عید کی خوشیاں محروم افراد کے سنگ

عید کی خوشیاں محروم افراد کے سنگ

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان رب کائنات نے امت مسلمہ کو خوشی کے دو مقدس تہوار عید الفطر اور عید الاضحی عطاء فرمائے ہیں جن کے آتے ہی ہر مسلمان کے دل میں خصوصی خوشی و جوش پیدا ہو جاتا ہے۔ عید الفطر درحقیقت عبادات رمضان کا انعام ہے، اس دن اللہ تعالیٰ اپنے […]

.....................................................

سوڈان : سکیورٹی فورسز کا مظاہرین کے احتجاجی کیمپ پر دھاوا، فائرنگ، 30 سے زیادہ افراد ہلاک

سوڈان : سکیورٹی فورسز کا مظاہرین کے احتجاجی کیمپ پر دھاوا، فائرنگ، 30 سے زیادہ افراد ہلاک

خرطوم (جیوڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں سکیورٹی فورسز نے حزب اختلاف کے احتجاجی کیمپ کو منتشر کرنے کے لیے دھاوا بول دیا ہے اور فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں تیس سے زیادہ افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔ اپریل میں سابق سوڈانی صدر عمر حسن البشیر کی معزولی کے بعد سے […]

.....................................................

قلعہ سیف اللہ میں ٹرک اور ویگن میں تصادم، 13 افراد جاں بحق، 10 زخمی

قلعہ سیف اللہ میں ٹرک اور ویگن میں تصادم، 13 افراد جاں بحق، 10 زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں ٹرک اور ویگن میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ڈاکٹر عتیق کے مطابق مسافر ویگن اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے 13 افراد میں 4 بچے اور […]

.....................................................

ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 20 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 20 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ٹریفک حادثات سندھ کے شہر کشمور، پنجاب کے شہر، چیچہ وطنی، میانوالی، خانیوال اور جہانیاں میں پیش آئے، جب کہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ، دالبندین اور خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں واقعات […]

.....................................................

امریکی ریاست ورجینیا میں فائرنگ سے تیرہ افراد ہلاک

امریکی ریاست ورجینیا میں فائرنگ سے تیرہ افراد ہلاک

ورجینیا (جیوڈیسک) امریکا میں فائرنگ کے اور خونی واقعے میں ایک درجن سے زائد افراد مارے گئے ہیں۔ یہ امریکا میں رواں برس بلا اشتعال فائرنگ کا ایک سو پچاسواں واقعہ ہے۔ جنوب مشرقی امريکی رياست ورجینیا میں اندھا دھند فائرنگ کے واقعے میں کم از کم بارہ انسانی جانیں ضائع ہو گئی ہیں۔ گولیاں […]

.....................................................

شام: ادلب کے مضافات میں اسد نواز فوج کی بمباری، 24 افراد ہلاک

شام: ادلب کے مضافات میں اسد نواز فوج کی بمباری، 24 افراد ہلاک

بیروت (جیوڈیسک) شام میں اسد نواز فوج نے ادلب کے محفوظ علاقوں پر حملوں میں 24 افراد کو ہلاک کر دیا۔ سرکاری فوج اور ایرانی نواز دہشتگرد گروہوں پر مشتمل قوت نے ادلب کے مضافاتی دیہاتوں اور قصبوں پر گزشتہ شام بمباری کی۔ ان حملوں میں 24 عام شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ […]

.....................................................

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں جھڑپیں، پچاس افراد زخمی

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں جھڑپیں، پچاس افراد زخمی

کشمیر (جیوڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین نے باغیوں کو حکومتی فورسز کے محاصرے سے بھاگ نکلنے میں مدد کی۔ اس دوران بھارتی سکیورٹی فورسز اور مقامی مظاہرین کے مابین جھڑپوں میں کم از کم پچاس افراد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ بدھ انتیس مئی کے روز اس وقت پیش آیا جب بھارتی […]

.....................................................

جہلم ٹریفک پولیس کے اے ایس ائی خالد نیازی سے نامعلوم افراد کی شاندار چوک میں ہاتھا پائی

جہلم ٹریفک پولیس کے اے ایس ائی خالد نیازی سے نامعلوم افراد  کی شاندار چوک میں  ہاتھا پائی

جہلم (ڈاکٹر تصور مرزا پوران) جہلم ٹریفک پولیس کے اے ایس ائی خالد نیازی سے نامعلوم افراد کی شاندار چوک میں ہاتھا پائی۔ دوران ِ ہاتھاپائی گالم گلوچ کے دوران ٹریفک پولیس کے اے ایس ائی خالد نیازی کی پتلون اتر گئی۔قریب کھڑی عوام ان مناظر سے لطف اندوز ہوتے رہے۔موقع پر موجود افراد نے […]

.....................................................

کابل کی ایک مسجد میں دھماکہ، عالم دین ہلاک،16 افراد زخمی

کابل کی ایک مسجد میں دھماکہ، عالم دین ہلاک،16 افراد زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے بم حملے میں ایک عالم دین ہلاک اور 16 افراد زخمی ہو گئے۔ محکمہ داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے بتایا کہ یہ دھماکہ التقوی جامع مسجد مین نماز جمعہ کے دوران کیا گیا جس کی ذمے داری کسی نے […]

.....................................................

کوئٹہ: رحمانیہ مسجد میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 10 زخمی

کوئٹہ: رحمانیہ مسجد میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 10 زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں واقع مسجد میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص‌ جاں‌بحق اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں‌ لے لیا. کوئٹہ ایک مرتبہ پھر لہو […]

.....................................................

تاجکستان کی جیل میں انتہا پسندوں کا ہنگامہ، بتیس افراد ہلاک

تاجکستان کی جیل میں انتہا پسندوں کا ہنگامہ، بتیس افراد ہلاک

تاجکستان (جیوڈیسک) ایک تاجک جیل میں ہونے والے ہنگامے میں تیسں افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ حکومت کے مطابق ہنگامہ آرائی ’اسلامک اسٹیٹ‘ سے تعلق رکھنے والے قیدیوں نے شروع کی تھی۔ وسطی ایشیائی ریاست تاجکستان کی وزارت انصاف کے مطابق بتیس ہلاکتوں میں تین اہلکار اور انتیس قیدی شامل […]

.....................................................

نائیجیریا: مسلح حملوں کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک، کثیر تعداد میں شدید زخمی

نائیجیریا: مسلح حملوں کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک، کثیر تعداد میں شدید زخمی

زامفارا (جیوڈیسک) نائیجیریا کے شمال مغرب میں مسلح حملوں کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبہ زامفارا کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ انس عیسیٰ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صوبے سے منسلک دیہاتوں ڈان مارکے، ڈان ساباو اور کاریا میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ […]

.....................................................

صادق آباد: نجی بینک میں دھماکے سے 20 افراد زخمی

صادق آباد: نجی بینک میں دھماکے سے 20 افراد زخمی

رحیم یار خان (جیوڈیسک) تحصیل صادق آباد میں واقع نجی بینک میں دھماکے سے 20 افراد زخمی ہوگئے جب کہ بینک کی عمارت مکمل تباہ ہو گئی۔ صادق آباد میں واقع نجی بینک میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں بینک کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوکر ملبے کا ڈھیر بن گئی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی، مزید 4 افراد شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی، مزید 4 افراد شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور آج مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ کے علاقے دالیپور میں نام نہاد سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی لی اور 4 نوجوانوں […]

.....................................................

کشمور: مسافر وین میں آگ لگنے سے بچوں اور خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی

کشمور: مسافر وین میں آگ لگنے سے بچوں اور خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی

کشمور (جیوڈیسک) کشمور ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین میں سلینڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ وین کندھ کوٹ سے کشمور جارہی تھی کہ ٹول پلازہ کے قریب اس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی طور پر مسافر […]

.....................................................

بورکینا فاسو میں چرچ پر حملے میں 6 افراد ہلاک

بورکینا فاسو میں چرچ پر حملے میں 6 افراد ہلاک

واگا ڈوگو (جیوڈیسک) مغربی افریقا کے ملک بورکینا فاسو میں اتوار کے روز ایک کیتھولک چرچ پر ہونے والے حملے میں کم سے کم چھ افراد ہلاک ہو گئے۔یہ واقعہ شمالی شہر دابلو میں پیش آیا۔ گرجا گھر پر حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں‌ لے لیا تھا۔ دابلو شہر کے […]

.....................................................

گوادر حملے کی ذمہ داری بلوچ علیحدگی پسندوں نے قبول کر لی

گوادر حملے کی ذمہ داری بلوچ علیحدگی پسندوں نے قبول کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے بندر گاہی شہر گوادر میں ایک معروف فائیو اسٹار ہوٹل پر عسکریت پسندوں نے ہفتے کے روز حملہ کیا۔ حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت جبکہ ہوٹل کے اندر موجود متعدد دیگر افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ گوادر کے پرل کانٹینینٹل ہوٹل پر حملے کی ذمہ داری […]

.....................................................

پاک افغان سرحد پر افغان حدود میں ڈرون حملہ،5 افراد ہلاک

پاک افغان سرحد پر افغان حدود میں ڈرون حملہ،5 افراد ہلاک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک افغان سرحد پر افغان حدود میں ہونے والے ڈرون حملے میں 5 افراد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد پر افغان حدود لمن کے علاقے میں ایک مکان پر ڈرون حملہ کیا گیا جس میں ڈرون طیارے نے ایک گھر پر 2 میزائل فائر کیے۔ ذرائع کا کہناہے کہ […]

.....................................................

ہندوستان، شدید طوفان نے 41 افراد کو نگل گیا

ہندوستان، شدید طوفان نے 41 افراد کو نگل گیا

ممبئی (جیوڈیسک) ہندوستان میں گزشتہ ہفتے رونما ہونے والے فانی طوفان میں ہلاکتوں کی تعداد 41 تک بڑھ گئی ہے۔ حال ہی میں بھو بنسوار شہر میں ہلاکتوں کے بعد صوبے بھر میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو گئی ہے۔ 17 ہزار 280 جانوروں کے تلف ہونے والے سمندری طوفان سے 14 ہزار 835 […]

.....................................................

لاہور: داتا دربار کے باہر خودکش حملے میں 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید، 25 زخمی

لاہور: داتا دربار کے باہر خودکش حملے میں 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید، 25 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید اور 25 زخمی ہو گئے۔ داتا دربار کے گیٹ نمبر 2 کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید […]

.....................................................

روسی جیٹ تباہ، اکتالیس ہلاک

روسی جیٹ تباہ، اکتالیس ہلاک

ماسکو (جیوڈیسک) ایک روسی ساختہ مسافر بردار طیارہ ماسکو کے شیریمتیوووا ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی تصاویر میں طیارے کو رن وے پر شعلوں میں لپٹے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ روسی دارالحکومت میں حکام نے بتایا ہے کہ اس حادثے میں […]

.....................................................

طالبان کا پولیس ہیڈکوارٹرز پر حملہ، 13 افراد ہلاک کئی زخمی

طالبان کا پولیس ہیڈکوارٹرز پر حملہ، 13 افراد ہلاک کئی زخمی

افغانستان (جیوڈیسک) طالبان جنگجوؤں نے افغانستان کے شمالی صوبے بغلان کی پولیس کے صدر دفتر پر تیرہ سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اس حملے میں تیس سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ شمالی صوبے بغلان کی پولیس کے ہیڈکوارٹرز صوبائی دارالحکومت پُل خمری میں واقع ہیں۔ طالبان […]

.....................................................

نائیجیریا: مسلح حملہ، 15 افراد ہلاک، کثیر تعداد میں شدید زخمی

نائیجیریا: مسلح حملہ، 15 افراد ہلاک، کثیر تعداد میں شدید زخمی

نائیجیریا (جیوڈیسک) مغربی افریقہ کے ملک نائیجیریا کے شمال مغرب میں مسلح حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ صوبہ کاٹسیناکے پولیس ترجمان گامبو اِیساح نے اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کاسٹینا کے علاقے صفانا میں نامعلوم مسلح افراد کی […]

.....................................................

پی ٹی ایم خود کوئی مسئلہ نہیں، بعض افراد غیر ملکی ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں، آرمی چیف

پی ٹی ایم خود کوئی مسئلہ نہیں، بعض افراد غیر ملکی ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں، آرمی چیف

پشاور (جیوڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سازش کے تحت بعض افراد غیر ملکی ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں اور یہ ان لوگوں کے جذبات سے کھیل رہے ہیں جو دراصل دہشت گردی سے متاثر ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق […]

.....................................................