گجراتیوں کے لیے خوشخبری۔ چوھدری برادران کا چھکا۔ 19 جنوری سے پی ائ اے کی ڈائریکٹ فلائٹ بارسلونا سے سیالکوٹ شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا

PIA

PIA

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) گجراتیوں کے لیے خوشخبری۔ چوھدری برادران کا چھکا۔ 19 جنوری سے پی ائ اے کی ڈائریکٹ فلائٹ بارسلونا سے سیالکوٹ شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ھے باخبر ذرئع سے معلوم ھوا ھے کہ چوھدری برادران کی کوشش سے جنوری میں جہاں سیالکوٹ اور گجرات کو ملانے والے شہباز پور پل کا افتتاح کیا جاے گا وھاں ڈائریکٹ فلائیٹ بھی شروع کی جا رھی ھے۔