پاکستانی اور کشمیری کیمونٹی نے کاتالونیا کے شہر بارسلونا میں یکجہتی مارچ کا اہتمام کیا

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان) مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور نہتے مسلمانوں پر ظلم و جبر کی آواز کو عالمی مبصرین تک پہنچانے کے لئے اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ یک جہتی کے بارسلونا کی گلیاں اور سڑکیں ،چھین کے لیں گے آزادی ،مودی مردہ باد ،کے نعروں سے گونج اٹھا۔پاکستانی اور کشمیری کیمونٹی نے کاتالونیا کے شہر بارسلونا میں یک جہتی مارچ کا اہتمام کیا۔مارچ رمبلہ روال سے ہوتا ہوا پلاسہ خیمے تک پونچا ۔جہاں مقبوضہ وادی میں مسلمانوں کے ساتھ یک جہتی کے اظہار کے لئے زنجیر بنائی گئی ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مودی سرکار نام نہاد جمہوریت کی علمبردار بنی بیٹھی ہے لیکن مقبوضہ کشمیر میں انسا نی حقوق کی دھجیاں بکھیرنے اور نہتے مسلمانوں پر بربریت کے نظر نہیں آ رہی ۔مقررین نے کہا کہ عالمی طاقتیں انڈیا پر دباو ڈالیں اور کشمیر میں جاری خواتین کی عصمت دری کو رکوائیں ۔اور کشمیریوں کو بھارت سے آزادی دلانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔انھوں نے کہا کہ سپین ،فرانس ،بیلجیئم ،برطانیہ ،امریکہ اور دوسرے ممالک اقوام متحدہ کی قرار داد پر عمل در آمد کروائے اور کشمیر کو آزاد کروائے ۔کشمیر کشمیریوں کا ہے ،اور کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March

Kashmir Solidarity March