محمد عباس کا ایک اور اعزاز، ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئے

محمد عباس کا ایک اور اعزاز، ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئے

دبئی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف 2 ٹیسٹ سیریز میں 17 وکٹیں لینے والے پاکستانی میڈیم فاسٹ بولر محمد عباس ٹیسٹ بولرز کی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کی گئی نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق محمد عباس نے 800 پوائنٹس حاصل کر کے 11 […]…

ابوظہبی ٹیسٹ کے ہیرو محمد عباس کی وطن واپسی، ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال

ابوظہبی ٹیسٹ کے ہیرو محمد عباس کی وطن واپسی، ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے دوران ابوظہبی ٹیسٹ میں کینگروز کی بیٹنگ لائن تباہ کرنے والے محمد عباس وطن واپس پہنچ گئے جہاں سیالکوٹ ائیرپورٹ پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ محمد…

پاکستان نے آسٹریلیا کو ابوظہبی ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز جیت لی

پاکستان نے آسٹریلیا کو ابوظہبی ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز جیت لی

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان نے ابوظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 373 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 0-1 سے جیت لی۔ محمد عباس کی شاندار بولنگ کے باعث آسٹریلیا کے 9 کھلاڑی دوسری…

ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم، برتری 281 رنز ہو گئی
سرفراز مچل اسٹارک کی گیند لگنے سے زخمی، میچ سے باہر ہونے کا خدشہ
پی سی بی کا ورلڈ کپ سے قبل کپتان اور کوچ کو نہ تبدیل کرنے کا فیصلہ
پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کیلئے وسیم اکرم اور مصباح الحق کے نام سر فہرست
سرفراز نے حفیظ کو کھلانے کیلئے مکی آرتھر کو ناراض کیا
جاوید میانداد کا ریکارڈ کوئی نہ توڑ سکا

جاوید میانداد کا ریکارڈ کوئی نہ توڑ سکا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کا ایک ریکارڈ ایسا بھی ہے جسے دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز بلے باز سچن ٹنڈولکر، اے بی ڈی ویلیرز، ویرات کوہلی اور دیگر ابھی تک نہیں توڑ سکے ہیں۔ ریکارڈ بک میں جتنی…

شنگھائی اوپن ٹینس: جرمنی کے الیگزینڈر زاویئر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

شنگھائی اوپن ٹینس: جرمنی کے الیگزینڈر زاویئر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

بیجنگ (جیوڈیسک) شنگھائی اوپن ٹینس میں جرمنی کے الیگزینڈر زاویئر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر نے بھی اپنا میچ جیت لیا۔ چین میں عالمی ٹینس سٹارز ان ایکشن، جرمنی کے الیگزینڈر زاویئر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے…

دبئی ٹیسٹ: پاکستان نے دوسری اننگز میں 45 رنز پر 3 وکٹیں گنوا دیں

دبئی ٹیسٹ: پاکستان نے دوسری اننگز میں 45 رنز پر 3 وکٹیں گنوا دیں

ابوظہبی (جیوڈیسک) دبئی ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 202 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی جس کے بعد قومی ٹیم نے فالو آن نہ کروانے کا فیصلہ کیا اور دوسری اننگز شروع کی تاہم دن…

دبئی ٹیسٹ: حارث سہیل کی سنچری، پاکستان 482 پر آؤٹ

دبئی ٹیسٹ: حارث سہیل کی سنچری، پاکستان 482 پر آؤٹ

دبئی (جیوڈیسک) دبئی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 482 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی جس کے بعد آسٹریلیا نے دن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 30 رنز بنا لیے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں…

دبئی ٹیسٹ: پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے روز 3 وکٹوں پر 255 رنز بنا لیے

دبئی ٹیسٹ: پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے روز 3 وکٹوں پر 255 رنز بنا لیے

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے روز 3 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنالیے ہیں۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو محمد حفیظ اور امام…

لاہور قلندرز نے ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

لاہور قلندرز نے ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

ابوظہبی (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے جیت لیا۔ فائنل میں لاہور قلندرز نے ملٹی پلائی ٹائٹنز کو 15 رنز سے ہرایا۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے فائنل میں لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے…

ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد پر 4 ماہ کی پابندی عائد

ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد پر 4 ماہ کی پابندی عائد

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد پر 4 ماہ کی پابندی عائد کر دی۔ احمد شہزاد کا پاکستان کپ کے دوران ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا جو مثبت آیا تھا جس کے بعد پی سی بی نے 11 جولائی…

ورلڈ کپ ٹرافی کی لاہور میں پروقار تقریب رونمائی

ورلڈ کپ ٹرافی کی لاہور میں پروقار تقریب رونمائی

لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ کپ 2019 ء کی ٹرافی دنیا بھر کا سفر طے کرتے ہوئے پاکستان پہنچ گئی جہاں کرکٹ شائقین نے اس کا زبردست استقبال کیا۔ ورلڈ کپ کی ٹرافی کا سفر قذافی سٹیڈیم سے شروع ہوا اور قومی کرکٹ ٹیم…

فی الحال پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز ممکن نہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ

فی الحال پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز ممکن نہیں، بھارتی کرکٹ بورڈ

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کی دوسرے دن کی سماعت مکمل ہوگئی، بھارت نے اپنا مؤقف پیش کردیا، ذرائع کے مطابق بھارت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالات ٹھیک نہیں لہٰذا بھارتی ٹیم وہاں نہیں…

پاک بھارت سیریز پر قانونی جنگ کا پہلا روز، نجم سیٹھی نے دلائل پیش کیے

پاک بھارت سیریز پر قانونی جنگ کا پہلا روز، نجم سیٹھی نے دلائل پیش کیے

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان قانونی جنگ کی سماعت کے پہلے روز پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے دلائل پیش کیے۔ پاکستان کی جانب سے آئی سی سی ڈسپیوٹ کمیٹی میں دائر اپیل…

محمد حفیظ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے دبئی طلب

محمد حفیظ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے دبئی طلب

لاہور (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ کو مزید سہارا دینے کےلئے محمد حفیظ کوپاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ پاکستان ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد محمد حفیظ نے قائد اعظم ٹرافی کھیلی اور اپنی پرفارمنس…

آل راؤنڈر عبدالرزاق پی ایس ایل فرنچائز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دیں گے

آل راؤنڈر عبدالرزاق پی ایس ایل فرنچائز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دیں گے

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق آئندہ ماہ ابوظہبی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔ ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 4 سے 6 اکتوبر تک شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا…

بھارت، بنگلادیش کو شکست دے کر ساتویں بار ایشین چیمپئن بن گیا

بھارت، بنگلادیش کو شکست دے کر ساتویں بار ایشین چیمپئن بن گیا

دبئی (جیوڈیسک) بھارت نے بنگلادیش کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کی جانب سے دیا گیا 223 رنز کا ہدف بھارت نے 7…

بنگلادیش کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ایشیا کپ سے باہر

بنگلادیش کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ایشیا کپ سے باہر

ابوظہبی (جیوڈیسک) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کے چھٹے اور آخری میچ میں بنگلادیش کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان مشرفی…

ایشیا کپ: بھارت اور افغانستان کے درمیان میچ برابر ہو گیا

ایشیا کپ: بھارت اور افغانستان کے درمیان میچ برابر ہو گیا

دبئی (جیوڈیسک) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بھارت اور افغانستان کا میچ برابر ہو گیا افغانستان نے ایشیا کپ میں اپنے آخری میچ میں بھارت کو جیتنے کے لیے 253 رنز کا ہدف دیا تاہم بھارتی ٹیم 49.5…

ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 رنز سے شکست

ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 رنز سے شکست

ابوظہبی (جیوڈیسک) ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش نے افغانستان کو تین رنز سے شکست دے دی۔ ابو ظہبی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت…

Page 1 of 427123Next ›Last »