نواز شریف کی سپریم کورٹ میں مستقل ضمانت کیلئے درخواست دائر

نواز شریف کی سپریم کورٹ میں مستقل ضمانت کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ میں مستقل ضمانت کے لیے درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ نے 26 مارچ کو طبی بنیاد پر نواز شریف کو 6 ہفتوں کے لیے ضمانت دی تھی جس کی مدت آئندہ ماہ ختم ہو رہی ہے۔ سابق وزیراعظم نے ضمانت ختم ہونے سے قبل […]…

آپ پاکستان کی خواتین سے معافی مانگیں

آپ پاکستان کی خواتین سے معافی مانگیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آگئے جب ان کی جانب سے ایک تقریر کے دوران بلاول بھٹو کو ’صاحبہ‘ کہا گیا۔ ان کے…

پاکستان میں انسداد ملیریا کی کوششوں میں تیزی کی ضرورت

پاکستان میں انسداد ملیریا کی کوششوں میں تیزی کی ضرورت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ملیریا سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس کا مقصد عوام میں ملیریا سے بچاؤ اور اس کے متعلق پیدا شدہ خدشات اور…

ایل این جی کیس: شاہد خاقان عباسی نیب دفتر پیش، تمام الزامات مسترد
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، مزید 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا
بحران زدہ علاقوں میں جنسی تشدد کے خلاف عالمی قرارداد منظور
دو نئے صوبوں کی قرارداد: سرائیکی قوم پرستوں کی مخالفت
افغانستان: طالبان اور داعش کے مابین شدید لڑائی
شمالی کوریائی لیڈر روس میں، صدر پوٹن سے ملاقات کریں گے

شمالی کوریائی لیڈر روس میں، صدر پوٹن سے ملاقات کریں گے

روس (جیوڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن روس پہنچ گئے ہیں جہاں وہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ کم جونگ اُن نے اس موقع پر کہا کہ انہیں روسی سرزمین پر پہنچ کر نہایت خوشی ہو رہی…

اسحاق ڈار اثاثوں میں 91 گنا اضافے کی وضاحت نہیں دے سکے، واجد ضیاء

اسحاق ڈار اثاثوں میں 91 گنا اضافے کی وضاحت نہیں دے سکے، واجد ضیاء

اسلام آباد (جیوڈیسک) پانامہ معاملے کی تحقیقاٹ کیلئے قائم کی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سربراہ واجد ضیاء نے اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں بیان قلم بند کراتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر…

تیل کی خریداری پر استثنیٰ ختم کرنے کے امریکی فیصلے کے بعد ایرانی قیادت میں شدید اختلافات

تیل کی خریداری پر استثنیٰ ختم کرنے کے امریکی فیصلے کے بعد ایرانی قیادت میں شدید اختلافات

لندن (جیوڈیسک) امریکا کی طرف سے ایران سے تیل کی خریداری پر آٹھ ملکوں کو دی گئی مہلت ختم ہونے اور اس میں مزید توسیع نہ کرنے کے فیصلے پر ایرانی قیادت میں شدید اختلافات سامنے آئے ہیں۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت…

فلپائنی صدر کی کینیڈین سفارت خانے پر کوڑا کرکٹ پھینکنے کی دھمکی

فلپائنی صدر کی کینیڈین سفارت خانے پر کوڑا کرکٹ پھینکنے کی دھمکی

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن کے صدر روڈو ریگو دوتیرتے نے اپنے ملک میں قائم کینیڈین سفارت خانے پر کوڑا کرکٹ پھینکنے کی دھمکی دیتے ہوئے کینیڈا سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ وہ چند سال قبل کئی ٹن کوڑا کرکٹ اور…

سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکس بحال کر دیے

سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکس بحال کر دیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر معطل کیے گئے تمام ٹیکس بحال کر دیے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے موبائل فون کارڈز پر ٹیکسز سے متعلق اہم کیس کی…

ملک لوٹنے والوں کو کوئی معافی نہیں ملے گی: وزیراعظم

ملک لوٹنے والوں کو کوئی معافی نہیں ملے گی: وزیراعظم

جنوبی وزیرستان/وانا (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے اقتدار میں آنے کا مقصد کرپٹ لوگوں کو شکست اور ملک کو ترقی دینا ہے لہٰذا ملک لوٹنے والوں کو کوئی معافی اور این آر او نہیں ملے گا۔ وانا…

پاکستان کے ہتھیار محفوظ ہیں جس کا اعتراف دنیا کرتی ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان کے ہتھیار محفوظ ہیں جس کا اعتراف دنیا کرتی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں بلکہ دنیا اعتراف کرتی ہے کہ پاکستان کے ہتھیار محفوظ ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جاپان کے 3 روزہ دورے کے اختتام پر…

ن لیگ نے مہنگی ترین ایل این جی خرید کر قوم کے ساتھ فراڈ کیا: فردوس عاشق اعوان

ن لیگ نے مہنگی ترین ایل این جی خرید کر قوم کے ساتھ فراڈ کیا: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سابق حکومت نے مہنگی ترین ایل این جی خریدنے اور قیمت 15 سال تک منجمد کرنے کا معاہدہ کر کے قوم کے ساتھ فراڈ کیا۔ وزیراعظم…

پولیو مہم کے خلاف سازش، مشتبہ افراد کے خلاف کارروائی کا آغاز

پولیو مہم کے خلاف سازش، مشتبہ افراد کے خلاف کارروائی کا آغاز

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کی انتظامیہ نے ان افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے جو بچوں سے بے ہوش ہونے کا ڈرامہ کرا کر ملک گیر پولیو مہم کو سبوتاژ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔ پیر کو پاکستان کے…

37 سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

37 سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

الریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے اپنے سینتیس شہریوں کو سزائے موت دے دی ہے۔ تیل کی دولت سے مالا مال اس عرب بادشاہت کا شمار دنیا میں موت کی سب سے زیادہ سزائیں دینے والے ممالک میں ہوتا ہے۔ سعودی عرب کی…

بہیمانہ ریاستی تشدد کے خاتمے کیلئے پارلیمان میں قانون سازی کریں گے،  بلاول بھٹو

بہیمانہ ریاستی تشدد کے خاتمے کیلئے پارلیمان میں قانون سازی کریں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بہیمانہ ریاستی تشدد کے خاتمے کے لیے پارلیمان میں مسودہ پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔ بلاول بھٹو زرداری کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی ریاست کے بہیمانہ تشدد…

فلپائن: زلزلے  کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 11 تک پہنچ گئی

فلپائن: زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 11 تک پہنچ گئی

پامپانگا (جیوڈیسک) فلپائن میں کل 6.1 کی شدت سے زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 11 تک پہنچ گئی ہے۔ فلسٹار کی خبر کے مطابق امریکی زولوجک ریسرچ سینٹر نے زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی ہے۔ زلزلے کا مرکز بوڈیگا…

ڈاکٹر عافیہ پاکستان نہیں آنا چاہتیں: ترجمان دفتر خارجہ

ڈاکٹر عافیہ پاکستان نہیں آنا چاہتیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کے پہلوؤں کو دیکھ رہی ہے لیکن اطلاعات کے مطابق وہ خود پاکستان نہیں آنا چاہتی ہیں۔ آن لائن برطانوی اخبار…

دہشت گردوں کی سزائے موت پر عمل درآمد شریعت کے عین مطابق ہے: علماء کونسل

دہشت گردوں کی سزائے موت پر عمل درآمد شریعت کے عین مطابق ہے: علماء کونسل

الریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی سپریم علماء کونسل نے 37 دہشت گردوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کی حمایت کرتے ہوئے اسے اسلامی شریعت کی رو سے درست قرار دیا ہے۔ خیال رہے کہ منگل کے روز سعودی عرب کی وزارت…

ایران نے باب المندب اور آبنائے ہرمز بندرگاہیں بند کیں تو نتائج کا خود ذمہ دار ہو گا: امریکا

ایران نے باب المندب اور آبنائے ہرمز بندرگاہیں بند کیں تو نتائج کا خود ذمہ دار ہو گا: امریکا

امریکا (جیوڈیسک) امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ باب المندب اور آبنائے ہرمز بندرگاہوں کو بحری ٹریفک کے لیے بند کرنے کی حماقت نہ کرے ورنہ اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار…

جرمنی اور جاپان، وزیراعظم خان کی کم علمی یا پھر زبان پھسل گئی؟

جرمنی اور جاپان، وزیراعظم خان کی کم علمی یا پھر زبان پھسل گئی؟

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حالیہ ایران کے دورے پر ایک تقریب سے تقریر کرتے ہوئے جرمنی اور جاپان کو ہمسایہ ممالک قرار دے دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر وزیراعظم کی جغرافیائی معلومات پر تبصرے جاری…

Page 1 of 1826123Next ›Last »