گوہر الماس خان نے اپنے قریبی دست راست اور دوست ڈاکٹر عنصر حیات سے انکے کزن کی اچانک وفات پر ان سے تعزیت کی

Goher Almass khan

Goher Almass khan

ویک فیلڈ یارکشائر (بابر علی چیمہ سے) لیڈز کے ہر دلعزیز عوامی کونسلر گوہر الماس خان نے اپنے قریبی دست راست اور دوست ڈاکٹر عنصر حیات سے انکے کزن کی اچانک وفات پر ان سے تعزیت کی اور انکی مغفرت کی دعا مانگی اس موقع پر محمد جہانگیر دھامہ،چوھدری آفتاب کسانہ، چوھدری خالق دتہ وال،چوھدری گلفرازسردار،غضنفر اخلاص خان، چوھدری غضنفر سردار اور دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے۔