Posted on August 2, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

بنکاک (جیوڈیسک) دھماکے ایک ایسے وقت کیے گئے جب تھائی دارالحکومت میں ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہو رہا ہے اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو بھی بنکاک میں موجود ہیں۔ دھماکے صبح اس وقت ہوئے جب سڑکوں پر دفتر جانے والوں کی بھیڑ تھی۔ تھائی حکام کے مطابق کلُ چھ […]
.....................................................
Posted on July 29, 2019
By Majid Khan
تارکین وطن

ڈبلن آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) عید ملن پارٹی اور پاکستان کا 72واں جشن یوم آزادی بھرپور طریقے سے منانے کے لیے پاکستان ویلفیئر اینڈ کلچرل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈبلن میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت پاکستان ویلفیئر اینڈ کلچرل ایسوسی ایشن کے صدر شاہین احمد نے کی اجلاس کا […]
.....................................................
Posted on July 29, 2019
By Majid Khan
تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) وفاقی وزیر چودھری فواد حسین کے مجوزہ دورہ فرانس کے حوالے سے تحریک انصاف فرانس کا اہم اجلاس زیر صدارت کوارڈینٹر تحریک انصاف فرانس شیخ نعمت اللہ منعقد ہوا جس میں دورہ کے حوالے سے پارٹی ممبران کو اعتماد میں لیا گیا اور اور تمام تر تیاریوں کے حوالے سے مختلف […]
.....................................................
Posted on July 29, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, کھیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق اور کپتان سرفراز احمد کو بھی کرکٹ کمیٹی اجلاس میں طلب ک رلیا گیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق اور کپتان سرفراز احمد بھی شرکا کمیٹی کو بریفینگ دینے کے ساتھ آئندہ کے لیے تجاویز دیں گے۔ ذرائع کے مطابق مکی آرتھر کے معاہدے میں اگلے برس ستمبر، اکتوبر […]
.....................................................
Posted on July 22, 2019
By Majid Khan
تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بیاریتیز “Biarritz “شہر کے مئیر مشل وناک نے صحافیوں کو شہر میں 24 سے 26 اگست کو ہونے والے جی 7 اجلاس کے بارے میں بریفنگ دی۔ بیاریتیز “Biarritz “شہر کے مئیر مشل وناک کی دعوت پر فرانس بھر سے صحافیوں کو 2 روز کے لیے بیارتیز شہر مدعو کیا گیا […]
.....................................................
Posted on July 18, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور پوری دنیا میں بسنے والے کشمیری 19 جولائی کو ”یوم الحاق پاکستان” مناتے ہیں۔ 19 جولائی 1947 ء کو سری نگر میں کشمیریوں کی نمائندہ تنظیم مسلم کانفرنس کے تاریخی اجلاس میں پاکستان سے الحاق کی قرارد پیش کی گئی ، جسے […]
.....................................................
Posted on July 13, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس کے کے آغا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنسز کی سماعت اختتام پذیر ہوگئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کے تیسرے اجلاس میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور جسٹس کے […]
.....................................................
Posted on July 9, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائمہ کمیٹی اجلاس اب صرف قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہی ہو سکیں گے، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ہدایات جاری کر دیں، تمام کمیٹیوں کے آج ہونے والے اجلاس بھی منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہی […]
.....................................................
Posted on July 5, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کے فیصلے کی توثیق کردی۔ حکومت مخالف احتجاجی تحریک چلانے سے متعلق اپوزیشن کی 9 سیاسی جماعتوں کے 11 اراکین پر مشتمل رہبر کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے رہنماؤں […]
.....................................................
Posted on July 4, 2019
By Majid Khan
تارکین وطن

کویت (محمد عرفان شفیق) پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت اپنی نوعیت کی منفرد اور واحد تنظیم ہے جو دیار غیر میں ہموطنوں کو کیریئر ڈیولپمنٹ اور روزگار کے حصول میں معاونت اور رہنمائی فراہم کر رہی ہے اب تک سینکڑوں بیروزگار پاکستانی پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت کی خدمات سے استفادہ کر چکے ہیں اور فورم کی […]
.....................................................
Posted on July 4, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

قطر (جیوڈیسک) افغانستان کے تقریباً سبھی سیاسی و مذہبی حلقوں کی طالبان کے ساتھ امن سمٹ اتوار سات جولائی کو ہو گی۔ دوسری جانب امریکی صدر نے افغانستان سے اپنی فوج میں بتدریج کمی کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ خلیجی ریاست قطر کے دارالحکومت میں ہونے والی دو روزہ سمٹ طالبان کی شرط پر ہو […]
.....................................................
Posted on July 3, 2019
By Majid Khan
کاروبار

واشنگٹن (جیوڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ کا اجلاس آج ہوگا جس میں پاکستان کے لیے 6 ارب ڈالر پروگرام کی منظوری کا امکان ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض کے حصول کے لیے گزشتہ ماہ معاہدہ ہوا جس کی باقاعدہ منظوری کے لیے آج آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن […]
.....................................................
Posted on June 25, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) چین کے مطابق آئندہ جی ٹوئنٹی اجلاس میں ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کے معاملے کو ایجنڈے میں شامل نہیں کرنے دیا جائے گا۔ امریکی صدر ٹرمپ اپنے چینی ہم منصب سے انفرادی ملاقات میں اس معاملے پر گفتگو کریں گے۔ جی ٹوئنٹی ممالک کا اجلاس رواں ہفتے کے اختتام پر جاپان […]
.....................................................
Posted on June 23, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

نیویارک (جیوڈیسک) امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایران کے معاملے پر ہنگامی اجلاس کی اپیل کی ہے۔ امریکہ کے اقوام متحدہ میں مندوب نے سلامتی کونسل سے ایران کے معاملے پر بروز پیر ایک بند نشست منعقد کرنے کی اپیل کی ہے۔ سفارتی حلقوں کا کہنا ہے کہ امریکہ کی اس سرکاری […]
.....................................................
Posted on June 19, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو عوام دشمن قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران شہباز شریف نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا […]
.....................................................
Posted on June 18, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں حکومت نے اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کی پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی ارکان ایوان میں جارحانہ رویے سے اپوزیشن پر دباؤ برقرر رکھیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومتی ارکان کا مؤقف ہے کہ اپوزیشن جماعتیں قائدین کو […]
.....................................................
Posted on June 17, 2019
By Majid Khan
تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان جرنلسٹ فورم فرانس کے اجلاس کے بعد ممبران کا گروپ فوٹو۔
.....................................................
Posted on June 17, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو ہو گا جس میں 15 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی، قرضوں سے متعلق انکوائری کمیشن کی تشکیل کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہو گا، ذرائع کے مطابق وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم […]
.....................................................
Posted on June 16, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کٹھن سفر تھا جو طے کرلیا اور اب معیشت ٹیک آف کرے گی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں اورسینئر رہنماؤں کا بنی گالا میں اجلاس ہوا جس میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ، وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب، وفاقی وزیر مراد سعید […]
.....................................................
Posted on June 15, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

بشکیک (جیوڈیسک) شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں دہشت گردی کی ہر شکل اور کارروائی کی مذمت کی گئی ہے۔ کرغزستان کے شہر بشکیک میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے 19 ویں سربراہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں پاکستان، چین، روس، بھارت اور افغانستان سمیت دیگر ممالک کے […]
.....................................................
Posted on June 14, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان کے دارالحکومت بشکک پہنچ گئے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور معاون خصوصی عثمان ڈار بھی کرغزستان پہنچے ہیں۔ کرغزستان کے صدر کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں وزیراعظم عمران خان کی […]
.....................................................
Posted on June 13, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج جبکہ آئندہ مالی سال 2019-20ء کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج (جمعرات) سہ پہر 3 بجے شروع ہو گا جبکہ آئندہ مالی سال 2019-20ء کا بجٹ کل ( جمعہ ) کو پیش کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے […]
.....................................................
Posted on June 12, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

یورپ (جیوڈیسک) یورپی یونین کے ‘اسٹریٹیجک ایجنڈا 2024ء‘ کے مسودے میں لکھا ہے کہ یونین اگلے پانچ برسوں کے دوران دنیا بھر میں اپنے اثر و رسوخ میں اضافہ کرنا چاہتی ہے۔ یہ دستاویز بہت سے شہریوں کو مایوس کر سکتی ہے۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق اسٹریٹیجک ایجنڈا 2024 نامی دستاویز […]
.....................................................
Posted on June 10, 2019
By Majid Khan
سٹی نیوز, کراچی

کراچی : کراچی تاجر الائنس ایسوسی ایشن کا شہر قائد میں بڑہتی ہوئی اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتوں پر ہنگامی اجلاس، اجلاس میں چیئرمین ایاز میمن موتی والا، جنرل سیکرٹری معراج احمد خان سمیت تاجروں کی بڑی تعداد موجود تھی، اس موقع پر حیدری مارکیٹ کراچی میں ہونے والی نقب زنی کی واردات اور بڑہتے ہوئے […]
.....................................................