Posted on July 31, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

قندھار (جیوڈیسک) افغان صوبے ہرات میں بم دھماکے سے 34 افراد جاں بحق ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق بدھ کی صبح ہرات قندھار ہائی وے پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ افغان میڈیا کا بتانا ہےکہ ہائی وے پر دھماکا اس […]
.....................................................
Posted on July 31, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے باچا خان چوک پر سٹی تھانے کے قریب دھماکے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ بچوں اور خواتین سمیت 36 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے معروف بازار باچاخان چوک پر سٹی تھانے کے قریب دہشت گردوں نے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا، پولیس موبائل کے قریب […]
.....................................................
Posted on July 30, 2019
By Majid Khan
کراچی, مقامی خبریں

ناظم آباد (جیوڈیسک) کراچی میں ایک روز کی بارش نے شہر کا نظام دگرگوں کر دیا جس سے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی اور حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بھی 11 ہوگئی جب کہ شہر میں آج بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]
.....................................................
Posted on July 30, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے ربیع سنٹر کے قریب پاک آرمی کا تربیتی طیارہ آبادی پر گر گیا جس سے 3 مکانوں کو آگ لگ گئی، حادثے کے نتیجے میں 2 پائلٹس اور عملے کے 3 ارکان سمیت 19 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے. پاک آرمی کی نگرانی میں ریسکیو آپریشن مکمل […]
.....................................................
Posted on July 28, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, پشاور, مقامی خبریں

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں ہونے والی حالیہ مون سون بارشوں سے ایک بچے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ چترال کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختونخوا بھر میں ہونے والی حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان […]
.....................................................
Posted on July 28, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

غزنی (جیوڈیسک) افغانستان میں ضلعی پولیس چوکی پر خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرادی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق خود کش حملہ غزنی پولیس کے ضلعی دفتر کے پہلے داخلی دروازے پر علی الصبح کیا گیا جس کے نتیجے میں […]
.....................................................
Posted on July 28, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر جھڑپوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ وزارت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ 23 سالہ احمد القرا جمعے کے روز خان یونس […]
.....................................................
Posted on July 24, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

بلوچستان (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر سائیکل میں نصب بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا مشرقی بائی پاس کے علاقے شیر جان اسٹاپ پر مقامی میڈیکل اسٹور کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہوئے۔ […]
.....................................................
Posted on July 15, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

دمشق (جیوڈیسک) شام میں دو مختلف علاقوں پر اتحادی افواج کی فضائی بمباری کے نتیجے میں مجموعی طور پر 22 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ادلب کے شمالی شمالی علاقوں کے 2 مختلف عوامی مقامات پر بشار الاسد اور ان کی […]
.....................................................
Posted on July 12, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

رحیم یارخان (جیوڈیسک) اکبر بگٹی ایکسپریس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 24 ہوگئی جب کہ حادثے کے بعد ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے۔ جیونیوز کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والی ایک خاتون شیخ زید اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئی۔ ڈی پی او عمر سلامت نے بتایا […]
.....................................................
Posted on July 11, 2019
By Majid Khan
پشاور, مقامی خبریں

سوات (جیوڈیسک) پاٹین بانڈہ مٹلتان میں پہاڑی تودہ گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سوات کے علاقے پاٹین بانڈہ مٹلتان میں مکان پر پہاڑی تودہ گرا جس کے نتیجے میں 2 خواتین اور 4 بچے جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ پولیس کا کہناہےکہ جاں بحق […]
.....................................................
Posted on July 11, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

رحیم یار خان (جیوڈیسک) ولہار اسٹیشن کے قریب ایک مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 67 زخمی ہوگئے۔ لاہور سے کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس رحیم یار خان کے قریب ولہار اسٹیشن کی حدود میں کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں مسافر […]
.....................................................
Posted on July 10, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں

ڈیفنس (جیوڈیسک) کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں نجی ٹی وی چینل کے اینکر سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈیفنس میں نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس اور خضر حیات نامی شخص کو مبینہ بزنس پارٹنر نے قتل کر دیا۔ مبینہ قاتل نے بعد میں خود […]
.....................................................
Posted on July 7, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

ادلب (جیوڈیسک) شام میں اتحادی افواج کی ایک گاؤں پر بمباری سے 7 بچوں سمیت 14 شہری جاں بحق ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بشار الاسد اور اتحادی افواج کے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کی مدد سے ادلب کے گاؤں ماہمبیل پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 7 […]
.....................................................
Posted on June 22, 2019
By Majid Khan
دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

مظفرگڑھ (جیوڈیسک) چوک سرور شہید کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چوک سرور شہید کے قریب تیز رفتار بے قابو بس نے موٹرسائیکل رکشے کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع […]
.....................................................
Posted on June 22, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے مشرقی علاقے میں مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور 20 سے زاید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حملے میں بارودی جیکٹ اور بم کا استعمال کیا گیا۔ کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ پولیس کا […]
.....................................................
Posted on June 20, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں

کراچی (جیوڈیسک) حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک مسافر ٹرین سامنے کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حیدرآباد اسٹیشن کے سپریٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ کراچی سے لاہور جانے والی جناح ایکسپریس اپنے ہی ٹریک پر پہلے سے کھڑی مال گاڑی سے […]
.....................................................
Posted on June 16, 2019
By Majid Khan
دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

نارووال (جیوڈیسک) ظفروال روڈ پر وین اور کوچ میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نارووال میں ظفروال روڈ پر وین اور کوچ میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں وین میں موجود گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 18 زخمی […]
.....................................................
Posted on June 10, 2019
By Majid Khan
گوجرانوالہ, مقامی خبریں

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) مالکن کے گھریلو ملازمہ بچی پر بدترین تشدد سے معصوم جاں بحق ہو گئی، ورثاء نے لاہور روڑ بلاک کر کے پولیس اور ملزمان کے خلاف احتجاج شروع کر دیا۔ ظلم کا یہ واقع گوجرانوالہ کے علاقہ راہوالی میں پیش آیا جہاں ظالم مالکن نے شیخوپورہ کی رہاشی 10 سالہ ملازمہ بچی نیلم […]
.....................................................
Posted on June 8, 2019
By Majid Khan
دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

زیارت (جیوڈیسک) زیارت میں دو دھماکوں کے دوران خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دھماکہ پکنک پوائنٹ خرواری بابا کے مقام پر گاڑی میں ہوا، اسسٹنٹ کمشنر زیارت میجر کبیر زرکون کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے۔ پہلے دھماکے کے […]
.....................................................
Posted on June 8, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ساہیوال اور بھکر میں دو مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر وین میں گیمبر اڈا کے قریب آگ لگی جس میں گاڑی میں سوار بعض مسافروں کو باہر نکلنے کا موقع نہیں ملا جس کے باعث ڈرائیور سمیت 9 افراد جھلس کر شدید زخمی […]
.....................................................
Posted on June 3, 2019
By Majid Khan
دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں ٹرک اور ویگن میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ڈاکٹر عتیق کے مطابق مسافر ویگن اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے 13 افراد میں 4 بچے اور […]
.....................................................
Posted on June 2, 2019
By Majid Khan
دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں ایئرکنڈیشنڈ کی خرابی کے باعث 5 بچے جاں بحق ہوگئے جب کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ ڈپٹی کمشنر ساہیوال میاں زمان وٹو کے مطابق شدید گرمی میں اے سی خراب ہونے سے ڈی ایچ […]
.....................................................
Posted on June 2, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں

کراچی (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ٹریفک حادثات سندھ کے شہر کشمور، پنجاب کے شہر، چیچہ وطنی، میانوالی، خانیوال اور جہانیاں میں پیش آئے، جب کہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ، دالبندین اور خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں واقعات […]
.....................................................