سانحہ سانت روک میں رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ کے متاثرین ہم سے رابطہ کریں۔ بارسلونا پولیس

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان) سانحہ سانت روک میں رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ کے متاثرین کو پولیس نے کہا کہ اگر ان کے کاغذات ریذیڈنسی اور دیگر قانونی پیپرز اگر جل گئے ہیں تو وہ ہم سے رابطہ کریں۔ معروف سوشل ورکر حافظ عبدالرزاق صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستانی جو اس عمارت میں موجود تھے اور ان کا کاغذات کا نقصان ہوا ہے تو وہ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں تاکہ پولیس سے ان کو تعاون مہیا کیا جا سکے۔اگر کوئی پاکستان جانا چاہتا ہے اور کاغذات نہیں ہیں تو وہ سفری کاغذات کی تکمیل میں مدد کر سکتے ہیں۔

Barcelona Building Fire

Barcelona Building Fire

Barcelona Building Fire

Barcelona Building Fire

Barcelona Building Fire

Barcelona Building Fire

Barcelona Building Fire

Barcelona Building Fire

Barcelona Building Fire

Barcelona Building Fire