وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر 16 فروری کو بارسلونا آئیں گے

Raja Farooq Haider

Raja Farooq Haider

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر 16 فروری کو بارسلونا آئیں گے۔ وزیر اعظم کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

راجہ فاروق حیدر 16 فروری کو بارسلونا اور 17 فروری کو ویلنسیا میں پاکستانی، کشمیری کیمونٹی سے خطاب کریں گے۔