کشمیری طلبہ کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی چھوڑنے کی دھمکی

کشمیری طلبہ کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی چھوڑنے کی دھمکی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کی مشہور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں زیر تعلیم بارہ سو سے زائد کشمیری طلبہ نے وارننگ دی ہے کہ اگر تین کشمیری طلبہ کے خلاف ’بغاوت‘ کے الزامات واپس نہ لئے گئے تو وہ سترہ اکتوبر کو مجبوراً…

بھارت کے جوہری تجربات خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے میں رکاوٹ ہیں، صدر مملکت

بھارت کے جوہری تجربات خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے میں رکاوٹ ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پڑوسی ملک بھارت کے جوہری تجربات خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے میں رکاوٹ ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا…

ترکی کے ساتھ ٹھوس تعلقات کے خواہاں ہیں: شاہ سلمان

ترکی کے ساتھ ٹھوس تعلقات کے خواہاں ہیں: شاہ سلمان

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اتوار کی شب ٹیلیفون پر ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن سے بات چیت کی۔ شاہ سلمان نے سعودی شہری جمال خاشقجی کی روپوشی کا معمّہ حل کرنے…

وقت آ گیا ہے لوگوں کو قبروں سے نکال کر ٹرائل کیے جائیں: چیف جسٹس

وقت آ گیا ہے لوگوں کو قبروں سے نکال کر ٹرائل کیے جائیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہےکہ وقت آگیا ہے جب لوگوں کو قبروں سے نکال کر ٹرائل کیے جائیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں چکوال میں غیرقانونی سیمنٹ فیکٹریوں…

ضمنی الیکشن میں ہمیں ووٹ پڑا، یہ آنے والے وقت کیلئے ایک پیغام ہے: نواز شریف

ضمنی الیکشن میں ہمیں ووٹ پڑا، یہ آنے والے وقت کیلئے ایک پیغام ہے: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہےکہ موجودہ صورتحال کے باوجود عوام نے جوق درجوق (ن) لیگ کو ووٹ ڈالا اور یہ ایک پیغام ہے کہ آنے والا وقت کس طرح کا آ رہا ہے۔ احتساب عدالت کے…

ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی 4،4 نشستیں تحریک انصاف اور ن لیگ کے نام

ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی 4،4 نشستیں تحریک انصاف اور ن لیگ کے نام

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر کی 35 قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آگئے جس کے مطابق تحریک انصاف اور ن لیگ نے قومی اسمبلی کی 4،4 نشستوں پر کامیابی…

ہم بیک وقت مذاکراتی میز پر بھی ہیں اور فیلڈ میں بھی: صدر ایردوان

ہم بیک وقت مذاکراتی میز پر بھی ہیں اور فیلڈ میں بھی: صدر ایردوان

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی ایک ایسا ملک ہے کہ جو اپنے علاقے کے مسائل میں مداخلت کر سکتا ہے اور علاقے کی بقا کے لئے ضروری ہر طرح کی تدابیر کو عملی شکل…

ضمنی الیکشن: سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ فیصلہ کن اہمیت اختیار کر گئے

ضمنی الیکشن: سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ فیصلہ کن اہمیت اختیار کر گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ضمنی الیکشن میں سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ اہمیت اختیار کر گئے، سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ 6 حلقوں میں فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں…

سعودی عرب دھمکیوں اور منفی اقدامات کا بھرپور جواب دے گا

سعودی عرب دھمکیوں اور منفی اقدامات کا بھرپور جواب دے گا

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے خلاف ’دھمکیوں‘ کا بھرپور جواب دے گا۔ گزشتہ روز صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر ریاض پر سعودی صحافی خاشقجی کا قتل ثابت ہوا تو اسے ’سنگین سزا‘…

ضمنی الیکشن: مظفر گڑھ میں ماں نے بیٹے کو شکست دے دی

ضمنی الیکشن: مظفر گڑھ میں ماں نے بیٹے کو شکست دے دی

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) ایوانوں کی سیاست ضمنی انتخابات میں ماں اور بیٹے کو بھی آمنے سامنے لے آئی۔ ضمنی انتخابات میں مظفر گڑھ کے حلقے پی پی 272 میں ماں اور بیٹے نے ایک ہی نشست پر انتخابات لڑا۔ آزاد امیدوار ہارون…

او آئی سی کا سعودی عرب سے اظہارِ یکجہتی، کسی بھی رکن ملک کے خلاف دھمکیاں مسترد

او آئی سی کا سعودی عرب سے اظہارِ یکجہتی، کسی بھی رکن ملک کے خلاف دھمکیاں مسترد

سعودی عرب (جیوڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سعودی عرب کے ایک سرکاری ذریعے کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں سعودی عرب کے خلاف کسی بھی قسم کی دھمکی، اقتصادی پابندیوں کے نفاذ کی دھمکیوں ،سیاسی دباؤ کے…

یمنی صدر نے سعودی عرب کی خود مختاری کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کی مذمت کر دی

یمنی صدر نے سعودی عرب کی خود مختاری کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کی مذمت کر دی

یمن (جیوڈیسک) یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی نے سعودی عرب کی حمایت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی پُراسرار گم شدگی کے واقعے کے تناظر میں مملکت کو نقصان پہنچانے کے لیے کی…

ضمنی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری

ضمنی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر کی 35 قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی اسمبلی کی 11 اور صوبائی اسمبلیوں کی 24 نشستوں پر…

ضمنی انتخابات: پہلی بار بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی انتخابی عمل کا حصہ بنے

ضمنی انتخابات: پہلی بار بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی انتخابی عمل کا حصہ بنے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ضمنی انتخابات میں پہلی بار سمندر پار پاکستانی بھی انتخابی عمل کا حصہ بنے اور ووٹ کاسٹ کیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سمندر پار پاکستانیوں کو انتخابی عمل کا حصہ بنانے کے لیے اقدامات کیے گئے اور انہیں…

ن لیگ میں فارورڈ بلاک بن گیا بس ہم لحاظ کر رہے ہیں: فواد چوہدری

ن لیگ میں فارورڈ بلاک بن گیا بس ہم لحاظ کر رہے ہیں: فواد چوہدری

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ میں قومی و صوبائی اسمبلی میں فارورڈ بلاک بن گیا ہے بس ہم ہی لحاظ کر رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا…

وزیر اعظم عمران خان نے ایک کالج میں جھاڑو دیتے ہوئے صفائی مہم شروع کی

وزیر اعظم عمران خان نے ایک کالج میں جھاڑو دیتے ہوئے صفائی مہم شروع کی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرِاعظم عمران خان نے پاکستان کو سر سبز و شاداب بنانے کے لیے صاف و سبز پاکستان مہم کا آغاز اپنے ہاتھ سے کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان، پانچ سالوں میں یورپ سے زیادہ صاف دکھائی…

برونسن کی رہائی ترک قانون کی بالادستی کا ثبوت ہے:  رجب طیب ایردوان

برونسن کی رہائی ترک قانون کی بالادستی کا ثبوت ہے: رجب طیب ایردوان

ترکی (جیوڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ امریکی پادری اینڈریو برونسن کی رہائی کا فیصلہ ترک عدالتوں کی غیر جانبداری کا ثبوت ہے۔ صدر ایردوان نے اس بات کا جواب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ٹوئٹر پیغام کے تناظر…

افغانستان: انتخابی ریلی پر حملہ کم از کم 13 افراد ہلاک

افغانستان: انتخابی ریلی پر حملہ کم از کم 13 افراد ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) شمال مشرقی افغانستان میں ہفتے کی شام ایک انتخابی ریلی کے دوران حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک، جب کہ 21 زخمی ہوئے۔ صوبہ تخار میں اہلکاروں نے بتایا ہے کہ ہلاک شدگان زیادہ تر سولین تھے، جب…

قومی اسمبلی کی 11 اور 24 صوبائی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ

قومی اسمبلی کی 11 اور 24 صوبائی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اور صوبائی اسمبلی کی 35 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ قومی اسمبلی کی 11 اور صوبائی اسمبلی کی 24 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے شہری حق رائے دہی استعمال کرنے کے…

سعودی ولی عہد کے عروج کے تاریک پہلو

سعودی ولی عہد کے عروج کے تاریک پہلو

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب پر برسوں سے قدرے بڑی عمر کے حکمران برسر اقتدار رہے ہیں۔ اُن کے ولی عہد بھی زیادہ عمر کے ہی ہوتے تھے۔ پہلی مرتبہ سعودی بادشاہ نے اکتیس سالہ نوجوان شہزادہ محمد بن سلمان کو ولی عہد…

پاکستان میں عام انتخابات انتہائی شفاف اور آزاد تھے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں عام انتخابات انتہائی شفاف اور آزاد تھے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات انتہائی شفاف اور آزاد تھے۔ لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ عام…

ایران کے حوالے سے زیادہ کڑی پالیسی چاہتے ہیں: عمانویل ماکروں

ایران کے حوالے سے زیادہ کڑی پالیسی چاہتے ہیں: عمانویل ماکروں

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے صدر عمانویل ماکروں کا کہنا ہے کہ ابھی تک یہ واضح نہیں کہ پیرس میں ایرانی اپوزیشن کی کانفرنس پر حملے کی جس کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا تھا، آیا اُس کے احکامات ایرانی حکام کے اعلی…

پادری کا استقبال، ترکی کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو گا: ڈونلڈ ٹرمپ

پادری کا استقبال، ترکی کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو گا: ڈونلڈ ٹرمپ

ترکی (جیوڈیسک) رہائی کے بعد، ترکی میں دو سال قید رہنے والے امریکی پادری ہفتے کی شام اوول آفس میں امریکی صدر سے ملے اور ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے دعا کی۔ ایوینجلیکل عقیدے کے مسیحی، اینڈریو برنسن نے اپنی رہائی کے حصول…

ڈار بے قصور، ن لیگ کے پاس آئی ایم ایف کے علاوہ آپشن نہیں تھا۔ اسد عمر

ڈار بے قصور، ن لیگ کے پاس آئی ایم ایف کے علاوہ آپشن نہیں تھا۔ اسد عمر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا بیل آؤٹ پیکج معیشت کے لیے ناگریز ہے، آئی ایم ایف سے ملے یا چین سے، بیل آؤٹ پیکیج کی ضرورت ہے، ہر مہینے کرنٹ…