ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں کپتان شعیب ملک ہوں گے

ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں کپتان شعیب ملک ہوں گے

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کی قیادت تجربہ کار شعیب ملک کریں گے۔ شعیب ملک نے گزشتہ ماہ جنوبی افریقا میں سرفراز احمد پر پابندی لگنے کے بعد دو ون ڈے میچز…

بھارت چاہے بھی تو پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر نہیں کرا سکتا، گنگولی

بھارت چاہے بھی تو پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر نہیں کرا سکتا، گنگولی

ممبئی (جیوڈیسک) سابق بھارتی کپتان ساروو گنگولی نے کہا کہ بھارت اگر چاہے بھی تو پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر نہیں کروا سکتا۔ 14 فروری کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہونے والے حملے کے بعد بھارت کی جانب…

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے 14 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے 146 رنز کا ہدف آخری اوور کی چوتھی گیند پر 5…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے تیرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 144 رنز کا ہدف 17 ویں اوور کی پہلی گیند پر 3 وکٹوں کے…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دیدی، محمد سمیع کی ہیٹ ٹرک

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دیدی، محمد سمیع کی ہیٹ ٹرک

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 11 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 12 رنز سے ہرا دیا۔ 159 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 146 رنز…

ناقابل شکست کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مسلسل تیسری فتح

ناقابل شکست کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مسلسل تیسری فتح

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف…

محمد حفیظ کی جگہ سلمان بٹ لاہور قلندرز میں شامل

محمد حفیظ کی جگہ سلمان بٹ لاہور قلندرز میں شامل

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز نے انجرڈ کپتان محمد حفیظ کی جگہ مشہور زمانہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ لیفٹ آرم بیٹسمین سلمان بٹ کو ٹیم میں شامل کرلیا۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ…

محمد حفیظ پی ایس ایل سے آؤٹ، لاہور قلندرز نے تصدیق کر دی

محمد حفیظ پی ایس ایل سے آؤٹ، لاہور قلندرز نے تصدیق کر دی

دبئی (جیوڈیسک) لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے جس کی تصدیق قلندرز انتظامیہ نے بھی کر دی۔ محمد حفیظ کراچی کنگز کے خلاف پی ایس ایل کے پانچویں اور لاہور قلندرز کے دوسرے میچ میں انگوٹھے…

بھارتی تاجر مکیش امبانی کی کمپنی کا پی ایس ایل کی کوریج سے انکار

بھارتی تاجر مکیش امبانی کی کمپنی کا پی ایس ایل کی کوریج سے انکار

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی کشیدگی کے اثرات پاکستان سپر لیگ پر بھی پہنچ گئے ہیں اور ٹورنامنٹ کے چوتھے دن پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس وقت شدید دھچکہ لگا جب پی ایس ایل کو کور کرنے والی بھارتی…

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 4 کی پہلی فتح حاصل کر لی

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 4 کی پہلی فتح حاصل کر لی

دبئی (جیوڈیسک) لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی پہلی فتح حاصل کر لی۔ پاکستان سپرلیگ کے پانچویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دی۔ لاہور نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر…

ویسٹ انڈین شینن گیبرائل 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل

ویسٹ انڈین شینن گیبرائل 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل

گروس آئیلٹ (جیوڈیسک) آئی سی سی نے ویسٹ انڈین شینن گیبرائل کو 4 ون ڈے میچز کیلیے معطل کر دیا۔ انگلش کپتان جوئے روٹ کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر آئی سی سی نے ویسٹ انڈین شینن گیبرائل کو 4 ون…

پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی، تمام ٹیموں کے کپتانوں اور مہمانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ پی ایس ایل 4 کا باقاعدہ آغاز 14 فروری کو دبئی میں دفاعی چیمپئن…

پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز جیت کر تاریخ رقم کر دی

پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز جیت کر تاریخ رقم کر دی

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان ویمن ٹیم نے تیسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر مہمان ٹیم کے خلاف پہلی بار ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمن…

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز 22 مارچ سے متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف پانچ میچز کی ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری کردیا جس کے…

پاکستان ویمن ٹیم نے دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

پاکستان ویمن ٹیم نے دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈین ویمنز کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیکر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.4 اوورز میں 240…

جنوبی افریقا سے شکست کے ذمہ دار ہم سب ہیں: مکی آرتھر

جنوبی افریقا سے شکست کے ذمہ دار ہم سب ہیں: مکی آرتھر

جنوبی افریقا (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا سے شکست کا ذمہ دار کسی ایک کو نہیں ٹھہراؤں گا کیونکہ ہم سب شکست کے ذمہ دار ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مکی…

شرجیل خان اسپاٹ فکسنگ واقعے کے 2 سال بعد جرم کا اعتراف کر لیا

شرجیل خان اسپاٹ فکسنگ واقعے کے 2 سال بعد جرم کا اعتراف کر لیا

دبئی (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ ٹیسٹ اوپنر شرجیل خان کو کرکٹ سرکٹ میں واپسی کیلئے مزید انتظار کرنا ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شرجیل خان کی درخواست پر انہیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت نہیں دی…

تیسرا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان نے جنوبی افریقا کو 27 رنز سے شکست دے دی

تیسرا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان نے جنوبی افریقا کو 27 رنز سے شکست دے دی

سنچورین (جیوڈیسک) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو 27 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں وائٹ واش کو ٹال دیا۔ سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو…

پی سی بی نے یوٹرن لیا یا بیرونی دباؤ نے سرفراز کو کپتان برقرار رکھنے پر مجبور کیا؟

پی سی بی نے یوٹرن لیا یا بیرونی دباؤ نے سرفراز کو کپتان برقرار رکھنے پر مجبور کیا؟

اسلام آباد (جیوڈیسک) کیا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کے معاملے پر یوٹرن لیا ہے یا بیرونی دباؤ نے سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک بنانے پر مجبور کیا؟ حقائق یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ…

ورلڈکپ کیلیے سرفراز احمد کو قیادت سونپنے کا حتمی فیصلہ ہو گیا، آج اعلان متوقع

ورلڈکپ کیلیے سرفراز احمد کو قیادت سونپنے کا حتمی فیصلہ ہو گیا، آج اعلان متوقع

کراچی (جیوڈیسک) پی سی بی نے ورلڈکپ میں سرفراز احمد کو قیادت سونپنے کا حتمی فیصلہ کر لیا تاہم اس کا اعلان منگل کو لاہور میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین احسان مانی نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ وکٹ…

جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی

جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کی جانب سے دیئے گئے 189…

کپتان سرفراز پر پابندی کیخلاف آئی سی سی میں آواز اٹھانے کا فیصلہ

کپتان سرفراز پر پابندی کیخلاف آئی سی سی میں آواز اٹھانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) کپتان سرفراز پر پابندی کے خلاف پی سی بی نے آئی سی سی میں آواز اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، کہتے ہیں سزا کے خلاف اپیل نہیں کریں گے، قانون میں تبدیلی کی بات کریں گے۔ پروٹیز سرزمین پر سرفراز…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی

پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی

کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ کیپ ٹاؤن میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے مقررہ اوورز میں…