بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر بھارتی سفارت خانہ ویانا کے سامنے یوم سیاہ منانے کے سلسلہ میں پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) آسٹریا کے دارلحکومت ویانا میں بھارت کے یوم آزادی کے دن کے موقع پر پُرامن احتجاجی مظاہرہ ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ آسٹریا کے زیر انتظام ویانا میں بھارت کے سفارتخانہ ویانا کے سامنے یوم سیاہ منایا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی خواتین و حضرات اور بچوں کی علاوہ آسٹرین اور سکھ کمیونٹی نے بھی بھر پور شرکت کرکے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے ہاتھوں پلے کارڈ اور کتبے اُٹھا رکھے تھے جن پر کشمیریوں کے حق میں اور بھارت کے خلاف نعرئے درج تھے۔بھارتی سفارت خانہ ویانا کے سامنے مظاہرین نے بھارت کے خلاف زبردست نعرئے بازی کی بھارت مردہ باد اور کشمیر میں بھارت ظلم و بربریت اور انسانی حقوق کی پامالی بند کرئے کی نعرہ بازی کی گی۔مقررین ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن آسٹریا کے صدر حاجی محمد ارشد باجوہ،الحاج خواجہ محمد نسیم ،حاجی غلام مصطفی بلوچ ،مظہر عباس جعفری ،منیر احمد مغل ،علامہ مدثر اعوان ،ملک عمیر اعوان ،ڈاکٹر اشتیاق احمد،پروفیسر ملک مسرت اعوان،ملک عابد نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کی یواین او کی قرار دادوں پر عمل کیا جائے اور یورپین یونین کو کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کرئے اور بھارت کشمیر میں خواتین اور بچوں نوجوانوں اور بزرگوں پر ظلم بند کرئے اور کشمیریوں کو اُن کی مرضی کے مطابق حقوق دیئے جائیں پُرامن احتجاجی مظاہرہ کے احتتام پر علامہ حافظ عبدالحفیظ الازہری نے اجتمائی دعائیہ کلمات میں کشمیر کی آزادی اور شہدائے کشمیر کے بلند درجات اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی ۔پُرامن احتجاجی مظاہرہ کے موقع پر پولیس کی جانب سے سخت حفاظتی انتظامات کیئے گے تھے۔

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA

BLACK DAY ANDIA VIENNA