بنوں: راکٹ حملے میں ڈی پی او کا گارڈ شہید ہو گیا

بنوں: راکٹ حملے میں ڈی پی او کا گارڈ شہید ہو گیا

نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے بنوں کینٹ پر تین راکٹ فائر کئے گئے۔جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا ۔ شرپسندوں کی جانب سے فائر کئے گئے تین میں سے دو راکٹ ڈی پی او کے گھر پر گرے جس…

لاہور میں  صحافی فیصل قریشی کو قتل کر دیا گیا

لاہور میں صحافی فیصل قریشی کو قتل کر دیا گیا

لاہور میں ہفتہ کو علی الصباح ایک صحافی کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ انھیں تشدد کے بعد گلا کاٹ کر ہلاک کیا گیا۔28 سالہ مقتول صحافی فیصل قریشی ایک آن لائن اخبارلندن پوسٹ…

اسلام آباد سے بھاری تعداد میں اسلحہ بارود برآمد

اسلام آباد سے بھاری تعداد میں اسلحہ بارود برآمد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے دہشت گردی کے ایک منصوبے کو ناکام بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مشتبہ ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے دو افراد کو گرفتار کرلیا ۔اسلام آباد پولیس کے سربراہ…

لیبیا ،باغی فوج کا سرت پر بڑا حملہ

لیبیا ،باغی فوج کا سرت پر بڑا حملہ

لیبیا میں عبوری حکومت کی فوج نے سابق صدر معمر قذافی کے آبائی شہر سرت پر بڑا حملہ کیا تاہم قذافی کی وفادار فوج کی جانب سے سخت مذاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ عبوری حکومت کی حمایت یافتہ فوج نے سرت پر…

برطانیہ میں آنجہانی مائیکل جیکسن کی یاد میں کنسرٹ

برطانیہ میں آنجہانی مائیکل جیکسن کی یاد میں کنسرٹ

برطانیہ میں آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی یاد میں کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں مائیکل جیکسن کی ماں اور دیگر اہل خانہ نے شرکت کی۔ برطانیہ کے شہر کارڈف کے اسٹیڈیم میں ہونے والے اس کانسرٹ میں مائیکل جیکسن…

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی میں کمی

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی میں کمی

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تو مہنگائی میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے تاہم پیٹرول ،ڈیزل پیاز،گوشت اور آٹا سمیت چوبیس اشیا کی قیمتوں میں اس ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار…

سپریم کورٹ فیصلہ،عمل کیلیے ٹھوس اقدامات کیئے جائیں

سپریم کورٹ فیصلہ،عمل کیلیے ٹھوس اقدامات کیئے جائیں

صدر آصف علی زرداری نے ہدایت کی ہے کہ کراچی بدامنی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے ٹھوس عملی اقدامات کیے جائیں۔ کراچی بدامنی کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور کے لیے ایوان صدر میں ایک…

آغا سراج درانی کی شجاعت حسین اور پرویز الہی سے ملاقات

آغا سراج درانی کی شجاعت حسین اور پرویز الہی سے ملاقات

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آغا سراج درانی نے صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر لاہور میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پر ویز الہی سے ملاقات کی ملاقات میں سندھ میں وزارتوں کے نئے فارمولے پر…

یمن: پولیس اسٹیشن پر حملہ، ایک اہل کار ہلاک

یمن: پولیس اسٹیشن پر حملہ، ایک اہل کار ہلاک

جنوبی یمن کے شہر عدن میں ہفتے کے روز پولیس اسٹیشن پر ایک راکٹ حملے میں ایک سیکیورٹی اہل کار ہلاک اور کم ازکم پانچ افراد زخمی ہوگئے۔کسی نے فوری طور پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعوی نہیں کیا۔…

شام: حکومت مخالف مظاہروں میں پانچ افراد ہلاک

شام: حکومت مخالف مظاہروں میں پانچ افراد ہلاک

شام میں کرد حزب مخالف کے ایک راہنما کے جنازے کے جلوس پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کم ازکم پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔عینی شاہدوں کا کہناہے کہ فائرنگ سے ہلاکتوں کا  یہ واقعہ ہفتے کے روز  حزب اختلاف کے ایک اہم…

ممبئی: فلم ٹیل می او خدا کا میوزک لانچ

ممبئی: فلم ٹیل می او خدا کا میوزک لانچ

ممبئی میں ہوا بالی وڈ کی آنے والی فلم ٹیل می او خدا کا میوزک لانچ۔ جس میں فلمی ستاروں نے شرکت کر کے چار چاند لگا دیئے  فلم کی ہیروین لیجنڈ دھرمندر اور ہیمامالنی کی بیٹی ایشا دیول ہیں، جن کی…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں خام تیل کے فی بیرل سودے انتالیس سینٹس اضافے کے بعد بیاسی ڈالر اٹھانوے سینٹس پر ہوئے۔ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل…

عامرخان، لیمونٹ پیٹرسن کیخلاف اعزاز کا دفاع کریں گے

عامرخان، لیمونٹ پیٹرسن کیخلاف اعزاز کا دفاع کریں گے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان دس دسمبر کو واشنگٹن میں امریکا کے لیمونٹ پیٹرسن کے خلاف عالمی لائٹ ویلٹر ویٹ بیلٹ کا دفاع کریں گے۔ لیمونٹ پیٹرسن کے خلاف فائٹ میں عامر خان آخری بار لائٹ ویلٹر ویٹ ٹائٹل کا دفاع…

سری لنکا کو قابو کرنے کیلئے فیلڈنگ بہتر بناناہوگی، مصباح الحق

سری لنکا کو قابو کرنے کیلئے فیلڈنگ بہتر بناناہوگی، مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ سری لنکا پر قابو پانے کیلئے فیلڈنگ بہتر بنانا ضروری ہے۔ مصباح الحق کا کہنا کہ انکی ٹیم کی کارکردگی میں گذشتہ دو سیریز میں بہتری آئی ہے۔ لیکن سری لنکادنیا…

پیر پگارا کی حکومت سندھ سے علیحدگی کی دھمکی

پیر پگارا کی حکومت سندھ سے علیحدگی کی دھمکی

حروں کے روحانی پیشوا پیرپگارا کا کہنا ہے کہ فنشکل لیگ سے ایک بھی وزارت وآپس لی گئی تو حکومت سندھ کو خدا حافظ کہہ دیں گے۔ یہ بات انہوں نے وزارتوں کے قلمدان واپس لئے جانے سے متعلق اجلاس سے خطاب…

پشاور پولیس کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا

پشاور پولیس کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا

پشاور پولیس نے متنی میں کارروائی کرکے بھاری مقدار میں بارود، ہینڈ گرینڈ اور راکٹ لانچر برامد کئے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سی سی پی او پشاور نے بتایا کہ پشاور کو دہشتگردی کی بڑی واردات سے…

معاشی بدحالی: وائٹ ہاوس کے قریب مظاہرہ

معاشی بدحالی: وائٹ ہاوس کے قریب مظاہرہ

اس سال کے  آغازمیں جب عرب دنیا میں آمر حکمرانوں کے خلاف تحریکیں شروع ہوئی تھیں جنھیں عرب بہا رکا نام دیا گیا تھا۔  اس وقت شاید کسی کے بھی گمان میں یہ بات نہ ہو کہ امریکہ کے دارلحکومت واشنگٹن میں…

ترکی شام کی حزب اختلاف کی حمایت میں سرگرم

ترکی شام کی حزب اختلاف کی حمایت میں سرگرم

ترک فوج آج کل شام کی سرحد پر پانچ روزہ فوجی مشقیں کر رہی ہے ۔ آخری بار اتنے بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں  13 برس قبل ہوئی تھیں جب ترکی نے شام کو دھمکی دی تھی کہ اگر وہ باغی ترک…

چین میں 3 ٹریفک حادثوں میں 56 افراد ہلاک، 37 زخمی

چین میں 3 ٹریفک حادثوں میں 56 افراد ہلاک، 37 زخمی

چین کے مختلف شہروں میں تین ٹریفک حادثوں میں چھپن افراد ہلاک اور سیتنیس زخمی ہوگئے ہیں۔ چینی خبر رساں ایجنسی اور غیر ملکی نشریاتی اداروں کے مطابق پہلا حادثہ ساحلی شہر تیانجن کے ایکسپریس وے پر اس وقت ہوا جب ایک…

پاکستانی انٹیلی جنس نیالقاعدہ کیخلاف تعاون بڑھادیا،جیمزکلیپر

پاکستانی انٹیلی جنس نیالقاعدہ کیخلاف تعاون بڑھادیا،جیمزکلیپر

امریکہ کے ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس جیمز کلیپر نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی نے القاعدہ کیخلاف سی آئی اے سے تعاون بڑھادیا ہے۔ سی آئی اے کی درخواست پر القاعدہ کے اہم رہنما سمیت پانچ ارکان کو گرفتار کیا گیا…

شاہ رخ خان اپنی فلم را ون کی پروموشن کیلئے بیتاب

شاہ رخ خان اپنی فلم را ون کی پروموشن کیلئے بیتاب

شاہ رخ خان اپنی نئی فلم را ون کی پروموشن کیلئے بیتاب نظر آتے ہیں۔ شاہ رخ خان نے امیتابھ بچن کے پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی میں شرکت کی اور پروگرام کو اپنی فم راون کی پروموشن کیلئے بھرپور استعمال…

اعجازبٹ کو تاحکم ثانی کام جاری رکھنے کی ہدایت

اعجازبٹ کو تاحکم ثانی کام جاری رکھنے کی ہدایت

چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کے عہدے کی تین سالہ میعاد آج ختم ہورہی ہے لیکن حکومت نے انہیں تاحکم ثانی بورڈ کی ذمہ داری جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ اعجازبٹ کو آٹھ اکتوبر دوہزار آٹھ کو ڈاکٹر نسیم اشرف کی…

آٹھ اکتوبر کے زلزلے، جاں بحق افراد کی یاد میں دعائیہ تقاریب

آٹھ اکتوبر کے زلزلے، جاں بحق افراد کی یاد میں دعائیہ تقاریب

مظفرآباد : ہولناک زلزلے کے چھ برس مکمل ہونے پر ضلع مانسہرہ اور آزاد کشمیر میں شہدا کی یاد میں دعائیہ تقاریب جاری ہیں۔ وزیراعظم گیلانی متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے آج مظفرآباد کا دورہ کریں گے۔ ضلع مانسہرہ کے مختلف…

اسٹیٹ بینک دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کر رہا ہے

اسٹیٹ بینک دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کر رہا ہے

اسٹیٹ بینک رواں مالی سال کی دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کر رہا ہے جس میں شرح سود میں ایک فیصد تک کمی کا امکان ہے۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ بنیادی شرح سود ایک فیصد کم ہو کر ساڑھے…