پاک آرمی پر ہماری جانیں بھی قربان ہر محب وطن پی ٹی ایم کی پاکستان کے خلاف بیرونی سازشوں کا حصہ بننے پر مذمت کرتے ہیں۔ ڈاکٹر عقیل آفریدی

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی تنظیم پاک فرینڈز آسٹریا کی جانب سے پاک آرمی کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کرنے کے لیے ایک بہت بڑی تقریب کا انعقاد مقامی گراونڈ میں کیا گیا جس میں پشتونوں نے بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔گراونڈ میں پاک فوج زندہ باد اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا حاضرین شرکاء نے پاکستان کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔پی ایف اے کے صدر حاجی غلام مصطفی بلوچ نے بھی اپنے خطاب میں کہا کہ ہم سب جو دیاغیر میں رہتے ہیں پاکستان ہماری پہچان ہے ہم پاک فوج کے خلاف سازشوں کی مذمت کرتے ہیں اور ہم سب پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور پی ٹی ایم جو بیرونی طاقتون کے ہاتھوں استعمال ہو رہی ہے ہوش کے ناخن لے ۔پشتون رہنما ڈاکٹر عقیل آفریدی نے کہا کہ ہم پہلے مسلمان پھر پاکستانی ہیں اور پاک فوج ہمارا فخر ہے اور پاک فوج پر ہماری جانیں بھی قربان ہر محب وطن پی ٹی ایم کی پاکستان کے خلاف بیرونی سازشوں کا حصہ بننے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ہم سب پاک فوج کے ساتھ کھڑ ے ہیں ۔انہوں نے پشتو میں بھی پشتونوں کے لیے خطاب کیا۔

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria

Pak Friends Austria