پی ٹی آئی سوئیٹزر لینڈ آفیشل کی طرف سے برن میں ایک اسٹریٹیجک میٹنگ منعقد کی گئی

سوئیٹزر لینڈ (علی جیلانی) پی ٹی آئی سوزرلینڈ آفیشل کی طرف سے برن میں ایک اسٹریٹیجک میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ کا مقصد سوئزرلینڈ میں موجود پاکستانی کمیونٹی کیلئے سال 2019 میں متعدد ثقافتی اور سماجی اقدامات کی پلاننگ کرنا تھا۔ 2018 کی طرح پی ٹی آئی آفیشل نے رواں سال 7 اپریل کو زیورخ میں ایک عظیم الشان فیملی فیسٹیول کرنے کا اعلان کیا۔ اس تقرریبب میں صدر شکیل احمد ، ناءب صدر طارق ناصر ، امبر جیلانی اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔

PTI Suitzerland Meeting

PTI Suitzerland Meeting

PTI Suitzerland Meeting

PTI Suitzerland Meeting

PTI Suitzerland Meeting

PTI Suitzerland Meeting

PTI Suitzerland Meeting

PTI Suitzerland Meeting

PTI Suitzerland Meeting

PTI Suitzerland Meeting