فرانس کے شہر لیون میں یونیورسٹی کی عمارت میں دھماکا، 3 افراد زخمی

فرانس کے شہر لیون میں یونیورسٹی کی عمارت میں دھماکا، 3 افراد زخمی

لیون (جیوڈیسک) فرانس کے شہر لیون میں یونیورسٹی کی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکا لیون شہر کے شمال میں واقع لا دووا کیمپس میں ہوا،جو ایک سائنس لائبریری ہے۔ پولیس کے مطابق چھت پر تعمیراتی کام کے دوران ایک گیس کی بوتل میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے […]

.....................................................

کینیا: نیروبی کے ہوٹل پر الشباب کا دھاوا،15 افراد ہلاک

کینیا: نیروبی کے ہوٹل پر الشباب کا دھاوا،15 افراد ہلاک

نیروبی (جیوڈیسک) کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر کے مطابق،کینیا کے صدر نے ہوٹل کے اطراف جاری آپریشن کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے جوابی کارروائی میں تمام حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے تاہم، حملہ آوروں […]

.....................................................

تہران کے نزدیک واقع ہوائی اڈے پر مال بردار طیارہ گر کر تباہ، 15 افراد ہلاک

تہران کے نزدیک واقع ہوائی اڈے پر مال بردار طیارہ گر کر تباہ، 15 افراد ہلاک

تہران (جیوڈیسک) ایران کے دارالحکومت تہران کے مغرب میں ایک مال بردار بوئنگ 707طیارہ خراب موسم کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں اس میں سوار سولہ میں سے پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی فارس کے مطابق طیارے میں سوار ایک فلائٹ انجنئیر زندہ […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 13/1/2019

ملکہ  کی خبریں  13/1/2019

ملکہ (عمر فاروق اعوان) سپین میں کے جزیرہ ماگا لوف میں مقیم چوہدری احسان گجر کی والدہ طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملیں ۔مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی گاوں بانیاں نزد فتح پور میں ادا کر دی گئی ۔نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ماگا لوف میں مقیم پاکستانی کیمونٹی نے […]

.....................................................

امریکہ، شاپنگ سنٹر میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی

امریکہ، شاپنگ سنٹر میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی

نیو جرسی (جیوڈیسک) امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے جرسی سٹی میں ایک شاپنگ سنٹر پر مسلح حملے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ جرسی سٹی کے میئر اسٹیو فلوپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیو پورٹ سنٹر نامی شاپنگ سنٹر میں شام کے وقت فائرنگ ہوئی جس دوران ایک شخص کے پیٹ […]

.....................................................

ڈیفنس کراچی میں سابق گورنر محمد زبیر کو نامعلوم افراد کی جانب سے روکنے کی کوشش

ڈیفنس کراچی میں سابق گورنر محمد زبیر کو نامعلوم افراد کی جانب سے روکنے کی کوشش

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو نامعلوم افراد نے روکنے کی کوشش کی، تاہم سابق گورنر تیز رفتاری سے گاڑی بھگا کر اپنے گھر پہنچ گئے۔ سابق گورنر سندھ محمد زبیر کے مطابق رات ساڑھے گیارہ بجے وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ صبا ایونیو سے اپنے […]

.....................................................

افغانستان، صوبہ پکتیکہ میں بم دھماکے میں 6 افراد جان بحق

افغانستان، صوبہ پکتیکہ میں بم دھماکے میں 6 افراد جان بحق

پکتیکہ (جیوڈیسک) افغان صوبے پکتیکہ میں رونما ہونے والے دھماکے میں 6 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پکتیہ سیکورٹی ڈائریکٹریٹ کے ترجمان شاہ محمد آریہ نے اخباری نمائندوں کو بتایا ہے کہ پکتیکہ کے ضلع جانی ہل میں سڑک کنارے نصب بم کے پھٹنے کے نتیجے میں 6 شہری ہلاک ہو گئے۔ دھماکے […]

.....................................................

امریکا میں ایک بار پھر مہلک شوٹنگ: تین افراد ہلاک، چار زخمی

امریکا میں ایک بار پھر مہلک شوٹنگ: تین افراد ہلاک، چار زخمی

کیلی فورنیا (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لاس اینجلس کے نواح میں اندھا دھند فائرنگ کے ایک تازہ واقعے میں تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ ہلاکت خیز شوٹنگ جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب ایک باؤلنگ کلب میں کی گئی۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن سے ملنے والی نیوز […]

.....................................................

پشاور کے علاقے کالی باڑی میں دھماکا، خاتون سمیت 6 افراد زخمی

پشاور کے علاقے کالی باڑی میں دھماکا، خاتون سمیت 6 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے صدر کالی باڑی میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق بارودی مواد صدر کے علاقے کالی باڑی میں واقع ایک گلی میں کھڑی گاڑی میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے کے زخمیوں کو […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا 172 افراد کے نام ای سی ایل جائزہ کمیٹی کو بھیجنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کا 172 افراد کے نام ای سی ایل جائزہ کمیٹی کو بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کیے گئے 172 افراد کے نام فوری طور پر فہرست سے نہ نکالنے اور اس معاملے کو ای سی ایل جائزہ کمیٹی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے 31 دسمبر کو جعلی بینک اکاؤنٹس کیس […]

.....................................................

جعلی اکاؤنٹس کیس: حکومت کا تمام افراد کے نام فوری ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ

جعلی اکاؤنٹس کیس: حکومت کا تمام افراد کے نام فوری ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کیے گئے 172 افراد کے نام فوری طور پر فہرست سے نہ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران ای سی ایل میں شامل کیے گئے 172 افراد کے ناموں کا […]

.....................................................

دو جرمن شہروں میں راہگیروں پر گاڑی چڑھانے سے پانچ افراد زخمی

دو جرمن شہروں میں راہگیروں پر گاڑی چڑھانے سے پانچ افراد زخمی

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کے دو ہمسایہ شہروں بوٹروپ اور ایسن میں راہگیروں پر موٹر کار چڑھانے سے کم از کم پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مشتبہ ملزم کے مطابق وہ دانستہ طور پر غیر ملکیوں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ ایسن اور بوٹروپ میں نئے سال کی اولین شب کے دوران ایک ہی شخص نے […]

.....................................................

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

مانچسٹر (جیوڈیسک) برطانوی پولیس کے مطابق سال نو کے موقع پر مانچسٹر کے ایک ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص نے چاقو کے وار کرکے کم سے کم تینا فراد کو زخمی کردیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ایک شخص نے چاقو کے وار کرکے ایک خاتون، ایک مرد شہری اور […]

.....................................................

مصر میں سیاحوں کی کوچ پر بم حملہ، دو افراد ہلاک، 12 زخمی

مصر میں سیاحوں کی کوچ پر بم حملہ، دو افراد ہلاک، 12 زخمی

الجیزہ (جیوڈیسک) مصر کے شہر الجیزہ کے سیاحتی کمپاونڈ میں سیاحوں کی ایک بس میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو سیاح ہلاک جبکہ 12 دوسرے زخمی ہو گئے۔ ’’العربیہ‘‘ کی نامہ نگار نے بتایا کہ دھماکا المریوطیہ شاہراہ میں ایک بم کے ذریعے کیا گیا۔ وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

.....................................................

جعلی اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری

جعلی اکاؤنٹس کیس: ای سی ایل میں شامل 172 افراد کی فہرست جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کیے جانے والے 172 افراد کے ناموں کی فہرست جاری کردی۔ حکومت کی جانب سے جعلی اکاؤنٹس کی جے آئی ٹی رپورٹ میں جن افراد کے نام دیے گئے انہیں ای سی ایل میں شامل کرتے ہوئے فہرست جاری کردی جس میں […]

.....................................................

آصف زرداری اور بلاول سمیت 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

آصف زرداری اور بلاول سمیت 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ نے منی لانڈرنگ سے متعلق جے آئی ٹی کی رپورٹ میں شامل آصف زرداری اور بلاول بھٹو سمیت 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں متعدد منصوبوں کی منظوری دی گئی […]

.....................................................

کراچی ایک بار پھر نشانے پر !

کراچی ایک بار پھر نشانے پر !

تحریر : عنایت کابلگرامی لگ رہا ہے کہ روشنیوں کا شہر کراچی ایک بار پھر نشانے پر ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت کے آتے ہی شروع کے چار ماہ میں مہنگائی سے جہاں پورا پاکستان متاثر ہوا ہے وہی پر کراچی کے باسی میں اس مہنگائی کے بوج تلے دبے ہوئے ہیں ، اس کے […]

.....................................................

میکسیکو: ریاستی گورنر سمیت 5 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

میکسیکو: ریاستی گورنر سمیت 5 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

میکسیکو (جیوڈیسک) ہیلی کاپٹر حادثے میں میکسیکو کی ریاست وسطی پوئبلا کی گورنر مارتھا ایریکا آلونسو اور اُن کے شوہر رافیل مورینو سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر کے مطابق ،ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں وسطی پوئبلا کی نومنتخب گورنر مارتھا ایریکا، اُن کے شوہر سابق سینیٹر رافیل مورینو، پائلٹ، معاون […]

.....................................................

دنیا کے پانچویں امیر ترین ملک برطانیہ میں پچھلے برس 600 بے گھر افراد کا گلیوں میں مر جانا قابل مذمت ہے۔ گوہر الماس خان‎

دنیا کے پانچویں امیر ترین ملک برطانیہ میں پچھلے برس 600 بے گھر افراد کا گلیوں میں مر جانا قابل مذمت ہے۔ گوہر الماس خان‎

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) لیڈزکے سٹی کونسلر اور معروف کمیونٹی رہنما گوہر الماس خان نے شدید الفاظ میں مذمت اور اپنے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے پانچویں امیر ترین ملک جس نے دنیا پر حکمرانی کی وہاں پچھلے برس600 بے گھرافراد کی اس کسم پرسی میں […]

.....................................................

شام میں ترکی کے زیرانتظام علاقوں میں کار بم دھماکہ، 9 افراد ہلاک

شام میں ترکی کے زیرانتظام علاقوں میں کار بم دھماکہ، 9 افراد ہلاک

بیروت (جیوڈیسک) ایجنسیاں شمالی شام میں ترکی کے زیرانتظام عفرین شہر میں اتوار کے روز ایک بازار میں‌ ہونے والے کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم نو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والےادارے “آبزر ویٹری” کے مطابق عفرین میں یہ دھماکہ […]

.....................................................

کشمیر میں جھڑپیں اور مظاہرے، گیارہ افراد ہلاک

کشمیر میں جھڑپیں اور مظاہرے، گیارہ افراد ہلاک

پلوامہ (جیوڈیسک) بھارتی زیر انتظام کشمیر میں تازہ احتجاجی مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کم از کم سات شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ قبل ازیں دو طرفہ فائرنگ میں ایک بھارتی فوجی اور تین مشتبہ جنگجو مارے گئے تھے۔ بھارتی پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق فائرنگ کا […]

.....................................................

فرانس: کرسمس مارکیٹ کے قریب فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 12 زخمی

فرانس: کرسمس مارکیٹ کے قریب فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 12 زخمی

اسٹراس برگ (جیوڈیسک) فرانس کے شہر اسٹراس برگ میں واقع کرسمس مارکیٹ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم کو کرسمس مارکیٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا تاہم وہ فرار ہو گیا، جس کے […]

.....................................................

سوڈان میں طیارہ گر کر تباہ، ریاستی گورنر سمیت 7 افراد ہلاک

سوڈان میں طیارہ گر کر تباہ، ریاستی گورنر سمیت 7 افراد ہلاک

القضارف (جیوڈیسک) سوڈان کی مشرقی ریاست القضارف میں طیارے کے حادثے میں ریاستی گورنر اور وزیر زراعت سمیت سات اعلیٰ عہدے دار ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر کے مطابق، سوڈانی طیارہ القضارف شہر سے ہمسایہ ملک ایتھوپیا کی سرحد کے نزدیک واقع شہر القلابات کی جانب جا رہا تھا جو کہ جائے منزل پر پہنچنے […]

.....................................................

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 افراد زخمی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 افراد زخمی

گلستان جوہر (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پرفیوم چوک پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے تحت میلاد النبیﷺ کی تقریب میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے سے خاتون نعت خواں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں جوہر چورنگی کے قریب […]

.....................................................
Page 1 of 214123Next ›Last »