والدین کا سایہ سر سے اٹھ جانے کے بعد انسان ادھورا رہ جاتا ہے۔ گوہر الماس خان

 Goher Almass khan

Goher Almass khan

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) بیسٹن اینڈ ہولبیک سے ہردلعزیز عوامی کونسلر گوہر الماس خان نے اپنے قریبی دوست بابر عظیم سے انکے والد محترم کی اچانک وفات پر ان سے تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا بھی کی اور کہا کہ والدین کا سایہ سر سے اٹھ جانے کے بعد انسان ادھورا رہ جاتا ہے۔اس موقع پر انکے ہمراہ ارشد جنجوعہ،عزیز الرحمن خان اور غضنفر اخلاص خان بھی موجود تھے۔