حاجی ملک محمد امین اعوان کی زیر صدارت 5 جنوری کی شام سالانہ گیارہویں شریف زکر و نعت محفل کا انعقاد کیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) اعوان ٹرانسپورٹ آسٹریا کے ڈائریکٹر حاجی ملک محمد امین اعوان کی زیر صدارت 5جنوری کی شام آشیانہ اعوان ویانا میں حضرت غوث اعظم سید عبدلقادر جیلانی کی مناسبت سے سالانہ گیارہویں شریف زکرو نعت محفل کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں منہاج القرآن فرینکفورٹ جرمنی کے ڈائریکٹر شاگرد رشید حضور الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری علامہ پروفیسر سید فرحت حسین شاہ نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور نور اسلامک سنٹر ویانا کے خطیب علامہ حافظ حاجی عبدالحفیظ الازہری اور ویانا کے مقامی نعت خوانان کے علاوہ ویانا اورآسٹریا بھر کر شہروں اور جرمن سے پاکستانی کمیونٹی نے کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔تقریب کا آغاز حافظ حبیب اللہ کی تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ۔میزبان تقریب حاجی ملک محمد امین اعوان نے نظامت کے فرائض ادا کرتے ہوئے مقامی اوردوسرئے ممالک کے مہمانوں حاضرین شرکاء کا تقریب میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا اور ساتھ ساتھ حضرت غوث اعظم سید عبدلقادر جیلانی کی زندگی کے واقعات بیان کرتے رہے۔نعت رسول مقبول ۖ پڑھنے کی سعادت حاصل کرنے والوں میں زوہیب ربانی،عامر صدیق،آفتاب عظیمی،سفیان شاہد،خلیل احمد،خلد عباس،غلام مصطفی نعیمی،محبوب ربانی،عبیر اعوان ،زبیر اعوان،حاجی یونس اور یورپ کے معروف نعت خواں شہر یار خان شامل ہیں ۔حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ کے صاحبزادہ سید خاندان کے ابھرتے مقرر سید عبدالرحمان شاہ نے حضرت غوث اعظم سید عبدلقادر جیلانی کے عنوان پر مدلل خطاب کیا۔علامہ حافظ حاجی عبدالحفیظ الازہری نے اپنے خطاب میں ملک امین اعوان کی جانب سے شاندار زکر و نعت محفل کا انعقاد کرانے پر مبارک باد پیش کی اور مذید کہا کہ ایک رحمانی قوت ہے اور ایک شیطانی قوت ہے اور اللہ پاک فرماتاہے جو میرئے بندئے ہونگے اُن پر شیطان کا کنٹرول نہیں ہوگا اور حق کا ساتھ دینے والے ہمیشہ رہیں گے اور جو حق کا ساتھ دے گا وہ اللہ کے بندوں میں سے ہوگا۔ مہمان خصوصی علامہ پروفیسر سید فرحت حسین شاہ نے خطاب میں فرمایا کہ ملک امین اعوان صاحب مبارک باد کے مستحق ہیں جنہوں نے نورانی محفل کا انعقاد کیا اور جوانوں نے بھر پور شرکت کی ہے اُنہوں نے نفس کے عنوان سے خطاب فرماتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک فرماتے ہیں کہ میں نے انسان کے اندا دو پلڑے بنائے ہیں ایک اچھائی اور ایک برائی اور نفس انسان کو گناہوں کی طرف اکساتا ہے اور انسان تم کو آزمائش میں ڈالا گیا ہے آپ دنیا کی عیش و عشرت کے پیچھے نہ بھاگنا اور اپنے نفس پر قابورکھنا اور اگر جائز طریقہ سے نفس کواستعمال کرو گے تو آپ کے لیے بہتر ہے جو نفس کو حرام کے راستے پر چلائے گا تو وہ تباہی ہوگی۔حضور پاک ۖ فرماتے ہیں جو دل میں کھٹکا لگے تو سمجھ جانا گناہ کی طرف جا رہا ہے اور کھٹکا سے بچیںاُنہوں نے مذید کہا کہ اے انسان تجھ کو دنیا میں آزمانے کے لیے بھیجا گیا ہے نیک آدمیوں کے لیے انعامات رکھے گے ہیں انسان کو مال و عشرت ،بھوک ،خوف ،غمی خوشی دیکر بھی آزمایا جاتا ہے اُنہوں نے حضرت غوث اعظم سید عبدلقادر جیلانی حیات زندگی پر بھی بڑی تفصیل سے روشنی ڈالی۔تقریب کے احتتام پر اجتمائی درودو اسلام پیش کیا گیا ۔اجتمائی دعائیہ کلمات میں سید علامہ فرحت شاہ نے لالہ محمد حسین خان کے بھائی مرحوم ،عمیر الطاف کی خالہ اور شیخ محبوب عالم کی ہمیشرہ مرحومہ کے لیے فاتحہ خوانی کرائی اور اُمت مسلمہ اور پاکستان کی ترقی اور ملک امین اعوان کی فیملی اور حاضرین شرکاء کے لیے خصوصی دعا کی ۔تقریب کے احتتام پر اعوان ٹرانسپورٹ کی جانب سے شرکاء تقریب محفل کے اعزاز میں گیارہویں شریف کا لنگر پیش کیا گیا۔تقریب کے اھتتام پر حضرت غوث اعظم سید عبدلقادر جیلانی مزار کی چادر مبارک کی حاضرین کو زیارت کرائی۔

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat

Gyarvi Sharif - Mehfil Naat

Gyarvi Sharif – Mehfil Naat