ہمیں سب طریقے آتے ہیں لیکن پیار محبت سے کام کرنا چاہتے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

ہمیں سب طریقے آتے ہیں لیکن پیار محبت سے کام کرنا چاہتے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کوئی کسی کے اختیارات استعمال نہیں کررہا اور ہمیں طریقے تو سارے آتے ہیں لیکن پیار محبت سے کام کرنا چاہتے ہیں۔ لاہور کے حضوری باغ میں ’گرین اینڈ کلین پاکستان‘ مہم…

حکومت کا معاشی بدحالی کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے پارلیمانی کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

حکومت کا معاشی بدحالی کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے پارلیمانی کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے ملک کی موجودہ معاشی بدحالی کے ذمہ داروں کے تعین کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق موجودہ معاشی بدحالی کے ذمہ داروں کے تعین کے لیے پارلیمانی کمیشن بنانے…

پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر، پروفیسرز کو ہتھکڑیاں لگانے پر چیف جسٹس کا نوٹس

پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر، پروفیسرز کو ہتھکڑیاں لگانے پر چیف جسٹس کا نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے گزشتہ روز پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر مجاہد کامران اور دیگر پروفیسرز کو ہتھکڑیاں لگا کر لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کرنے پر از خود نوٹس لے لیا۔ ترجمان سپریم…

انصاف میں تاخیر کی ایک وجہ عدلیہ کی نااہلی بھی ہے: چیف جسٹس

انصاف میں تاخیر کی ایک وجہ عدلیہ کی نااہلی بھی ہے: چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ انصاف میں تاخیر کی ایک وجہ عدلیہ کی نااہلی بھی ہے لہذا ہمیں اپنے گربیان میں جھانکنا پڑے گا۔ لاہور میں سپریم کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے چیف…

امریکی پادری انڈریو برنسن کو رہا کر دیا گیا، امریکی صدر ٹرمپ، پادری انڈریو برنسن سے جلد ملاقات کے متمنی

امریکی پادری انڈریو برنسن کو رہا کر دیا گیا، امریکی صدر ٹرمپ، پادری انڈریو برنسن سے جلد ملاقات کے متمنی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی پادری انڈریو برنسن کو تین سال ایک ماہ 15 دن کی قید کی سزا سنا دی گئی تاہم ان کے اس عرصے کے حراست میں گزارنے کی بنا پر رہا کر دیا گیا ہے۔ ازمیر میں دہشت گرد تنظیم…

پاکستان امریکہ تعلقات، برف نہیں پگھل سکی

پاکستان امریکہ تعلقات، برف نہیں پگھل سکی

واشنگٹن (جیوڈیسک) کیا پاکستان کے وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ امریکہ کے بعد، دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات میں کچھ بہتری آئی ہے۔ اس بارے میں امریکی اور پاکستانی تجزیہ کاروں اور سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ تعلقات وہیں کھڑے…

خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے نام بلیک لسٹ کر دیئے گئے

خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے نام بلیک لسٹ کر دیئے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کے نام بلیک لسٹ میں ڈال دیئے گئے ہیں۔ سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور سابق وزیر صحت پنجاب سلمان رفیق کے خلاف…

منبج میں‌ کرد فورسز کی سرنگیں ان کا قبرستان ثابت ہوں گی: رجب طیب ایردوآن

منبج میں‌ کرد فورسز کی سرنگیں ان کا قبرستان ثابت ہوں گی: رجب طیب ایردوآن

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے شام کے شہر منبج میں سرگرم کرد فورس “کرد پروٹیکشن یونٹس” کے بارے میں سخت لب ولہجہ اختیار کیا ہے۔ ان کا کہا ہے کہ شمالی شام سے کرد فورسز کا نہ نکلنا…

جمال خاشقجی کے قتل کا الزام گمراہ کن ہے: سعودی عرب

جمال خاشقجی کے قتل کا الزام گمراہ کن ہے: سعودی عرب

استنبول (جیوڈیسک) سعودی عرب نے ترکی کے شہر استنبول میں سینیر صحافی اور تجزیہ نگار جمال خاشقجی کے قتل کی منصوبہ بندی اور اس میں‌ حکومت کے ملوث ہونے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ سعودی…

متنازع خطاب: جسٹس شوکت عزیز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

متنازع خطاب: جسٹس شوکت عزیز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش پر صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے متنازع خطاب پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے…

پاکستان نے مالی مدد کی باضابطہ درخواست کر دی، آئی ایم ایف

پاکستان نے مالی مدد کی باضابطہ درخواست کر دی، آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لاگارڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امداد کے لیے باضابطہ درخواست موصول ہوگئی ہے۔ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں وفاقی وزیر خزانہ اسدعمر اور اسٹیٹ بینک…

بلغاریہ کی صحافی کا قتل، جرمنی میں گرفتاری

بلغاریہ کی صحافی کا قتل، جرمنی میں گرفتاری

جرمنی (جیوڈیسک) بلغاریہ کی ایک ٹی وی میزبان کے قتل کے بعد یورپ بھر میں صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ اس قتل میں ملوث ہونے کے شبے میں ایک گرفتاری بھی عمل میں آ…

سانحہ 12 مئی کی ازسر نو تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

سانحہ 12 مئی کی ازسر نو تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ 12 مئی کی از سر تحقیقات کے لیے محکمہ داخلہ سندھ نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق جےآئی ٹی 12 مئی 2007 کے…

منرل واٹر کیس: بند کر دیں اس انڈسٹری کو جو ملک کو بنجر بنا رہی ہے، چیف جسٹس

منرل واٹر کیس: بند کر دیں اس انڈسٹری کو جو ملک کو بنجر بنا رہی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے منرل واٹر کی فروخت سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے کہ منرل واٹر کمپنیوں نے زیر زمین پانی سکھا دیا ہے اور نلکوں میں پانی آنا بند ہوگیا ہے، بند کردیں اس انڈسٹری کو جو…

فیصل رضا عابدی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

فیصل رضا عابدی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ فیصل رضا عابدی کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کوثر عباس…

ہم، لاپتہ سعودی صحافی کے معاملے میں ترکی کے ساتھ قریبی تعاون کی حالت میں ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

ہم، لاپتہ سعودی صحافی کے معاملے میں ترکی کے ساتھ قریبی تعاون کی حالت میں ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم، لا پتہ سعودی صحافی جمال کاشکچی کے معاملے میں ترکی کے ساتھ قریبی تعاون کی حالت میں ہیں۔ صدر ٹرمپ نے صحافی کاشکچی کے انجام کے بارے میں ایک اور…

مائیکل سے فلوریڈا میں تباہی، طوفان کی شدت کم ہو گئی

مائیکل سے فلوریڈا میں تباہی، طوفان کی شدت کم ہو گئی

فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکی حکام کے مطابق مائیکل گزشتہ 80 سال کے دوران فلوریڈا سے ٹکرانے والا سب سے شدید اور حالیہ تاریخ میں امریکہ سے ٹکرانے والا تیسرا شدید ترین طوفان تھا۔ سمندری طوفان مائیکل فلوریڈا اور جارجیا میں تباہی مچانے کے…

ایران کے نکلنے تک شام کی تعمیر نو میں مدد نہیں کریں گے:  مائیک پومپیو

ایران کے نکلنے تک شام کی تعمیر نو میں مدد نہیں کریں گے: مائیک پومپیو

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر‌خارجہ مائیک پومپیو نے خبردار کیا ہے کہ جب تک شام میں ایرانی فورسز موجود ہیں امریکا شام کی تعمیر نو میں کسی قسم کی مدد نہیں کرسکتا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس…

اسلام آباد پولیس نے فیصل رضا عابدی کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد پولیس نے فیصل رضا عابدی کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے فیصل رضا عابدی کو سپریم کورٹ میں پیشی کے بعد گرفتار کر لیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصل رضا عابدی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی…

چیئرمین پنجاب پولیس ریفارمز کمیشن ناصر درانی مستعفی

چیئرمین پنجاب پولیس ریفارمز کمیشن ناصر درانی مستعفی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پنجاب پولیس ریفارمز کمیشن ناصر درانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق آئی جی خیبر پختونخوا ناصر درانی نے استعفیٰ ممکنہ طور پر آئی جی پنجاب طاہر خان کے تبادلے کے باعث…

حکومت کا معاشی پالیسی پر عوام اور پالیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

حکومت کا معاشی پالیسی پر عوام اور پالیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نئی معاشی پالیسی پر عوام اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء، پارٹی رہنماؤں اور معاشی ماہرین…

جمال خاشقجی کی گمشدگی باعث تشویش ہے : ڈونلڈ ٹرمپ

جمال خاشقجی کی گمشدگی باعث تشویش ہے : ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں اس پر تشویش ہے اور امید ہے کہ مسئلہ…

شہباز شریف کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر کو بلا رہے ہیں، فواد چوہدری

شہباز شریف کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر کو بلا رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ سینیٹ انتخابات میں پنجاب میں پی ٹی آئی کے 12 ارکان صوبائی اسمبلی نے (ن) لیگ کو ووٹ دیا ہے۔ گزشتہ دنوں چوہدری غلام سرور کے گورنر پنجاب…

سعودی عرب گمشدہ صحافی کے زندہ ہونے کا ثبوت فراہم کرے، ترک صدر

سعودی عرب گمشدہ صحافی کے زندہ ہونے کا ثبوت فراہم کرے، ترک صدر

واشنگٹن (جیوڈیسک) ترکی نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معروف جلاوطن صحافی جمال خشوگی کے زندہ ہونے کا ثبوت فراہم کرے۔ ترکی نے دعویٰ کیا تھا کہ مذکورہ صحافی کو استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں ہلاک کر…