بیرون ملک مقیم پاکستانی اب 2018 ضمنی انتخابات کے لیے آن لائن ووٹ ڈال سکتے ہیں

Vote

Vote

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بیرون ملک مقیم پاکستانی اب 2018 ضمنی انتخابات کے لیے آن لائن ووٹ ڈال سکتے ہیں۔

آِئ ووٹنگ (iVoting) کیا ہے؟
آئی ووٹنگ (انٹرنیٹ ووٹنگ) ایک سروس ہے جس کا استعمال کرتے ہوئے، بیرونِ ملک مقیم پاکستانی کسی بھی انٹرنیٹ سے منسلک ڈیواَئس کا استعمال کرتے ہوئے دنیا بھر میں کہیں سے بھی اپنے حلقوں میں آن لائن اپنے ووٹ ڈال سکتے ہیں.

انٹرنیٹ ووٹنگ کے لئے کون اہل ہے؟
آپ یہ سسٹم استمعال کرنے کے اہل ہیں اگر
– آپ کے پاس شناختی کارڈ برائے بیرون ملک مقیم پاکستانی(NICOP) ہو
– آپ کے پاس پاکستانی مشین ریڈایبل پاسورٹ (MRP) ہو

اور آپ درج ذیل حلقوں میں رجسٹرڈ ووٹر ہیں

قومی اسمبلی کی نشستیں

NA – 35 Bannu
NA – 53 Islamabad – II
NA – 56 Attock – II
NA – 60 Rawalpindi – IV
NA – 63 Rawalpindi – VII
NA – 65 Chakwal – II
NA – 69 Gujrat – II
NA – 103 Faisalabad – III
NA – 124 Lahore – II
NA – 131 Lahore – IX
NA – 243 Karachi East – II

سندھ اسمبلی کی نشستیں

PS – 30 Khairpur -V
PS – 87 Malir – I

پنجاب اسمبلی کی نشستیں

PP-3 Attock-III
PP-27 Jhelum-III
PP-87 Mianwali-III
PP-103 Faisalabad-VII
PP-118 T. T. Singh-I
PP-164 Lahore-XXI
PP-165 Lahore-XXII
PP-201 Sahiwal-VI
PP-222 Multan-XII
PP-261 Rahimyar Khan-VII
PP-272 Muzaffargarh-V
PP-292 D. G. Khan-VIII
PP-296 Rajanpur-IV

خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشستیں

PK-3 Swat-II
PK-7 Swat-VI
PK-44 Swabi-II
PK-53 Mardan-VI
PK-61 Nowshera-I
PK-64 Nowshera-IV
PK-78 Peshawar – XIII
PK-97 D. I. Khan-III
PK-99 D. I. Khan-V

بلوچستان اسمبلی کی نشستیں

PB – 35 Mastung
PB – 40 Khuzdar – II

بیرون ملک پاکستانی ابھی اپنا آن لائن ووٹ رجسٹر کریں تاکہ آنے والے ضمنی انتخاب میں آپ اپنے قیمتی رائے دہی کے حق کو استعمال کرسکیں.

آن ووٹ رجسٹریشن کیلئے ابھی وزٹ کریں.

www.overseasvoting.gov.pk

رجسٹریشن کرنے سے پہلے اپنے پاس اپنا NICOP اور مشین ریڈیبل پاسپورٹ (MRP) ضرور ساتھ رکھیں. آپکے پاس آپکا اپنا ای میل ایڈریس ہونا بہت ضروری ہے. یاد رہے آپ ہرگز وہ ای میل استعمال نا کریں جسکا پاس ورڈ کسی اور کو بھی معلوم ہو.
شکریہ