ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ضرور ہو گا، آئی سی سی کا بڑا بیان جاری

ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ ضرور ہو گا، آئی سی سی کا بڑا بیان جاری

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک بڑا بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عالمی کپ 2019ء میں پاک بھارت ٹیموں کے درمیان میچ ضرور ہو گا۔ یاد رہے کہ پلوامہ حملے کے بعد انڈین کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ کر پاکستان کے ساتھ میچ نہ […]

.....................................................

دفتر خارجہ نے نیوزی لینڈ میں لاپتا 9 پاکستانیوں کی فہرست جاری کردی

دفتر خارجہ نے نیوزی لینڈ میں لاپتا 9 پاکستانیوں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد سے لاپتا پاکستانیوں کی فہرست جاری کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کی جانب سے 9 پاکستانیوں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ واقعے کے بعد سے ذیشان رضا اپنے والد اور والدہ سمیت لاپتا […]

.....................................................

بلدیہ شرقی میں روڈ کارپیٹنگ کی مد میں سڑکوں کی استرکاری کا کام تیزی سے جاری

بلدیہ شرقی میں روڈ کارپیٹنگ کی مد میں سڑکوں کی استرکاری کا کام تیزی سے جاری

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ سڑکوں کی استرکاری کی مد سے ہونے والے کاموں سے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے میں مصروف ہیں، وسائل کم صحیح مگر عوام کی مشکلات دور کرنے کیلئے دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے کام کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپریٹینڈنگ […]

.....................................................

بھارتی ہٹ دھرمی: کرتارپور مذاکرات کی کوریج کیلئے پاکستانی صحافیوں کو ویزے جاری نہ کیے

بھارتی ہٹ دھرمی: کرتارپور مذاکرات کی کوریج کیلئے پاکستانی صحافیوں کو ویزے جاری نہ کیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت نے ایک مرتبہ پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرتار پور راہداری منصوبے پر مذاکرات کی کوریج کے لیے پاکستانی صحافیوں کو ویزے جاری نہیں کیے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری پر کل مذاکرات ہونے […]

.....................................................

شمالی کوریا جوہری تجربات جاری رکھے ہوئے ہے: نیا انکشاف

شمالی کوریا جوہری تجربات جاری رکھے ہوئے ہے: نیا انکشاف

پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا نے اپنی ایک میزائل تجربہ گاہ کی تعمیر دوبارہ شروع کردی ہے جب کہ امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ وہ پیانگ یانگ پر مزید اقتصادی پابندیاں عائد کرنے سے دریغ نہیں کرے گا۔ جنوبی کوریا کے خبر رساں ادارے “یون ہاپ”اور دو امریکی تھنک ٹینکس نے گزشتہ روز دعویٰ […]

.....................................................

جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کالعدم قرار، نوٹیفکیشن جاری

جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کالعدم قرار، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو کالعدم تنظیمیں قرار دے دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت دونوں جماعتوں پرپابندی عائد کی۔ اس کے علاوہ دونوں جماعتوں کو انسداد دہشت گردی ایکٹ […]

.....................................................

ود ہولڈنگ ٹیکس پر چھوٹ، ڈیوٹی ڈرا بیک بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ

ود ہولڈنگ ٹیکس پر چھوٹ، ڈیوٹی ڈرا بیک بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے برآمد کنندگان کو ریفنڈز کی ادائیگی کے لیے جاری کردہ 80 ارب روپے کے بونڈز سے حاصل ہونے والے منافع پر ود ہولڈنگ ٹیکس سے چھوٹ دیے جانے کا امکان ہے اور وزارت خزانہ نے ڈیوٹی ڈرا بیک بونڈ رْولز 2019 جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

.....................................................

ایل او سی: بھارتی فورسز کا مختلف سیکٹرز پر فائرنگ کا سلسلہ جاری، آئی ایس پی آر

ایل او سی: بھارتی فورسز کا مختلف سیکٹرز پر فائرنگ کا سلسلہ جاری، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (جیوڈیسک) بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول ( ایل او سی) پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ آج بھی جاری ہے تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں میں فائرنگ کی شدت میں قدرے کمی آئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز […]

.....................................................

اسپین چار لاکھ برطانوی شہریوں کو رہائشی پرمٹ جاری کر دے گا

اسپین چار لاکھ برطانوی شہریوں کو رہائشی پرمٹ جاری کر دے گا

اسپین (جیوڈیسک) ہسپانوی حکومت ’ہارڈ بریگزٹ‘ کی صورت میں اسپین میں مقیم تقریباﹰ چار لاکھ برطانوی باشندوں کو مستقل رہائش کے باقاعدہ اجازت نامے جاری کر دے گی۔ میڈرڈ حکومت آج ہی بریگزٹ سے متعلق اپنی پالیسی کا اعلان کرنے والی ہے۔ اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ سے جمعہ یکم مارچ کو ملنے والی نیوز ایجنسی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری، مزید 2 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری، مزید 2 کشمیری شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور آج پھر نام نہاد آپریشن کے نام پر دو کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے ہندواڑہ کا محاصرہ کیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی […]

.....................................................

کراچی: جعفر طیار سوسائٹی میں 3 منزلہ عمارت گر گئی، ریسکیو آپریشن جاری

کراچی: جعفر طیار سوسائٹی میں 3 منزلہ عمارت گر گئی، ریسکیو آپریشن جاری

کراچی (جیوڈیسک) ملیر کے علاقے جعفر طیار سوسائٹی میں 3 منزلہ عمارت گر گئی جس کے ملبے سے ایک شخص کی لاش اور 4 زخمیوں کو نکال لیا گیا۔ جعفر طیار سوسائٹی میں صبح تقریباً ساڑھے 7 بجے تین منزلہ رہائشی عمارت کے گرنے کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد اہل علاقہ نے اپنی […]

.....................................................

عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن جادیو کیس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی

عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن جادیو کیس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی

دی ہیگ (جیوڈیسک) عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کیس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی۔ عالمی عدالت انصاف میں کلبوشن کیس کی سماعت چار روز تک جاری رہے گا اور آج سماعت کا تیسرا روز ہے۔ گزشتہ روز پاکستان کے وکیل خاور قریشی نے دلائل دیے جس کے دوران بھارت اب […]

.....................................................

پلوامہ حملہ، سوشل میڈیا پر ’جنگ‘ جاری

پلوامہ حملہ، سوشل میڈیا پر ’جنگ‘ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں گزشتہ ہفتے ہوئے ایک خودکش کار بم حملے میں چالیس سے زائد سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستانی اور بھارتی صارفین کے درمیان ایک جنگ کا سماں ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری پاکستان سے تعلق رکھنے والے عسکری تنظیم […]

.....................................................

فرانس: ییلو جیکٹ مظاہرے پوری شدت سے جاری

فرانس: ییلو جیکٹ مظاہرے پوری شدت سے جاری

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت متعدد شہروں میں ییلو جیکٹ مظاہرین نے صدر امانوئیل ماکرون اور ان کی حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔ پیرس میں مظاہرین شانزے لیزے شاہراہ پر جمع ہوئے اور شہر کی طرف مارچ کی اور اس دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان مختصر وقت کے لئے کشیدگی ہوئی۔ […]

.....................................................

ای سی سی نے پی آئی اے کیلئے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی

ای سی سی نے پی آئی اے کیلئے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قومی ائیرلائن کے لیے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیرخزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں قومی اداروں کے مالی معاملات سمیت دیگر امور پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی نے پی […]

.....................................................

حج پالیسی 2019 جاری: بغیر قربانی اخراجات 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد ہوں گے

حج پالیسی 2019 جاری: بغیر قربانی اخراجات 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2019 جاری کر دی جس کے لیے درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 84 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کر سکیں گے، سرکاری اسکیم کے تحت ایک لاکھ 7 ہزار اور […]

.....................................................

قائم مقام امریکی وزیر دفاع افغانستان میں، امن کوششیں جاری

قائم مقام امریکی وزیر دفاع افغانستان میں، امن کوششیں جاری

افغانستان (جیوڈیسک) امریکی محکمہ دفاع کے سربراہ افغانستان کے ایک مختصر دورے پر ہیں، جہاں وہ ملکی صدر اشرف غنی اور وہاں تعینات امریکی اور نیٹو افواج کے سربراہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ افغانستان میں قیام امن کے لیے کوششیں ان دنوں زوروں پر ہیں۔ قائم مقام امریکی وزیر دفاع پیٹرک شیناہن افغانستان کے غیر […]

.....................................................

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز 22 مارچ سے متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف پانچ میچز کی ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 22 مارچ کو شارجہ میں […]

.....................................................

ارمان لونی کا پوسٹ مارٹم مکمل، رپورٹ جاری کیوں نہیں کی گئی

ارمان لونی کا پوسٹ مارٹم مکمل، رپورٹ جاری کیوں نہیں کی گئی

لورالائی (جیوڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکن ارمان لونی کا پوسٹ مارٹم سول اسپتال کوئٹہ میں مکمل کر لیا گیا ہے۔ آخر پوسٹ مارٹم رپورٹ ابھی تک کیوں تیار نہیں ہو سکی۔ سول اسپتال کوئٹہ کے ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر زبیر […]

.....................................................

کراچی: مطالبہ تسلیم کیے جانے کے بعد بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے روز جاری

کراچی: مطالبہ تسلیم کیے جانے کے بعد بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے روز جاری

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی جانب الاؤنسز میں اضافے کا مطالبہ تسلیم کیے جانے کے باوجود صوبے میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز حکومت سے معاملات طے پا گئے تھے اور مطالبات کی منظوری کے لیے سیکریٹری صحت نے وعدہ کیا تھا […]

.....................................................

کون سا ملک کتنا بدعنوان ہے؟ نئی عالمی فہرست جاری

کون سا ملک کتنا بدعنوان ہے؟ نئی عالمی فہرست جاری

برلن (جیوڈیسک) جرمن دارالحکومت برلن میں قائم بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق سن دو ہزار اٹھارہ میں دنیا کے دو تہائی ممالک نے ایک سو میں سے پچاس سے بھی کم پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔ ایک سو نمبر حاصل کرنے والے ملک کو ’شفاف ترین‘ اور صفر نمبر حاصل کرنے والے ملک کو […]

.....................................................

کراچی میں سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 94 پر پولنگ کا عمل جاری

کراچی میں سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 94 پر پولنگ کا عمل جاری

سندھ (جیوڈیسک) کراچی کے ضلع کورنگی میں سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 94 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 94 کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ حلقے میں […]

.....................................................

وینزویلا کا بحران، فوج مادورو کی حمایت میں، مظاہرے جاری

وینزویلا کا بحران، فوج مادورو کی حمایت میں، مظاہرے جاری

وینزویلا (جیوڈیسک) جنوبی امریکی ملک وینزویلا کی فوج نے ملکی صدر کو مکمل حمایت اور وفاداری کا یقین دلایا ہے۔ دوسری جانب مظاہرین اور پولیس کی جھڑپوں میں کم از کم بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ وینزویلا کی فوج کے مختلف علاقائی کمانڈروں نے صدر نکولاس مادورو کے ساتھ مکمل وفاداری کا اظہار کیا ہے۔ […]

.....................................................

پاکستانی گارمنٹ فیکٹریاں، ملازمین کا استحصال جاری

پاکستانی گارمنٹ فیکٹریاں، ملازمین کا استحصال جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی کوششوں کے باوجود پاکستان میں لباس تیار کرنے والی مختلف فیکٹریوں کے ملازمین کو استحصال کا سامنا ہے۔ ان ملازمین کو جنسی استحصال کے علاوہ مارپیٹ کا بھی نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی گارمنٹ انڈسٹری میں اصلاحات متعارف کرانے کا جو سلسلہ شروع کیا گیا تھا، وہ […]

.....................................................
Page 1 of 116123Next ›Last »