بھارت کے لیے ایس چار سو روسی میزائل: پاکستان کے لیے خطرہ؟

بھارت کے لیے ایس چار سو روسی میزائل: پاکستان کے لیے خطرہ؟

ممبئی (جیوڈیسک) روس اور بھارت کے درمیان اس دفاعی نظام کی خریداری کے حوالے سے کافی عرصے سے بات چیت چل رہی تھی لیکن اس بارے میں ایک سمجھوتے پر باقاعدہ دستخط آج جمعہ پانچ اکتوبر کو روسی صدر پوٹین اور بھارتی…

حوثی باغیوں نے پناہ گزین کیمپ پر قیامت ڈھا دی، درجنوں شہری ہلاک اور زخمی

حوثی باغیوں نے پناہ گزین کیمپ پر قیامت ڈھا دی، درجنوں شہری ہلاک اور زخمی

یمن (جیوڈیسک) یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا نے الحدیدہ گورنری کے نواحی علاقے الخوخہ میں قائم بنی جابر پناہ گزین کیمپ کے مکینوں پر وحشیانہ گولہ باری کردی جس کے نتیجے میں کیمپ میں‌ موجود درجنوں افراد کے جاں بحق اور…

کلبھوشن جادیو کیس عالمی عدالت انصاف میں سماعت کیلئے مقرر

کلبھوشن جادیو کیس عالمی عدالت انصاف میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبے بلوچستان سے گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کا کیس عالمی عدالت انصاف میں سماعت کے لیے مقرر ہو گیا۔ عالمی عدالت انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کلبھوشن جادیو کا کیس فروری 2019 میں…

ایران پر انسانی ضروریات پر مبنی امریکی پابندیاں ختم کی جائیں: عالمی عدالت

ایران پر انسانی ضروریات پر مبنی امریکی پابندیاں ختم کی جائیں: عالمی عدالت

ایران (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی عالمی عدالت نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران پر ایسی پابندیاں ختم کرے جن سے انسانی ضروریات کی اشیاء کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔ آج دی ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف نے امریکی حکومت…

سعودی بادشاہ امریکی مدد کے بغیر اقتدار میں نہیں رہ سکتے، ٹرمپ

سعودی بادشاہ امریکی مدد کے بغیر اقتدار میں نہیں رہ سکتے، ٹرمپ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر کا کہنا ہے کہ سعودی بادشاہت امریکی فوج کے دم سے سلامت ہے۔ ایک ریلی سے تقریر کرتے ہوئے ٹرمپ نے امریکا کو سعودی عرب کا محافظ بھی قرار دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ…

عراق میں امریکی مشنوں کو دھمکیوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ کارفرما ہے: مائیک پومپیو

عراق میں امریکی مشنوں کو دھمکیوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ کارفرما ہے: مائیک پومپیو

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد اور جنوبی شہر بصرہ میں امریکا کے سفارتی مشنوں کو دی جانے والی دھمکیوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ کارفرما ہے۔ انھوں نے بدھ کے روز محکمہ…

ہمارا ہدف شام سے تمام غیر ملکی فورسز کا انخلا ہے: پوتین

ہمارا ہدف شام سے تمام غیر ملکی فورسز کا انخلا ہے: پوتین

ماسکو (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پوتین کا کہنا ہے کہ ماسکو کا ہدف شام سے تمام غیر ملکی فورسز کا انخلا ہے اور ان میں روسی فوج بھی شامل ہے۔ ماسکو میں توانائی کی ایک کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے…

صدر ٹرمپ کے ’برینڈ نیو‘ تجارتی معاہدے میں کیا نیا ہے

صدر ٹرمپ کے ’برینڈ نیو‘ تجارتی معاہدے میں کیا نیا ہے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ اور میکسیکو کے درمیان یو ایس ۔ میکسیکو ۔ کینیڈا ٹریڈ ایگری مینٹ نامی جس تجارتی معاہدے کااعلان کیا گیا ہے، اسے شمالی امریکہ کے آزاد تجارتی معاہدے یا نافٹا کی جگہ لینے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔…

فرانس نے ایرانی وزارت انٹیلی جنس کے اثاثے منجمد کر دیے

فرانس نے ایرانی وزارت انٹیلی جنس کے اثاثے منجمد کر دیے

پیرس (جیوڈیسک) فرانس نے بتایا ہے کہ اس نے ایرانی وزارت انٹیلی جنس میں داخلہ سکیورٹی کے شعبے اور دو ایرانی شخصیات کے اثاثوں کو 6 ماہ کے عرصے کے لیے منجمد کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان سرکاری اخبار میں…

انڈونیشیا: 5.9 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے

انڈونیشیا: 5.9 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے

سولاویسی (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے فلورینس کے جوار میں 5.9 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے بعد سونامی کا الارم نہیں دیا گیا۔ زلزلے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کے بارے میں بھی تاحال…

افغانستان، ننگر ہار میں ایک انتخابی جلسے پر خود کش حملہ

افغانستان، ننگر ہار میں ایک انتخابی جلسے پر خود کش حملہ

افغانستان (جیوڈیسک) مشرقی افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ایک انتخابی جلسے میں خود کش حملے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ ننگر ہار دفترِ گورنر کے ترجمان عطااللہ ہوگیانی نے اطلاع دی ہے کہ خود کش حملہ آور نے اپنے جسم…

سیز فائر کی خلاف ورزی ہوئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، نریندر مودی

سیز فائر کی خلاف ورزی ہوئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، نریندر مودی

نئی دہلی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ میں اتوار کے روز دھمکی دی کہ اگر پاکستان کی جانب سے سرحد پر سیز فائر کی خلاف ورزی ہوتی ہے اور امن کو درہم برہم کرنے…

ہم انڈونیشیا کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لئے ہر طرح کی مدد کے لئے تیار ہیں: صدر ایردوان

ہم انڈونیشیا کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لئے ہر طرح کی مدد کے لئے تیار ہیں: صدر ایردوان

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی انڈونیشیا کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لئے تیار ہے۔ صدر ایردوان نے اپنے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں انڈونیشیا میں زلزلے اور سونامی کی وجہ سے…

عمران خان جرمنی کا دورہ کریں، مجھے خوشی ہو گی، چانسلر انگیلا میرکل

عمران خان جرمنی کا دورہ کریں، مجھے خوشی ہو گی، چانسلر انگیلا میرکل

جرمنی (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلیفون کرتے ہوئے انہیں انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی۔ اس دوران میرکل نے عمران خان کو جرمنی کے دورے کی دعوت بھی دی۔ جرمن حکومت کی ایک…

صومالیہ : الشباب کا یورپی یونین کے فوجی قافلے پر خود کش بم حملہ، دو افراد زخمی

صومالیہ : الشباب کا یورپی یونین کے فوجی قافلے پر خود کش بم حملہ، دو افراد زخمی

مقدیشو (جیوڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت مقدیشو میں ایک خودکش بمبار نے اپنی بارود سے بھری گاڑی کو یورپی یونین کے فوجی قافلے میں شامل ایک گاڑی سے ٹکرا دیا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ صومالیہ کے سخت…

ہم ایک دوسرے پر عاشق ہو گئے ہیں: صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ہم ایک دوسرے پر عاشق ہو گئے ہیں: صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ورجینیا (جیوڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دلچسپ بیان کی وجہ سے ایک دفعہ پھر ایجنڈے پر ہیں۔ مغربی ورجینیا میں ایک اجلاس سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن کے ساتھ…

ٹرمپ اقوام متحدہ کو ’تباہ کرنے سے باز‘ رہیں، جرمن چانسلر

ٹرمپ اقوام متحدہ کو ’تباہ کرنے سے باز‘ رہیں، جرمن چانسلر

باویریا (جیوڈیسک) چانسلر انگیلا میرکل کا باویریا میں علاقائی انتخابی مہم کے دوران کہنا تھا، ’’میرے خیال میں کوئی نئی چیز تشکیل دیے بغیر کسی بنی ہوئی چیز کو تباہ کرنا انتہائی خطرناک عمل ہے۔‘‘ چانسلر میرکل کا اقوام متحدہ میں صدر…

شام پر ایرانیوں کا میزائل حملہ، 10 سے زیادہ شہری جاں بحق

شام پر ایرانیوں کا میزائل حملہ، 10 سے زیادہ شہری جاں بحق

الاہواز (جیوڈیسک) ایران میں مقامی حلقوں کی جانب سے بعض وڈیو کلپس گردش میں آئے ہیں جن میں ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے شام میں البوکمال کے علاقے پر داغے گئے چھ بیلسٹک میزائلوں میں سے دو میزائلوں کو مغربی ایران…

ٹرمپ کی خاتون مشیر کا جنسی ہراس کا نشانہ بننے کا انکشاف

ٹرمپ کی خاتون مشیر کا جنسی ہراس کا نشانہ بننے کا انکشاف

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سینئر مشیر کیلیان کونوے نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جنسی ہراس کا نشانہ بن چکی ہیں۔ تاہم انہوں نے اس فعل کے مرتکب اور مقامِ ارتکاب کے بارے میں کوئی تفصیل ذکر نہیں کی۔…

غزہ : اسرائیلی فوج کی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ،7 فلسطینی شہید متعدد زخمی

غزہ : اسرائیلی فوج کی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ،7 فلسطینی شہید متعدد زخمی

غزہ (جیوڈیسک) غزہ کی سرحد پر گزشتہ روز ہونے والے نئے تصادم میں اسرائیل کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں 7 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب’’حماس‘‘ کے زیر نگرانی غزہ کی پٹی کی وزارت صحت نے بتایا…

امریکی فوج کا جدید اور مہنگا ترین جنگی طیارہ گر کر تباہ

امریکی فوج کا جدید اور مہنگا ترین جنگی طیارہ گر کر تباہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) جو طیارہ حادثے کا شکار ہوا ہے اس کی قیمت 10 کروڑ ڈالر کے لگ بھگ ہے اور اس کا شمار دنیا کے مہنگے ترین جنگی طیاروں میں ہوتا ہے۔ امریکی فوج کا ایک جدید اور مہنگا ترین ‘ایف-35’ لڑاکا…

زلزلہ اور سونامی: انڈونیشیا میں ہلاکتوں کی تعداد 384 ہو گئی

زلزلہ اور سونامی: انڈونیشیا میں ہلاکتوں کی تعداد 384 ہو گئی

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں آنے والے طاقتور زلزلے اور سونامی کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد تین سو چوراسی تک پہنچ گئی ہے جبکہ حکام نے اس میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ہسپتالوں میں سینکڑوں زخمیوں کو لایا گیا ہے…

عراق میں امریکی قونصل خانہ بند

عراق میں امریکی قونصل خانہ بند

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے ایران نواز عسکری گروہوں کی جانب سے دھمکیوں کے تناظر میں عراقی شہر بصرہ میں قائم اپنا قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان ’دھمکیوں‘ کا جواب بعد میں دیا جائے گا۔…

شاہ سلمان اور امریکی صدر کی تیل مارکیٹ کے استحکام پر بات چیت

شاہ سلمان اور امریکی صدر کی تیل مارکیٹ کے استحکام پر بات چیت

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ شام سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ٹیلیفون کیا۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ تعلقات اور دونوں ملکوں کے درمیان تزویراتی شراکت داری…