تبدیلی ے سیاست میں
Posted on July 29, 2019
By Majid Khan
آپکی شاعری, شاعری
تبدیلی ے سیاست میں
کیا کھو یا کیا پایا ہم نے *
تاجروں کو ہٹایا کھلآڑیوں کو لآ بٹھایا ہم نے*
چلتی ملک کی گاڑ ی کو
گد ھے کے پیچھے بندوایا
ہم نے *
رو ٹی کپڑا کو ترستے لوگوں کا اب مکان بھی
گروی رکھوایا ہم نے *
چھابڑی والے روتے تھے تب بڑے تاجروں کو اب رولآ یا ہم نے*
ٹیم کرکٹ کی پلے پڑی ہے ایسی زاھد
انڈیا کو جتایا سلامتی کونسل کا ممبر بنایا
ہم نے*
ہا ہے خواب سب کے چکنا چو ر ہوے روپے کو گرایا ڈا لر چڑ ھایا ہم نے *
کیا ظلم کمایا ان اناڑی کھلا ڑ یوں کو کیوں لایا ہہم نے #

Haji Zahid Hussain khan
حاجی زاہد حسین
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com