افغان صوبے ہرات میں ہائی وے پر دھماکا، 34 افراد جاں بحق

افغان صوبے ہرات میں ہائی وے پر دھماکا، 34 افراد جاں بحق

قندھار (جیوڈیسک) افغان صوبے ہرات میں بم دھماکے سے 34 افراد جاں بحق ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق بدھ کی صبح ہرات قندھار ہائی وے پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے…

کشمیر: پاکستانی اور بھارتی فوج میں جھڑپ، بھارتی فوجی ہلاک

کشمیر: پاکستانی اور بھارتی فوج میں جھڑپ، بھارتی فوجی ہلاک

کشمیر (جیوڈیسک) کشمیر کے متنازعے علاقے میں پاکستانی اور بھارتی فورسز کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ اس تازہ کارروائی کے نتیجے میں بھارتی حکام نے اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ اس جھڑپ میں دو افراد…

امریکی عوام نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیدیا

امریکی عوام نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیدیا

کیلی فورنیا (جیوڈیسک) امریکا میں کرائے گئے سروے میں اکثریت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیدیا۔ ایک امریکی یونی ورسٹی کی جانب سے کرائے گئے سروے میں 51 فیصد ووٹروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیا…

بھارتی پارلیمنٹ نے بیک وقت 3 طلاقوں پر پابندی کا متنازع بل منظوری کر لیا

بھارتی پارلیمنٹ نے بیک وقت 3 طلاقوں پر پابندی کا متنازع بل منظوری کر لیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی راجیہ سبھا (ایوان بالا) نے بیک وقت 3 طلاقوں پر پابندی کا متنازع بل منظور کر لیا۔ بیک وقت تین طلاقوں کے متنازع بل پر 2017 سے بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان تنازع…

ٹرمپ-جانسن ٹیلی فون بات چیت، اقتصادی تعلقات کے فروغ کا تہیہ

ٹرمپ-جانسن ٹیلی فون بات چیت، اقتصادی تعلقات کے فروغ کا تہیہ

برطانیہ (جیوڈیسک) ٹیلی فون بات چیت کے دوران برطانیہ اور امریکہ کے درمیان خصوصی تعلقات کی اہمیت اجاگر کرنے سمیت ، یورپی یونین سےعلیحدگی کے نتیجے میں دو طرفہ اقتصادی تعلقات میں فروغ پر بھی اتفاق رائے کیا گیا۔ امریکی صدر ڈونالڈ…

جاپان: گرمی کی شدید لہر، 11 افراد ہلاک

جاپان: گرمی کی شدید لہر، 11 افراد ہلاک

جاپان (جیوڈیسک) جاپان میں شدید گرمی کی وجہ سے گذشتہ ہفتے 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 5 ہزار 664 افراد کو سن اسٹروک کی وجہ سے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ کیوڈو خبر رساں ایجنسی کی آفات انتظامیہ…

سعودی فضائی سیکیورٹی حکام نے حج آپریشن کا آغاز کر دیا

سعودی فضائی سیکیورٹی حکام نے حج آپریشن کا آغاز کر دیا

الریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے دیگر اداروں کی طرح فضائی سیکیورٹی حکام نے بھی حج آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ فضائی سیکیورٹی نے اپنے تمام عملے کو عازمین حج کی سیکیورٹی کے لیے چوکس کردیا ہے۔ عازمین حج کی نقل وحرکت کی…

جرمنی: ٹرین کے آگے دھکا دے کر مارنے کے واقعات پر تشویش

جرمنی: ٹرین کے آگے دھکا دے کر مارنے کے واقعات پر تشویش

فرینکفرٹ (جیوڈیسک) جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر فوری طور پر اپنی تعطیلات منسوخ کرکے واپس برلن پہنچ گئے ہیں اور منگل کے روز ایک ہنگامی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ اس تازہ حملے کے بعد کئی حکومتی عہدیداران نے ٹرین اسٹیشنوں…

نائیجیریا: جنازے کے سوگواران پر دہشت گردوں کی فائرنگ، 65 افراد ہلاک

نائیجیریا: جنازے کے سوگواران پر دہشت گردوں کی فائرنگ، 65 افراد ہلاک

نائجیریا (جیوڈیسک) افریقی ملک نائجیریا کے شمال مشرق میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے عسکریت پسندوں کے ایک جنازے کے شرکاء پر کیے گئے حملے میں 65افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر کے مطابق یہ حملہ وفاقی صوبے بورنو میں بادُو کے…

برازیل کی جیل میں مخالف گروہوں میں تصادم، 52 قیدی ہلاک

برازیل کی جیل میں مخالف گروہوں میں تصادم، 52 قیدی ہلاک

برازیل (جیوڈیسک) برازیل کی شمالی ریاست پارا کی التمیرا جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 52 قیدی ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق قیدیوں کے ایک گروپ نے جیل کے ایک حصے میں مخالف گروپ کے قیدیوں…

وادی میں مزید 10 ہزار فوجیوں کی تعیناتی، مقبوضہ کشمیر میں دفعہ 35 اے ختم کرنیکی تیاریاں

وادی میں مزید 10 ہزار فوجیوں کی تعیناتی، مقبوضہ کشمیر میں دفعہ 35 اے ختم کرنیکی تیاریاں

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں اچانک مزید 10 ہزار اضافی فوجیوں کی تعیناتی سے ریاست میں یہ افواہیں گرم ہیں کہ مرکزی حکومت ریاست کو خصوصی درجہ دینے والی دفعہ 35 اے کو ختم کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ حکمراں…

نائب افغان صدارتی امیدوار کے دفتر پر حملہ، 20 افراد ہلاک

نائب افغان صدارتی امیدوار کے دفتر پر حملہ، 20 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں نائب صدر کے عہدے کے لیے امیدوار امراللہ صالح کے سیاسی دفتر پر خونریز حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر بیس ہو گئی ہے۔ امراللہ صالح ملکی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔ کابل میں…

البغدادی مفلوج ہو چکا مگر اب بھی موثر ہے: عراقی انٹیلی جنس

البغدادی مفلوج ہو چکا مگر اب بھی موثر ہے: عراقی انٹیلی جنس

عراق (جیوڈیسک) عراقی انٹیلی جنس کے الصقور سیل کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم’ داعش’ کے سربراہ ابو بکر البغدادی میزائل شیل لگنے سے شدید زخمی ہونے کے بعد اب مفلوج ہو چکے ہیں مگر اب بھی تنظیم…

افغانستان میں انتخابی مہم شروع، اشرف غنی سمیت 18 امیدوار صدارتی دوڑ میں شامل

افغانستان میں انتخابی مہم شروع، اشرف غنی سمیت 18 امیدوار صدارتی دوڑ میں شامل

کابل (جیوڈیسک) ہمسایہ ملک افغانستان میں صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم کا آغاز ہو گیا ہے، موجودہ صدر اشرف غنی سمیت اٹھارہ امیدوار انتخابی دوڑ میں شامل ہیں۔ صدارتی امیدواروں نے مختلف علاقوں کے دورے اور ووٹرز سے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز…

کیلیفورنیا: نامعلوم افراد کی فائرنگ، تین  افراد ہلاک

کیلیفورنیا: نامعلوم افراد کی فائرنگ، تین افراد ہلاک

کیلی فورنیا (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیا کے قریبی علاقے میں واقع فوڈ فیسٹیول میں اس وقت…

طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست بات چیت مسترد کر دی

طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست بات چیت مسترد کر دی

افغانستان (جیوڈیسک) افغان طالبان نے کابل حکومت کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کے اندازوں کو رد کر دیا ہے۔ افغان حکومت کے ایک وزیر نے ستائیس جولائی کو طالبان کے ساتھ دو ہفتوں میں مذاکرات شروع کرنے کا عندیہ دیا تھا۔…

غیر ملکی طاقتیں ہی خطے میں تناؤ کا بنیادی منبع ہیں: حسن روحانی

غیر ملکی طاقتیں ہی خطے میں تناؤ کا بنیادی منبع ہیں: حسن روحانی

تہران (جیوڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے خطۂ خلیج میں غیر ملکی طاقتوں کی موجودگی کو تناؤ کا بنیادی منبع قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ خطے میں غیر ملکی طاقتوں کی موجودگی سے سکیورٹی کی صورت حال ہرگز بھی بہتر…

دہشتگردی کی سب سے بڑی وجہ اسرائیل ہے: مہاتیر محمد

دہشتگردی کی سب سے بڑی وجہ اسرائیل ہے: مہاتیر محمد

استنبول (جیوڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی سب سے بڑی وجہ اسرائیل ہے۔ ترکی میں موجود مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ ترکی اور ملائیشیا کو مل کر فلسطین کے مسئلہ کو زندہ رکھنا ہو گا۔…

افغانستان میں پولیس چوکی پر خود کش حملے میں 4 افراد جاں بحق

افغانستان میں پولیس چوکی پر خود کش حملے میں 4 افراد جاں بحق

غزنی (جیوڈیسک) افغانستان میں ضلعی پولیس چوکی پر خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرادی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق خود کش حملہ غزنی پولیس کے ضلعی دفتر…

میں ترکی کو ایس۔400 کی خرید پر موردِ الزام نہیں ٹہرا سکتا، صدر ٹرمپ

میں ترکی کو ایس۔400 کی خرید پر موردِ الزام نہیں ٹہرا سکتا، صدر ٹرمپ

ترکی (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ روس سے ایس۔400 فضائی دفاعی نظام خریدنے پر ترکی کو مورد ِ الزام نہیں ٹہراتے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دینے والے ٹرمپ نے ایس۔400 کی خرید کے…

غزہ پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان جاں بحق

غزہ پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان جاں بحق

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر جھڑپوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ وزارت کی جانب سے جاری بیان میں…

افغان حکومت اور طالبان میں پہلی بار براہِ راست مذاکرات

افغان حکومت اور طالبان میں پہلی بار براہِ راست مذاکرات

کابل (جیوڈیسک) افغان حکومت اور شدت پسند گروپ طالبان کے درمیان آئندہ دو ہفتوں کے دروان براہ راست مذاکرات ہونے جا رہے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ طالبان اور کابل ملک میں امن امان کے قیام کے لیے براہ راست بات…

جموں و کشمیر میں دس ہزار اضافی سکیورٹی اہلکار تعینات

جموں و کشمیر میں دس ہزار اضافی سکیورٹی اہلکار تعینات

کشمیر (جیوڈیسک) بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر میں پیرا ملٹری فورسز کے دس ہزار اضافی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اس شورش زدہ متنازعہ خطے میں علیحدگی پسند باغیوں کے خلاف کارروائیوں کو مؤثر بنانا…

فلپائن میں ہلاکت خیز زلزلوں میں 8 افراد ہلاک، 60 زخمی

فلپائن میں ہلاکت خیز زلزلوں میں 8 افراد ہلاک، 60 زخمی

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں 5.4 اور 5.9 شدت کے زلزلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے شمالی جزیرے بیٹنس کے علاقوں…