پی ٹی آئی یورپ کنونشن 28 اپریل کو ہو گا

Andleeb Abbasi in Paris

Andleeb Abbasi in Paris

سوئیٹزرلینڈ (علی جیلانی) پی ٹی آئی فرانس کی جانب سے ایک عظیم الشان یورپ کنونشن جس میں تمام یورپ سے ٹی آئی ممرران شرکت کریں گے بروز اتوار 28 اپریل پیرس میں ہوگا سوئزرلینڈ سے پی ٹی آئی صدر جناب شکیل احمد نائب صدر جناب طارق ناصر اور انفارمیشن سیکرٹری محترمہ امبر جیلانی عمیر اعوان فیاض خان شرکت کریں گے۔

محترمہ عندلیب عباس صاحبہ پی ٹی آئی فرانس کے زیر اہتمام پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پروگرام اور یورپین کنونشن میں شرکت کے لیے پیرس پہنچ گیئں۔

اس کنونشن کا مقصد لوگوں کے دوستانہ منصوبوں کے بارے میں شعور کو فروغ دینا ہےپی ٹی آئی حکومت اور چیلنجوں پر بات چیت، غیر ملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے معاملات پاکستان میں سرمایہ کاری – نمائش کو فروغ دینے، پاکستان میں مالیاتی صلاحیتوں کو متحرک کرنامالیاتی مواقع، سیاحت، پاکستان کے لئے تعلیمی اور صحت کی معاونت پاکستان میں سیاسی عمل اور انتخابات میں حصہ لینے کے لۓ پاکستان کے حقوق اور مزید معاملات اس کنوینشن کا حصہ ہے۔