پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات جاری

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات جاری

نئی دہلی: پاکستان اور بھارت کے خارجہ سیکرٹری مذاکرات جاری ہیں۔ سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر کا کہناہے کہ کھلے دل سے بات چیت ہوگی، دونوں جانب امن کی کوششوں پر اطمینان ہے۔  دونوں ممالک کے سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر اور نروپما را کل…

پاکستانی کے ایٹمی حملے کا تباہ کن جواب دینگے، پی وی نائک

پاکستانی کے ایٹمی حملے کا تباہ کن جواب دینگے، پی وی نائک

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کے سربراہ پی وی نائک نے دھمکی دی ہے کہ بھارت پاکستان کے پہلے جوہری حملیکا تباہ کن جواب دیگا۔ بھارتی اخبار کے مطابق بھارت کی فضائیہ کے سربراہ پی وی نائک نے ایک بیان میں کہاکہ کسی…

حکومتی قرضے میں6 ماہ کی توسیع ناکافی ہے، امریکی صدر

حکومتی قرضے میں6 ماہ کی توسیع ناکافی ہے، امریکی صدر

واشنگٹن: معاشی بحران پر سیاست خطرناک کھیل ہے۔ امریکی صدر نے حکومتی قرضوں کی حد میں چھ ماہ کی توسیع ناکافی قرار دے دی۔ حکومتی قرضوں کے معاملے پر براک اوبامہ نے قوم سے خطاب کیا۔ جس میں امریکی صدر نے قرضوں…

ناروے : حملوں کے شبہے میں گرفتار چھہ افراد رہا

ناروے : حملوں کے شبہے میں گرفتار چھہ افراد رہا

اوسلو :  ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پولیس نے حملوں کے شبے میں چھ افراد کو گرفتار کرنے کے بعد رہا کردیا۔ پولیس نے اوسلو میں ہونے والے کار بم دھماکے اور فائرنگ کے واقعات میں ملوث ہونے کے شبے میں چھ…

مراکش : فوجی طیارہ گرکرتباہ، 20 افراد ہلاک

مراکش : فوجی طیارہ گرکرتباہ، 20 افراد ہلاک

رباط : مراکش میں فوجی طیارہ گرکرتباہ ہونے سے بیس افراد ہلاک ہو گئے ، حکام کا کہناہے سی ون تھرٹی میں ستر مسافر سوار تھے۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے مراکش کی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے کہاکہ طیارہ ملک…

شین زین : چین کو شمالی کوریا پر دباؤ ڈالنا ہو گا۔ امریکی اہلکار

شین زین : چین کو شمالی کوریا پر دباؤ ڈالنا ہو گا۔ امریکی اہلکار

شین زین : ایک اعلی امریکی اہلکار نے کہا ہے کہ چین کو شمالی کوریا پر دبائو ڈالنا ہو گا کہ مزید اشتعال انگیز اقدامات سے گریز کرے۔ یہ بات امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے ایک معاون نے چین کے جنوبی…

امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن ہانگ کانگ پہنچ گئیں

امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن ہانگ کانگ پہنچ گئیں

ہانگ کانگ: امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن انڈونیشیا میں آسیان میٹنگ کے بعد چین کے دوے پر ہانگ کانگ پہنچ گئیں۔ انیس سوستانوے میں برطانیہ سے آزادی کے بعد ہانگ کانگ کا کسی امریکی وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورہ ہے۔ ہلیری کلنٹن…

کابل: 5 طالبان ہلاک،نیٹو ہیلی کاپٹر تباہ

کابل: 5 طالبان ہلاک،نیٹو ہیلی کاپٹر تباہ

کابل: افغانستان کے صوبے ہلمند میں نیٹو نے پانچ طالبان کو ہلاک کردیا، جبکہ طالبان نے کنڑ میں نیٹو فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کا دعوی کیاہے۔  افغان ٹی وی کے مطابق کابل سے جاری بیان میں نیٹو حکام نے کہاکہ پانچ طالبان…

افغانستان،پنج شیر کی سیکورٹی کی ذمہ داری افغان فورسز کے سپرد

افغانستان،پنج شیر کی سیکورٹی کی ذمہ داری افغان فورسز کے سپرد

پنج شیر : نیٹو نے افغان صوبے پنج شیر کی سیکورٹی کی ذمہ داری مقامی فورسز کیسپرد کردی ہے۔ اس موقع پر وادی پنج شیر میں ایک تقریب منعقد کی گئی ۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں افغان وزیردفاع رحیم وردک…

غلام نبی فائی کی گرفتاری کے خلاف وادی میں مکمل ہڑتال

غلام نبی فائی کی گرفتاری کے خلاف وادی میں مکمل ہڑتال

سرینگر: بھارتی مظالم اور امریکا میں کشمیر امریکن کونسل کے چیرمین غلام نبی فائی کی گرفتاری کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے۔  حریت رہنما سید علی گیلانی نے کلگام میں بھارتی فوج کے ہاتھوں خاتون سے زیادتی اور امریکا…

لیبیا:نیٹوحملوں میں سویلین کو ہدف بنایا جارہا ہے

لیبیا:نیٹوحملوں میں سویلین کو ہدف بنایا جارہا ہے

طرابلس : لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر نیٹوفضائی حملوں میں متعدد شہری زخمی ہوگئے ۔ لیبیا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق نیٹو نے طرابلس پر فضائی حملوں میں سیویلین کو ہدف بنایا دوسری جانب نیٹو حکام کا کہنا ہے کہ حملے…

یمن: کار بم دھماکے میں 8 فوجی ہلاک، متعدد زخمی

یمن: کار بم دھماکے میں 8 فوجی ہلاک، متعدد زخمی

عدن : یمن کے ساحلی شہر عدن کے فوجی کیمپ میں کار بم دھماکے سے آٹھ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خب رساں ایجنسی کے مطابق صوبہ ابایان کے شہر عدن میں فوجی گاڑی میں سوار ہوکر القاعدہ…

چین ٹرین تصادم میں ہلاکتیں 35 ہوگئیں

چین ٹرین تصادم میں ہلاکتیں 35 ہوگئیں

بیجنگ: چین کے مشرق میں دو ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد پینتیس ہوگئی، دو سو دس زخمی ہیں۔ جبکہ امدادی کام جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے ژیجیانگ میں تیز رفتار ٹرین…

امریکا کی دو ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد ہلاک

امریکا کی دو ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد ہلاک

واشنگٹن : امریکا میں فائرنگ کے دو واقعات میں چھ افراد ہلاک اور انیس زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پہلا واقعہ ریاست ٹیکساس کے رولر کوسٹر پارک میں ہوا۔ جہاں پر ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پانچ افراد کو…

اوسلو : ہلاکتوں کی تعداد 98، ملزم پر فرد جرم عائد

اوسلو : ہلاکتوں کی تعداد 98، ملزم پر فرد جرم عائد

اوسلو :  ناروے میں بم دھماکے اور فائرنگ میں ہلاکتوں کی تعداد اٹھانوے ہوگئی، ملزم پر فرد جرم عائد کر دی گئی ، آندرے بیرنگ بریوک کا کہناہے کہ ناروے کو مسلمانوں، مارکسزم اور کثیر الثقافت سے بچانے کیلئے ایسالازمی تھا۔ اوسلو…

امریکا میں گرمی شدید ہوگئی، ہزاروں افراد متاثر

امریکا میں گرمی شدید ہوگئی، ہزاروں افراد متاثر

نیو یارک : امریکا کی وسطی اور مشرقی حصے میں مسلسل گرمی کی شدت بڑھ گئی، درجہ حرارت چالیس سینیٹ گریڈ پہنچنے سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں گزشتہ ایک ہفتے سے گرمی میں شدت آگئی…

مقبوضہ کشمیر:حریت رہنما نظربند،سیکورٹی سخت

مقبوضہ کشمیر:حریت رہنما نظربند،سیکورٹی سخت

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سلسلہ جاری ہے۔ خاتون سے زیادتی کیواقعہ کے خلاف مارچ کو ناکام بنانے کیلئے بھارت نے میرواعظ عمر فاروق سمیت حریت رہنماں کر حراست میں لے لیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے…

اسپیکرسے مذاکرات ناکام،اوبامہ حکومت دیوالیہ ہونیکے قریب

اسپیکرسے مذاکرات ناکام،اوبامہ حکومت دیوالیہ ہونیکے قریب

واشنگٹن : امریکا میں حکومتی قرضوں پرکانگریس کیر یپبلیکن اسپیکر سیصدر اوبامہ کے مذاکرات ناکام ہوگئیہیں جس کیبعد اوباما حکومت کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ پیداہوگیا ہے۔ امریکا میں حکومتی قرضوں کے لیے حد مقرر ہے۔ اوبامہ حکومت نے چودہ اعشاریہ تین…

کابل: نیٹو کا 50 سے زائد طالبان ہلاک کرنے کا دعوی

کابل: نیٹو کا 50 سے زائد طالبان ہلاک کرنے کا دعوی

کابل : افغانستان میں نیٹو افواج نے عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کے دوران 50 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ نیٹو حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق صوبہ پکتیکا کے علاقہ سرروغہ شدت پسندں…

تھائی لینڈ ہیلی کاپٹر حادثہ، 9فوجیوں کی لاشیں بر آمد

تھائی لینڈ ہیلی کاپٹر حادثہ، 9فوجیوں کی لاشیں بر آمد

بنکاک : تھائی لینڈ میں گزشتہ ہفتے لاپتہ ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر کا مبلہ تلاش کرلیا گیا اورامدادی کارکنوں نے تباہ ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر سے ہلاک ہونے والے تمام 9 فوجیوں کی لاشیں برآمد کرلیں۔ امدادی کارکنوں کا کہنا…

ناروے: بم حملے اور فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 87 ہوگئی

ناروے: بم حملے اور فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 87 ہوگئی

اوسلو: ناروے میں بم دھماکوں اور یوتھ کیمپ پر فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکت ہونے والوں کی تعداد ستاسی ہوگئی۔ ہیلپرز آف گلوبل جہاد نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ناروے میں پہلا…

وارسا : پولینڈ میں طوفان سے ایک خاتون ہلاک، متعدد افراد زخمی

وارسا : پولینڈ میں طوفان سے ایک خاتون ہلاک، متعدد افراد زخمی

وارسا : پولینڈ میں طوفان سے ایک خاتون ہلاک اور کئی افراد زخمی ہو گئے جبکہ سینکڑوں مکانات کی چھتیں اڑ گئیں۔ دارالحکومت وارسا سے 50 کلومیٹر دور کلوڈزیاز میں شدید طوفان کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک خاتون ہلاک…

واشنگٹن : بش دور کے تشدد کے واقعات کی تحقیقات سے اوباما کا انکار

واشنگٹن : بش دور کے تشدد کے واقعات کی تحقیقات سے اوباما کا انکار

واشنگٹن : سابق امریکی صدر بش کے دور میں تشدد کے واقعات سے متعلق تحقیقاتی کمیشن کو کام سے روکتے ہوئے باراک اوباما نے کہا ہے کہ ماضی کی بجائے مسقتبل پر نظر رکھی جائے۔ واشنگٹن میں بیان میں اوباما نے بش…

شمالی وزیرستان و بلوچستان میں جنگجووں سے نمٹا جائے، پیٹریاس

شمالی وزیرستان و بلوچستان میں جنگجووں سے نمٹا جائے، پیٹریاس

پیرس: امریکی سی آئی اے کے نئے سربراہ ڈیوڈپیٹریاس نے کہا ہے کہ جنگجووں کے خلاف پاکستان کے اقدامات متاثرکن ہیں لیکن شمالی وزیرستان میں القاعدہ نیٹ ورک اور بلوچستان میں طالبان سے زیادہ سختی سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔ پیرس میں…