منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسڑیا کے جملہ عہدیداران کا اظہار تعزیت

Izhar e Taziyat

Izhar e Taziyat

ویانا (اکرم باجوہ) عمیر الطاف جنرل سیکرٹری منھاج القرآن انٹرنیشنل یورپ زون 3 کی خالہ جان گزشتہ روز 29 دسمبر لاہور میں اور صدر مجلس شوری منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسڑیا محبوب عالم شیخ کی بھابھی صاحبہ پاکستان لاہور میں اج 30 دسمبر کو وفات پا گئیں ہیں۔

ان کے انتقال پر منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسڑیا کے جملہ عہدیداران نے ان دونوں خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک ان کو اور سوگوار خاندانوں کو صبرو جمیل عطا فرمائے اور مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔

ال پاکستان پریس کلب آسٹریا رجسٹرڈ سوگواران خاندانوں کے غم میں برابر کا شریک ہے۔