سی ایم گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی بارسلونا آمد

Hafiz Hafeez ur Rehman

Hafiz Hafeez ur Rehman

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سی ایم گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی بارسلونا آمد ائر پورٹ پر قونصلر جنرل آف پاکستان علی عمران چوہدری ویلفئیر قونصلر عمر عباس میلہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن سپین ایاز عباسی صدر پریس کلب سپین شاہد احمد شاہد لیگی رہنماؤں پریس کلب سپین کے سینئر نائب صدر چوہدری حق نواز جنرل سیکریٹری طارق بھٹی اور ممتاز منیر سہوترہ نے استقبال کیا۔