دیوان افضال نے نعیم بٹ کے اعزاز میں اپنے دیوان ریسٹورنٹ 2 ڈسٹرکٹ میں 3 جون کی شام ایک پروقار اعشائیہ کا اہتمام کیا

ویانا (اکرم باجوہ) (ویانا) آسٹرین ٹائیگر کرکٹ کلب کے صدر معروف سماجی شخصیت نعیم بٹ جو گزشتہ کئی ماہ سے انگلینڈ شفٹ ہو گے ہیں نعیم بٹ تین دن کے نجی کام کے سلسلہ میں ویانا تشریف لائے تو نعیم بٹ کے ویانا کے نجی دورہ کے موقع پر آسٹرین ٹائیگر کے روح رواں معروف سماجی و سیاسی اور کاروباری شخصیت دیوان افضال نے نعیم بٹ کے اعزاز میں اپنے دیوان ریسٹورنٹ 2ڈسٹرکٹ میں 3جون کی شام ایک پروقار اعشائیہ کا اہتمام کیا جس میں آسٹرین ٹائیگر کرکٹ کلب کے عہدیداران اور کھلاڑیوں کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شخصیات نے بھی شرکت کی۔نعیم بٹ نے ان کے اعزاز میں آسٹرین ٹائیگر کرکٹ کلب کی جانب سے پروقار اعشائیہ کا اہتمام کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دنیا اب اتنی نزدیک ہوچکی ہے کہ سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کا دور ہے انسان اپنوں کو دور سمجھتا ہی نہیں میری دلی دعا ہے کہ آسٹرین ٹائیگر کرکٹ کلب مذید کامیابیاں حاصل کرکے پاکستان کے وقار اور پاکستان کی سربلندی کے لیے اپنا شاندار کردار ادا کرتا رہے ہم جہاں بھی رہیں پاکستان کے سفیر بن کر اپنے اپنے شعبہ میں پاکستان کو آگے لیکر چلیں۔ تقریب میں معروف مذہبی سکالر پی ایف اے کے صدر حاجی غلام مصطفیٰ بلوچ اور معروف سماجی،سیاسی شخصیت عرفان شاہد نے بھی کلب کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ دیوان افضال نے نعیم بٹ کی جانب سے پاکستان اور کلب کے لیے نیک خواہشات کا شکریہ ادا کیا۔

Naeem Butt - Dinner Vienna

Naeem Butt – Dinner Vienna

Naeem Butt - Dinner Vienna

Naeem Butt – Dinner Vienna

Naeem Butt - Dinner Vienna

Naeem Butt – Dinner Vienna

Naeem Butt - Dinner Vienna

Naeem Butt – Dinner Vienna

Naeem Butt - Dinner Vienna

Naeem Butt – Dinner Vienna

Naeem Butt - Dinner Vienna

Naeem Butt – Dinner Vienna

Naeem Butt - Dinner Vienna

Naeem Butt – Dinner Vienna

Naeem Butt - Dinner Vienna

Naeem Butt – Dinner Vienna

Naeem Butt - Dinner Vienna

Naeem Butt – Dinner Vienna

Naeem Butt - Dinner Vienna

Naeem Butt – Dinner Vienna

Naeem Butt - Dinner Vienna

Naeem Butt – Dinner Vienna

Naeem Butt - Dinner Vienna

Naeem Butt – Dinner Vienna

Naeem Butt - Dinner Vienna

Naeem Butt – Dinner Vienna

Naeem Butt - Dinner Vienna

Naeem Butt – Dinner Vienna

Naeem Butt - Dinner Vienna

Naeem Butt – Dinner Vienna

Naeem Butt - Dinner Vienna

Naeem Butt – Dinner Vienna

Naeem Butt - Dinner Vienna

Naeem Butt – Dinner Vienna

Naeem Butt - Dinner Vienna

Naeem Butt – Dinner Vienna

Naeem Butt - Dinner Vienna

Naeem Butt – Dinner Vienna

Naeem Butt - Dinner Vienna

Naeem Butt – Dinner Vienna