کشمیر پر اقوام متحدہ کی رپورٹ، پاکستان اور بھارت پر تنقید

کشمیر پر اقوام متحدہ کی رپورٹ، پاکستان اور بھارت پر تنقید

کشمیر (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے متنازعہ کشمیر کی صورت حال میں بہتری نہ آنے پر روایتی حریف ممالک پاکستان اور بھارت پر تنقید کی ہے۔ ساتھ ہی کشمیر میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی بین الاقوامی سطح پر تحقیقات پر بھی زور دیا ہے۔ کشمیر میں صورتحال بہتر نہ ہونے پر اقوام متحدہ […]

.....................................................

بھارت میں ٹریفک حادثہ، 29 افراد ہلاک

بھارت میں ٹریفک حادثہ، 29 افراد ہلاک

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں کم از کم 29 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ دہلی سے آگرہ جانے والے یمنا ہائی وے پر ہوا۔ نیوز ایجنسی ایسو سی ایٹیڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ ‘ڈبل ڈیکر مسافر بس کا ڈرائیور […]

.....................................................

ورلڈکپ 2019: بھارت نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

ورلڈکپ 2019: بھارت نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

لارڈز (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ 2019 کے 44 ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت نے روہت شرما اور کے ایل راہول کی شاندار سنچریوں کی بدولت 265 رنز کا ہدف 44 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ سری لنکن کپتان ڈیموتھ […]

.....................................................

جنگی جنون میں مبتلا بھارت …!

جنگی جنون میں مبتلا بھارت …!

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان گزشتہ دنوں بڑھک مارتے ہوئے بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا کہ بھارت چین اور پاکستان دونوں ممالک کے ساتھ بیک وقت جنگ کیلئے تیار ہے اور اس سلسلے میں بھارت کی دفاعی صلاحیت پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے ۔ بھارتی فوج کے سربراہ […]

.....................................................

مودی حکومت کے دوسرے دور کا پہلا بجٹ پیش

مودی حکومت کے دوسرے دور کا پہلا بجٹ پیش

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کی پہلی خاتون وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے مودی حکومت کے دوسرے دور کا پہلا بجٹ پیش کیا ہے۔ تاہم اپوزیشن نے اس بجٹ کو مایوس کن قرار دیا ہے۔ حکومت نے یہ بجٹ ایسے وقت میں پیش کیا ہے، جب بھارت اقتصادی مندی کے دور سے گزر رہا ہے، بے روزگاری […]

.....................................................

نفرت کی آگ!

نفرت کی آگ!

تحریر : شیخ خالد زاہد معلوم نہیں لیکن سننے میں آیا ہے کہ کچھ پاکستانیوں نے بھارت کی برطانیہ کیخلاف جیت کیلئے بہت دعائیں کیں اور برمنگھم میں موجود پاکستانیوں نے بھارت کی بھرپور حمایت کی لیکن نتیجہ اس کے برعکس نکلا، یعنی بھارت نے برطانیہ کو جیت کا ہار اپنے ہاتھوں سے پہنادیا۔ دنیائے […]

.....................................................

ہم تو ڈوبے ہیں صنم ۔۔۔۔

ہم تو ڈوبے ہیں صنم ۔۔۔۔

تحریر : قادر خان یوسف زئی پاک افغان تعلقات میں اتار چڑھائو کسی سے پوشیدہ نہیں نیز سیاسی معاملات کی حدت میں کھیلوں کو دشمنی کے لیے تیر کمان بنانا بھارت کا وتیرہ رہا ہے۔ کھیل، سماجی و ثقافتی سرگرمیوں میں انتہا پسندی ہندو شدت پسندوں کا پسندیدہ مشغلہ بن چکا ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ […]

.....................................................

بھارت سے شکست کے بعد بنگلا دیش ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر

بھارت سے شکست کے بعد بنگلا دیش ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر

برمنگھم (جیوڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں بھارت نے بنگلا دیش کو 28 رنز سے شکست دیتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی جب کہ بنگلا دیش ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔ بھارت کی جانب سے دیئے گئے 315 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلا دیشی ٹیم 48 […]

.....................................................

انگلینڈ نے ناقابل شکست بھارت کو پچھاڑ دیا

انگلینڈ نے ناقابل شکست بھارت کو پچھاڑ دیا

برمنگھم (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے اب تک کی ناقابل شکست بھارت کو پچھاڑ کر اپنے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں کو برقرار رکھا ہے۔ آج کی فتح کے ساتھ انگلینڈ کے 10 پوائنٹس ہوگئے ہیں جب کہ پاکستان کے 9 پوائنٹس ہیں اور دونوں ٹیموں کو سیمی فائنل میں […]

.....................................................

پاکستان نے سلامتی کونسل کے لیے بھارت کی حمایت کر دی

پاکستان نے سلامتی کونسل کے لیے بھارت کی حمایت کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں ایشیا پسیفک گروپ کے پاکستان سمیت پچپن ممالک نے سلامتی کونسل میں غیر مستقل رکن کے لیے بھارت کی حمایت کر دی ہے۔ یہ رکنیت دو سال کے لیے ہوگی اور اس کا آغاز سن دو ہزار اکیس میں ہو گا۔ اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل مندوب، سید […]

.....................................................

بھارت کے ساتھ اختلافات ’دوستانہ‘ ہیں: مائک پومپیو

بھارت کے ساتھ اختلافات ’دوستانہ‘ ہیں: مائک پومپیو

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کے ساتھ تجارت اور ایران سمیت کئی معاملات پر نئی دہلی کے دورے پر آئے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا کہ بھارت اور امریکا کے اختلافات ’دوستانہ‘ ہیں اور دعویٰ کیا کہ باہمی تعلقات نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہیں۔ مائک پومپیو نے اپنے بھارتی ہم منصب سبرامنیم جے شنکر […]

.....................................................

بھارت میں وبائی مرض نے بچوں کا قتل عام کر ڈالا، 152 کم سن لقمہ اجل

بھارت میں وبائی مرض نے بچوں کا قتل عام کر ڈالا، 152 کم سن لقمہ اجل

بہار (جیوڈیسک) بھارت میں دماغی بخار کی وبا نے بچوں کا قتل عام شروع کر دیا ہے۔ وبائی مرض کے نتیجے میں اب تک 152 بچے لقمہ اجل بن چکے ہیں اور حکومت اس سے نمٹنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔ بھارتی ریاست بہار میں حکام کا کہنا ہے کہ اکیوٹ انسیفلائٹس سنڈروم (اے ای […]

.....................................................

بھارت سے شکست کے بعد خودکشی کا سوچا تھا، مکی آرتھر

بھارت سے شکست کے بعد خودکشی کا سوچا تھا، مکی آرتھر

لندن (جیوڈیسک) پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کے بعد خودکشی کا بھی سوچا تھا۔ جنوبی افریقا سے میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران مکی آرتھر نے کہا کہ آسٹریلیا سے ناکامی کے بعد ہم بقا کی جنگ لڑ رہے تھے، بھارت سے میچ […]

.....................................................

بھارت کا چھٹا بڑا شہر چنئی: پیاس اتنی کہ ’واٹر ٹرینیں‘ چلانے کا فیصلہ

بھارت کا چھٹا بڑا شہر چنئی: پیاس اتنی کہ ’واٹر ٹرینیں‘ چلانے کا فیصلہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے جمعہ اکیس جون کو موصولہ نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹوں کے مطابق چنئی شہر کو اس وقت پانی کے اس قدر شدید بحران کا سامنا ہے کہ حکام نے ایک ایسے وقت پر، جب گرمیوں کا موسم اپنے عروج پر ہے، اس شہر میں پانی […]

.....................................................

بھارت کی موجودہ قیادت مذاکرات کیلئے تیار نہیں دکھائی دیتی: شاہ محمود قریشی

بھارت کی موجودہ قیادت مذاکرات کیلئے تیار نہیں دکھائی دیتی: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کی موجودہ قیادت مذاکرات کے لیے تیار نہیں دکھائی دے رہی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مؤقف ہر باشعور ملک اور طبقے نے سمجھ لیا […]

.....................................................

بھارت نے پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی

بھارت نے پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی قیام امن کے لیے مذاکرات کی پیش کش پر بھارت کی جانب سے آمادگی ظاہر کرتے ہوئے مثبت جواب دیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ہم منصبوں کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی تھی جس کے جواب میں بھارت کی جانب سے […]

.....................................................

بھارت میں سخت گرمی، کم از کم 76 ہلاک

بھارت میں سخت گرمی، کم از کم 76 ہلاک

بِہار (جیوڈیسک) بھارت کی مشرقی ریاست بِہار میں شدید گرمی کی لہر کے سبب کم از کم 76 افراد ہلاک ہوئے۔ بھارت کے ہنگامی حالات سے نٹمنے والے ادارے کے کنٹرول روم کا کہنا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کے روز 33 افراد اورنگ آباد، 31 گایا اور 12 نواڈا کے علاقے میں ہلاک ہوئے۔ […]

.....................................................

بھارت سے شکست کے بعد قومی ٹیم کا ورلڈکپ میں رہنا مشکل بن گیا

بھارت سے شکست کے بعد قومی ٹیم کا ورلڈکپ میں رہنا مشکل بن گیا

مانچسٹر (جیوڈیسک) ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا۔ انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ کے بڑے میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے ذریعے بھارت نے پاکستان کو 89 رنز سے شکست دی ہے۔ گرین شرٹس اب تک ایونٹ […]

.....................................................

نانا پاٹیکر کی بے گناہی؛ تنوشری دتہ مودی پر بھڑک اُٹھیں

نانا پاٹیکر کی بے گناہی؛ تنوشری دتہ مودی پر بھڑک اُٹھیں

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ تنوشری دتہ نے جنسی ہراسانی کے معاملے میں نانا پاٹیکر کو کلین چٹ ملنے پر وزیر اعظم نریندر مودی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تنوشری دتہ نے کہا کہ نانا پاٹیکر اور اُن کے لوگوں نے پولیس کو نئی رپورٹ بنانے اور مجھے جھوٹا قرار دینے […]

.....................................................

امریکا اور بھارت کی تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی

امریکا اور بھارت کی تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی

نئی دلی (جیوڈیسک) ٹرمپ کی جانب سے بھارت کو حاصل تجارتی استثنیٰ ختم کرنے پر تناؤ کے شکار بھارت نے جواباً 28 امریکی مصنوعات پر اضافی ٹیکس عائد کر دیئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے امریکا کے بادام، اخروٹ اور سیب سمیت 28 درآمدی اشیاء پر ڈیوٹی کی مد میں ٹیکس […]

.....................................................

ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

اولڈ ٹریفورڈ (جیوڈیسک) بھارت نے ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف جیت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے گرین شرٹس کو 89 سے شکست دے دی۔ پاکستان ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف روایت شکن نہ بن سکا، بھارتی ٹیم نے میگاایونٹ میں 7 ویں بار گرین شرٹس کو ہرا دیا، آج کی فتح کے ساتھ بھارتی […]

.....................................................

ہتھیاروں کی عالمی تجارت امن کے لئے خطرہ

ہتھیاروں کی عالمی تجارت امن کے لئے خطرہ

تحریر : قادر خان یوسف زئی اسٹاک ہولم میں قائم امن پر تحقیق کرنے والے انسٹیٹیوٹ سِپری کے مطابق 2009 سے 2013 کے مقابلے میں دنیا بھر میں 2014 سے لے کر 2018 تک ہتھیاروں کی تجارت میں تقریبا 8فیصد اضافہ ہوا۔ ہتھیاروں کی فروخت کے کاروبار میں عالمی قوتوں نے خصوصی اہداف مقرر کر […]

.....................................................

ورلڈکپ 2019 کا سب سے بڑا مقابلہ: گرین شرٹس بھارت کیخلاف تاریخ بدلنے کو تیار

ورلڈکپ 2019 کا سب سے بڑا مقابلہ: گرین شرٹس بھارت کیخلاف تاریخ بدلنے کو تیار

مانچسٹر (جیوڈیسک) کیا روایتی حریفوں کے درمیان میچ میں اس بار کچھ غیر روایتی ہوسکتا ہے؟ کیا پاکستان ٹیم اس دفعہ تاریخ رقم کرے گی یا ایک بار پھر تاریخ خود کو دوہرائی گی؟ پاک بھارت ٹاکرا چاہے کبھی بھی، کسی بھی میدان میں ہو دونوں ملکوں کے ساتھ ساتھ دنیا کے لیے بھی ہمیشہ […]

.....................................................

بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا

بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا

ناٹنگھم (جیوڈیسک) بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈکپ کا آج کھیلا جانے والا اٹھارواں میچ بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔ ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج گراؤنڈ میں دونوں ٹیموں کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے آمنے سامنے آنا تھا تاہم بارش نے ایسا نہ ہونے دیا اور میچ کا ٹاس تک نہ […]

.....................................................