بارسلونا : ڈاکٹر قمر کو ہراساں کرنا کھلی غنڈہ گردی ہے۔ ظفر اقبال حسن

ثاقب طاہر نے غنڈہ عناصر کا حملہ کروا کر اخلاق کی تمام حدود پھلانگ دی ہیں …

ویانا: حاجی محمد مسعود کی رہائیش گاہ میں خواتین محفل میلاد شریف کا انعقاد ہو گا

محفل گیارہ ڈسٹرکٹ ویانا میں پانچ فروری کو ہو گی۔ محمد اکرم باجوہ …

ویانا : لاہور اور کراچی پاکستان میں خودکش دھماکوں کو مذمت

بے گناء شہریوں پر قتل و غارت کی ہولی کھیلی گئی۔ پاکستانی کمیونٹی …

نوجوان صحافی مہر راحیل رؤف کے تایا کے انتقال پر اظہار افسوس

مہر راحیل روف کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ صدر راو خلیل احمد …

پرتگال: داتا گنج بخش کے شہر اور کراچی میں ہونے والوں دھماکوں پر مذمت

پرتگال: داتا گنج بخش کے شہر اور کراچی میں ہونے والوں دھماکوں پر مذمت

عوام کو اور بالخصوص حکومت کو سختی سے نوٹس لینا چاہیے …

ریندی مرکز میں ہفتہ وار اجتماع میں قاری محمد اکرم کا خصوصی خطاب

ریندی مرکز میں ہفتہ وار اجتماع میں قاری محمد اکرم کا خصوصی خطاب

منہاج القرآن پوری دینا میں دین اسلام کی سر بلندی کے لئے سر گرم عمل ہے۔ محمد اکرم …

ویانا : ملک جاوید اقبال اعوان کی خوشدامن علالت کے بعد وفات پا گئیں

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ محمد اکرم باجوہ …

حضور قلندر بابا اُولیا رحمتہ اللہ علیہ کا عرس مبارک 30 جنوری کو منایا جائے گا

تقریب کے اختتام پر حاضرین کی تواضع لنگر عظیمی سے کی جائے گی …

ویانا : حضرت داتا علی ہجوری گنج بخش کی یاد میں ذکر محفل کی تصویری جھلکیاں

تصویری جھلکیاں دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ محمد اکرم باجوہ …

ویانا: سالانہ عرس وارثیہ آسٹریا منہاج سنٹر میں منعقد ہوا

سالانہ عرس کا اہتمام شیخ محبوب وارثی نے کیا۔ محمد اکرم باجوہ …

ویانا: البلال مسجد کے زیر اہتمام سالانہ میلاد النبی کی تقریب کا انعقاد

ویانا: البلال مسجد کے زیر اہتمام سالانہ میلاد النبی کی تقریب کا انعقاد

تقریب کا انعقاد انیس فروری بروز ہفتہ نماز مغرب سے لیکر نماز عشاء تک کیا جائے گا …

پیرس : منہاج یورپین کونسل کا پروفیسر ایس ایم شفیق کے انتقال پر اظہار افسوس

مرحوم کی روح کے ایثال ثواب کے لیے دعا مغفرت کی گئیں …

انٹرنیٹ کے ذریعے تعلیم دینے کیلئے تحریک منہاج القرآن کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح

انٹرنیٹ کی وجہ سے پوری دنیا سمٹ کر ایک گاؤں کی شکل اختیار کر چکی ہے …

ویانا: منہاج القرآن آسٹریا منہاج سنٹر میں نماز جمعہ کی تصویری جھلکیاں

تصویری جھلکیاں دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ محمد اکرم باجوہ …

یونانی اپوزیشن جماعت نیو ڈیموکریٹک نے اپنی پارٹی کا امتیازی نشان تبدیل کر دیا

اکیسویں صدی کے تقاضوں کے تحت پارٹی کو مزید منظم اور مضبوط بنایا جا رہا ہے …

پاترا : بینک کا بیرونی دروازہ توڑکر ڈاکو پانچ لاکھ کی کامیاب ڈکیتی کے بعد فرار

چند منٹوں میں ہونے والی ڈکیتی میں عملے کے افراد کارروائی کرنے سے قاصر رہے …

ایتھنز: انسانی سمگلنگ میں ملوث گروہ کے تین افراد گرفتار

تینوں ایجنٹوں کے وارنٹ گرفتاری کارفو جزیرے کی عدالت نے جاری کیے تھے …

ایتھنز : پانچ فروری کو یوم یک جہتی کشمیر کو یادگار طورپرمنانے کیلئے تیاریاں شروع

یورپ سے کشمیری رہنماؤں کودورہ یونان کی دعوت دی جا رہی ہے …

ایتھنز: معروف شاہراہ پیریوس کی ایک تجارتی عمارت کے اندر بنے ہوئے سٹور پر چھاپہ

بھاری تعداد میں ٹیکس کے بغیر اورمشہور برانڈ کی جعلی مصنوعات برآمد …

ترکی کا یونان کی جانب سے غیر قانونی پناہ گزینوں کو واپس لینے سے انکار

ترکی کی جانب سے یکدم رویے میں تبدیلی رونما ہوئی ہے …

ایتھنز : چوہدری اورنگزیب اور چوہدری غلام عباس کی ہمشیرہ کی شادی

گردونواح کی معروف شخصیات کے علاوہ وفاقی اور صوبائی وزرا بھی شرکت کر نگے …

ایتھنز : جاوید اقبال اعوان کی خوش دامن کے انتقال پر اظہار تعزیت

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ مرکز کیپسلی …

یونان سے جرمن پہنچنے والے پناہ گزینوں کو واپس یونان نہیں بھیجے گا۔ جرمن

یونان پرمزید پناہ گزینوں کا بوجھ نہ ڈالاجائے …