کابل میں بم دھماکہ، چھ افراد جاں بحق، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

کابل میں بم دھماکہ، چھ افراد جاں بحق، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 23 زخی ہوگئے۔شدت پسند تنظیم’داعش’ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ افغان وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ جمعرات کو کابل میں متعدد بم دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں 6 شہری جاں بحق […]

.....................................................

مصر : قاہرہ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر آتشزدگی میں 20 افراد جاں بحق

مصر : قاہرہ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر آتشزدگی میں 20 افراد جاں بحق

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں رمسیس کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر زور دار آگ لگنے سے درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثے میں 24 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوئے جب کہ مصری ٹیلی وژن کا کہنا ہے کہ 20 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ سے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما جاں بحق

کراچی میں فائرنگ سے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سخی حسن چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے رہنما اور چیمبر آف کامرس کے رکن عبدالحبیب جاں بحق ہو گئے، آئی جی سندھ نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ سخی حسن چورنگی کے قریب ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے […]

.....................................................

سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، کراچی میں علاج نہ ہونے سے 2 بچے جاں بحق

سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، کراچی میں علاج نہ ہونے سے 2 بچے جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں چوتھے روز بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور احتجاج جاری ہے جب کہ قومی ادارہ برائے اطفال میں بروقت طبی امداد نہ ملنے سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لیے کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی […]

.....................................................

ایران میں پاسداران انقلاب کی بس پر خودکش حملہ، 41 اہلکار جاں بحق

ایران میں پاسداران انقلاب کی بس پر خودکش حملہ، 41 اہلکار جاں بحق

سیستان (جیوڈیسک) ایران میں سپاہ پاسداران انقلاب کی بس پر خودکش حملے کے نتیجے میں 41اہلکار جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں جیش العدل سے تعلق رکھنے والے خودکش بمبار نے زاہدان سے کیش جانے والی پاسداران انقلاب کی بس کو نشانہ بنایا ہے۔ ریسکیو […]

.....................................................

کراچی : یوسی 6 کے دفتر پر فائرنگ، ایم کیو ایم کارکن جاں بحق

کراچی : یوسی 6 کے دفتر پر فائرنگ، ایم کیو ایم کارکن جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں یو سی 6 کے دفتر میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے جن میں سے ایک اسپتال میں دم توڑ گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مئیر کراچی وسیم اختر، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن […]

.....................................................

فلپائن: مسجد پر دستی بم حملے میں 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

فلپائن: مسجد پر دستی بم حملے میں 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن کی مسجد میں دستی بم حملے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ فلپائن کے شہر زمبونگا کی ایک مسجد میں نامعلوم افراد مسجد پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں مسجد میں سوئے ہوئے 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ […]

.....................................................

راولپنڈی: ڈھوک چوہدریاں میں گھر میں آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی: ڈھوک چوہدریاں میں گھر میں آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چوہدریاں میں ایک گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کو صبح سوا 6 بجے ڈھوک چوہدریاں میں واقع چکلالہ اسکیم تھری کے ایک گھر میں آتشزدگی کی اطلاع دی گئی، تاہم جب ریسکیو […]

.....................................................

راولپنڈی میں شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 5 خواتین جاں بحق

راولپنڈی میں شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 5 خواتین جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) راولپنڈی میں شادی والے گھر میں آگ لگنے سے دلہن سمیت 5 خواتین جاں بحق ہو گئیں، پولیس کے مطابق دلہن کی کل مہندی اور 17 تاریخ کو رخصتی تھی، آگ خود لگی یا کسی نے لگائی؟ تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ راولپنڈی سکستھ روڈ پر شادی کے گھر میں آتشزدگی کے […]

.....................................................

کراچی: سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی: سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان غازی میں پیش آیا۔ ایس ایس پی جنوبی کے مطابق […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق، 18 زخمی

پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق، 18 زخمی

ساہیوال (جیوڈیسک) پنجاب کے شہروں شیخوپورہ اور ساہیوال میں مختلف ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔ پہلا حادثہ شیخوپورہ میں پیش آیا، جہاں سرگودھا روڈ پر خانقاں ڈوگراں سے فاروق آباد جانے والے رکشے کو مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار آئل ٹینکر نے ٹکر مار دی۔ ریسکیو […]

.....................................................

افغان دارالحکومت کابل میں مذہبی اجتماع پر خودکش بم حملہ، 50 افراد جاں بحق

افغان دارالحکومت کابل میں مذہبی اجتماع پر خودکش بم حملہ، 50 افراد جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں منگل کی شام علماء کے ایک اجتماع میں خودکش بم دھماکے میں کم سے کم پچاس افراد جاں بحق اور ساٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ افغان وزارت ِصحت کے ترجمان وحید مجروح نے بتایا ہے کہ بم حملے میں ایک شادی ہال میں علماء کونسل کے اجتماع کو […]

.....................................................

کراچی کے علاقے کلفٹن کے ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے والے 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے کلفٹن کے ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے والے 2 بچے جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کلفٹن کے علاقے زمزمہ کے ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے والے 2 بچے انتقال کر گئے جب کہ ان کی والدہ کی طبیعت ناساز ہے۔ ایس ایس پی جنوبی پیر محمد شاہ نے بچوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے جیو نیوز کو بتایا کہ گزشتہ رات متاثرہ خاندان کے بچوں نے […]

.....................................................

لاہور: ایس ایچ او تھانہ رنگ محل زاہد محمود قاتلانہ حملے میں جاں بحق

لاہور: ایس ایچ او تھانہ رنگ محل زاہد محمود قاتلانہ حملے میں جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے قریب تھانہ رنگ محل کے ایس ایچ او زاہد محمود راٹھور قاتلانہ حملے کے نتیجے میں گن مین اور ڈرائیور سمیت جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق انسپکٹر زاہد محمود راٹھور کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں نے اُس وقت فائرنگ کی، جب وہ […]

.....................................................

مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ مولانا سمیع الحق کے صاحبزادے مولانا حامد الحق نے میڈیا کو ٹیلی فون پر بتایا کہ مولانا سمیع الحق پر گھر کے اندر حملہ کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ مولانا سمیع الحق عصر کے بعد اپنے […]

.....................................................

شام پر ایرانیوں کا میزائل حملہ، 10 سے زیادہ شہری جاں بحق

شام پر ایرانیوں کا میزائل حملہ، 10 سے زیادہ شہری جاں بحق

الاہواز (جیوڈیسک) ایران میں مقامی حلقوں کی جانب سے بعض وڈیو کلپس گردش میں آئے ہیں جن میں ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے شام میں البوکمال کے علاقے پر داغے گئے چھ بیلسٹک میزائلوں میں سے دو میزائلوں کو مغربی ایران میں کرمانشاہ کے نزدیک جوانرود کے علاقے میں گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا […]

.....................................................

مقبوضہ وادی میں جاں بحق کشمیری کی لاش کی بے حرمتی، زنجیر سے باندھ کر گھسیٹا گیا

مقبوضہ وادی میں جاں بحق کشمیری کی لاش کی بے حرمتی، زنجیر سے باندھ کر گھسیٹا گیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے انسانیت کی تمام حدیں پار کرلیں، جہاں ایک جاں بحق کشمیری کی لاش کو زنجیر سے باندھ کر گھسیٹا گیا اور لاش کی بے حرمتی کی گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں اور انسانی حقوق کی پامالیاں […]

.....................................................

لاہور: ایم ایم عالم روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، جان بچانے کیلئے کودنے والا نوجوان جاں بحق

لاہور: ایم ایم عالم روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، جان بچانے کیلئے کودنے والا نوجوان جاں بحق

گلبرگ (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایم ایم عالم روڈ پر واقع پلازہ میں آگ لگ گئی جہاں سے جان بچانے کیلئے دو افراد نے چھلانگ لگادی جس میں سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ایم ایس سروسز اسپتال کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت عمران ولد اکرام کے نام سے ہوئی […]

.....................................................

حوثیوں کے میزائل حملے میں الحدیدہ میں متعدد بچے جاں بحق

حوثیوں کے میزائل حملے میں الحدیدہ میں متعدد بچے جاں بحق

الحدیدہ (جیوڈیسک) یمن میں ایران نواز حوثی شدت پسندوں کی طرف سے ساحلی شہر الحدیدہ میں الدریھمی کے مقام پر ایک میزائل حملے میں متعدد بچے جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک میزائل حال ہی میں آزاد کرائے گئے علاقے ’الغلیفقہ‘ کے ایک […]

.....................................................

چارسدہ: معمولی بات پر تکرار مسلح تصادم میں بدل گئی، فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

چارسدہ: معمولی بات پر تکرار مسلح تصادم میں بدل گئی، فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

چارسدہ (جیوڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر چارسدہ میں ایک معمولی سی بات پر تکرار جان لیوا تصادم میں بدل گئی اور دو فریقین نےایک دوسرے پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چارسدہ کے علاقے رجڑ میں قلندر شاہ اور […]

.....................................................

افغانستان میں دھماکا اور جھڑپیں، 26 افراد جاں بحق اور 60 زخمی

افغانستان میں دھماکا اور جھڑپیں، 26 افراد جاں بحق اور 60 زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں بم دھماکے اور جھڑپوں میں 26 افراد جاں بحق اور 60 زخمی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ فرح کے ضلع بالا بلوک میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 11 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بم سے سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی کوشش […]

.....................................................

شام : داعش کے خودکش حملے، 220 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

شام : داعش کے خودکش حملے، 220 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

دمشق (جیوڈیسک) جنوبی شام میں حکومتی دستوں کے زیر قبضہ ایک علاقے میں دہشت گرد تنظیم داعش کے عسکریت پسندوں کی طرف سے بدھ کے روز کیے گئے متعدد خودکش بم دھماکوں میں 220 افراد ہلاک ہو گئے۔ ان بم دھماکوں کے بعد داعش کے جنگجوؤں نے جنوبی شام میں السویدا نام کے صوبے میں […]

.....................................................

افغان نائب صدر کے قافلے پر خودکش حملہ، 16 افراد جاں بحق

افغان نائب صدر کے قافلے پر خودکش حملہ، 16 افراد جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل ایک بار پھر دہشتگردوں کا نشانہ بن گیا، نائب صدر عبدالرشید دوستم کا قافلہ گزرتے ہی ہونے والے دھماکے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ افغانستان کے دارلحکومت کابل میں ائیرپورٹ کے باہر خودکش حملہ، افغان نائب صدرعبدالرشید دوستم حملے میں بال بال بچ گئے۔ […]

.....................................................

شام میں سرکاری فوج کی بمباری میں 11 بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق

شام میں سرکاری فوج کی بمباری میں 11 بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق

دمشق (جیوڈیسک) شام کے جنوب مغربی صوبے درعا میں شامی افواج کی فضائی کارروائی میں 11 بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور شام کی اتحادی فوج کے لڑاکا طیاروں نے رات گئے جنوب مغربی صوبے درعا کے مخصوص علاقوں میں فضائی بمباری کی […]

.....................................................