پاکستان مسلم لیگ ن فرانس شعبہ خواتین کی صدر سلطانہ اصغر آج نجی دورہ پاکستان کے بعد واپس پیرس پہنچیں گی

Sultana Asghar

Sultana Asghar

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس شعبہ خواتین کی صدر سلطانہ اصغر آج نجی دورہ پاکستان کے بعد واپس پیرس پہنچیں گی۔سلطانہ اصغر دو ماہ قبل پاکستان گئیں تھیں۔

فیملی میں ٹائم گزرا۔اور پاکستان مسلم لیگ کی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔