دلیلیں، معیشت میں بہتری کے منتر،عوام کو ریلیف جیسے خواب، اور قسمتیں بدلنے کے کرتب دکھائے جاتے رہے۔عوام نے ان کی باتوں پر بھروسا […]

.....................................................

جھوٹ کی عادت نہیں مجھے

جھوٹ کی عادت نہیں مجھے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر جس طرح آج کل غیرپارلیمانی الفاظ کے استعمال کے بغیر ہماری سیاست بے مزہ لگتی ہے اور بڑھکیوں کے بغیر ہمارے سیاستدانوں کونہ صرف بدہضمی ہو جاتی ہے بلکہ کھٹی ڈکاریں بھی آنے لگتی ہیں، اُسی طرح جب تک ہمارے اکثر لکھاری بھائی اپنے آپ کو حقیر، فقیر، درویش، خاکسار […]

.....................................................

ہوا احتساب تو پھر ایک ہونے لگے ہیں زرداری و نواز

ہوا احتساب تو پھر ایک ہونے لگے ہیں زرداری و نواز

تحریر : مہر اقبال انجم تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف اپوزیشن کو متحد کرنے کے لئے مولانا فضل الرحمان خصوصی مشن پر ہیں۔انہوں نے سابق صدر آصف علی زرداری سے متعدد ملاقاتیں کیں جس میں انہوں نے نواز شریف سے ملاقات پر قائل کر لیا۔آصف علی زرداری اور مولانافضل الرحمان نے اپوزیشن جماعتوں کے […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 13/1/2019

ملکہ  کی خبریں  13/1/2019

ملکہ (عمر فاروق اعوان) سپین میں کے جزیرہ ماگا لوف میں مقیم چوہدری احسان گجر کی والدہ طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملیں ۔مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی گاوں بانیاں نزد فتح پور میں ادا کر دی گئی ۔نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ماگا لوف میں مقیم پاکستانی کیمونٹی نے […]

.....................................................

حکومت میں اہلیت کا فقدان ہے لیکن مڈٹرم الیکشن کے حق میں نہیں: خورشید شاہ

حکومت میں اہلیت کا فقدان ہے لیکن مڈٹرم الیکشن کے حق میں نہیں: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت میں اہلیت، پالیسی اور رویے کا فقدان ہے اس کے باوجود وسط مدتی انتخابات کے حق میں نہیں ہوں۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کو کام کرنے دیں، ان ہاؤس تبدیلی […]

.....................................................

اپنے آپ کا محاسبہ کریں

اپنے آپ کا محاسبہ کریں

تحریر: حافظ امیر حمزہ مسلمانوں نے کم و بیش ایک ہزار سال تک برصغیر پر حکومت کی ہے، لیکن بدقسمتی سے بعض حکمرانوں کے معاملات، ان کے کردار، عیش و عشرت اور اسلام سے دوری کی وجہ سے انگریز سامراج نے ان سے حکومت کو چھین لیا، جس کی بدولت انگریزوں نے پورے برصغیر پرحکومت […]

.....................................................
Page 1 of 265123Next ›Last »