بیسٹن کمیونٹی الائنس کا گوہر الماس خان کی صدارت میں اجلاس اور عشائیہ

Meeting

Meeting

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) کونسلر گوہر الماس خان کی زیر صدارت بیسٹن کمیونٹی الائینس کا اجلاس اور ڈنر ایمان میڈیا ہاؤس لیڈز میں منعقد کیا گیا جس میں علاقہ کے مسائل زیر بحث آئے۔

اجلاس میں نو منتخب عہدیداران چوھدری شبیر احمد، راجہ سرور خان قیوم، زاھد خان، رنگ زیب کابل،طارق مسعود،انجم میر،زاھد حامد،افضال حسین، راشد محمود، شہزاد حنیف، یاسر خان، مخدوم شکیل شاہ،صوفی اسجد محمود ، افتخار حسین اور دیگر معززین علاقہ نے شرکت کی۔