گوہر الماس خان نے اپنے دوست اور لیڈز کی معروف کاروباری شخصیت مظہر اقبال آف چیمپئن آٹوز کے گھر جا کر انکے والد محترم کی وفات پر اپنے رنج و غم کا اظہار کیا

Goher Almass khan - Izhar e Taziyat

Goher Almass khan – Izhar e Taziyat

لیڈز برطانیہ ( بابر علی چیمہ سے) لیڈز سٹی کے ممتاز عوامی کونسلر گوہر الماس خان نے اپنے دوست اور لیڈز کی معروف کاروباری شخصیت مظہر اقبال آف چیمپئن آٹوز کے گھر جا کر انکے والد محترم کی وفات پر اپنے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایثال ثواب کے لئے خصوصی دعا بھی کی اس موقع پر انکے ہمراہ میجر چوھدری اسلم ، راجہ اعجاز حسین، ریاض احمد اور ڈاکٹر اقبال صدیقی بھی موجود تھے۔