فیصل آباد جلسہ اپوزیش کا حق ہے وہ کریں لیکن قانون کو جو بھی ہاتھ میں لے گا قانون اس کی گردن کو پہنچے گا۔ انجیئر افتخار چودھری
Posted on July 25, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, سٹی نیوز

Engineer Iftikhar Chaudhry
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجیئر افتخار چودھری نے اخباری بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے وزیر اعلی پنجاب سے کسی قسم کی باز پرس نہیں کی فیصل آباد جلسہ اپوزیش کا حق ہے وہ کریں لیکن قانون کو جو بھی ہاتھ میں لے گا قانون اس کی گردن کو پہنچے گا۔ایسی جلسیاں ہوتی رہتی ہیں کونسلرز بھی اتنے لوگ اکٹھے کر لیتے ہیں
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com