ای سی سی نے پی آئی اے کیلئے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی

ای سی سی نے پی آئی اے کیلئے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قومی ائیرلائن کے لیے 5 ارب 60 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیرخزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں قومی اداروں کے مالی معاملات سمیت دیگر…

پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی، تمام ٹیموں کے کپتانوں اور مہمانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ پی ایس ایل 4 کا باقاعدہ آغاز 14 فروری کو دبئی میں دفاعی چیمپئن…

وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی و بین الاقوامی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس دوران…

سعودی ولی عہد 16 فروری کو پاکستان آئیں گے، 20 ارب ڈالر کے معاہدے ہوں گے

سعودی ولی عہد 16 فروری کو پاکستان آئیں گے، 20 ارب ڈالر کے معاہدے ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سعودی سفارتخانے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 16 سے 17 فروری تک پاکستان کا دورہ…

نئی دہلی کے ہوٹل میں آتشزدگی، ڈیڑھ درجن کے قریب ہلاکتیں

نئی دہلی کے ہوٹل میں آتشزدگی، ڈیڑھ درجن کے قریب ہلاکتیں

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت کے ایک ہوٹل میں لگنے والی آگ کی لپیٹ میں آ کر کم از کم سترہ افراد کے ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جھلسے ہوئے دیگر چار افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ نئی دہلی…

حج پالیسی 2019 جاری: بغیر قربانی اخراجات 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد ہوں گے

حج پالیسی 2019 جاری: بغیر قربانی اخراجات 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2019 جاری کر دی جس کے لیے درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 84 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج…

سعد الحریری نے عمران خان سے کہا شریف خاندان کو معافی دلوانا غلطی تھی

سعد الحریری نے عمران خان سے کہا شریف خاندان کو معافی دلوانا غلطی تھی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری نے عمران خان سے ملاقات میں کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف سے شریف خاندان کو معافی دلوانا ان کی غلطی تھی۔ فواد چوہدری نے…

ارشاد رانجھانی قتل: یوسی چیئرمین رحیم شاہ سمیت پولیس افسران کیخلاف مقدمہ درج

ارشاد رانجھانی قتل: یوسی چیئرمین رحیم شاہ سمیت پولیس افسران کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں مبینہ ڈکیت ارشاد احمد رانجھانی کی ہلاکت پر یونین کونسل (یوسی) چیئرمین رحیم شاہ، ڈی ایس پی شاہ لطیف ٹاؤن، قائم مقام ایس ایچ او اور گارڈ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔…

اسلامی ممالک کے عسکری اتحاد کے وفد کی آمد: کیا ایران مخالف اتحاد کی تشکیل ہو رہی ہے؟

اسلامی ممالک کے عسکری اتحاد کے وفد کی آمد: کیا ایران مخالف اتحاد کی تشکیل ہو رہی ہے؟

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اسلامی ممالک کی اتحادی فوج کے وفد کے ساتھ آمد پر ملک کے کئی حلقوں میں چہ میگوئیاں ہورہی ہیں اور کئی تجزیہ نگاروں کے خیال میں یہ آمد ایران…

ایران میں اسلامی انقلاب کے چالیس برس بعد جوش اور ولولہ کم ہوتا جا رہا ہے

ایران میں اسلامی انقلاب کے چالیس برس بعد جوش اور ولولہ کم ہوتا جا رہا ہے

تہران (جیوڈیسک) ایران میں اسلامی انقلاب کے چالیس برس بعد جوش اور ولولہ کم ہوتا جا رہا ہے مگر ايرانی خواتین اب بھی معاشرے میں اصلاحات اور تبدیلی لانے کے لیے کوشاں ہیں۔ ایران کے اسلامی انقلاب کو چالیس سال بيت چکے۔…

قائم مقام امریکی وزیر دفاع افغانستان میں، امن کوششیں جاری

قائم مقام امریکی وزیر دفاع افغانستان میں، امن کوششیں جاری

افغانستان (جیوڈیسک) امریکی محکمہ دفاع کے سربراہ افغانستان کے ایک مختصر دورے پر ہیں، جہاں وہ ملکی صدر اشرف غنی اور وہاں تعینات امریکی اور نیٹو افواج کے سربراہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ افغانستان میں قیام امن کے لیے کوششیں ان دنوں…

چین سالانہ 20 ہزار پاکستانی طالب علموں کو اعلی تعلیم کے وظیفے دے گا

چین سالانہ 20 ہزار پاکستانی طالب علموں کو اعلی تعلیم کے وظیفے دے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے اسلام آباد میں سفیر یاؤ ینگ نے بتایا ہے کہ ان کے ملک نے پاکستانی طالب علموں کے لیے وظائف کی تعداد کو 20 ہزار تک بڑھا دیا ہے۔ پاکستانی ذرائع ابلاغ کی خبر کے مطابق دارالحکومت…

بھارت: سوائن فلو کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 105 تک جا پہنچی

بھارت: سوائن فلو کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 105 تک جا پہنچی

راجھستان (جیوڈیسک) بھارت میں سوائن فلو سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے راجھستان میں ہلاکتوں کی تعداد 105 افراد تک پہنچ گئی ہے۔ بھارت کے ذرائع ابلاغ کی متعلقہ حکام کے حوالے سے شائع کردہ خبروں کے مطابق سوائن فلو کے نام…

ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چار فوجی ہلاک

ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چار فوجی ہلاک

انقرہ (جیوڈیسک) ایجنسیاں تُرکی کے شہر استنبول کے قریب ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں کم سے کم چار فوجی ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ شہر کے مشرقی علاقے ‘جیکمیکوی’ میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران پیش…

دنیا بھر میں رشوت کی مالیت 15 سے 20 کھرب ڈالرز ہے: کرسٹین لاگاردے

دنیا بھر میں رشوت کی مالیت 15 سے 20 کھرب ڈالرز ہے: کرسٹین لاگاردے

نیویارک (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹین لاگاردے نے کہا ہے کہ کرپشن میکرو معیشت پر اثر انداز ہوتی ہے اور یہ شرح نمو کے لیے مسئلہ نہیں بلکہ یہ اعتماد کے لیے بھی مسئلہ ہے۔…

کراچی : یوسی 6 کے دفتر پر فائرنگ، ایم کیو ایم کارکن جاں بحق

کراچی : یوسی 6 کے دفتر پر فائرنگ، ایم کیو ایم کارکن جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں یو سی 6 کے دفتر میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے جن میں سے ایک اسپتال میں دم توڑ گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی…

ایران کا دباؤ؟ لبنان نے وارسا کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا

ایران کا دباؤ؟ لبنان نے وارسا کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا

بیروت (جیوڈیسک) لبنانی وزیر برائے امور خارجہ اور تارکینِ وطن جبران باسل نے کہا ہے کہ ان کا ملک پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں اسی ہفتے ہونے والی ’مشرقِ اوسط کانفرنس‘ میں شرکت نہیں کر ے گا۔ انھوں نے سوموار کے روز…

پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز جیت کر تاریخ رقم کر دی

پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز جیت کر تاریخ رقم کر دی

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان ویمن ٹیم نے تیسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر مہمان ٹیم کے خلاف پہلی بار ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمن…

کٹھ پتلی  قرار دینے پر عالیہ بھٹ کا کنگنا رناوٹ کو جواب

کٹھ پتلی قرار دینے پر عالیہ بھٹ کا کنگنا رناوٹ کو جواب

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کنگنا رناوٹ کی جانب سے خود کو فلمساز کرن جوہر کی ‘کٹھ پتلی’ قرار دینے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایسا کچھ نہیں کیا کہ ان سے متعلق اس طرح…

موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا آؤٹ لک منفی کر دیا

موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا آؤٹ لک منفی کر دیا

نیویارک (جیوڈیسک) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکس کا آؤٹ لک منفی کر دیا۔ موڈیز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی بینکوں نے حکومتی بانڈز میں بہت رقم لگا رکھی ہے، بینکوں کا کریڈٹ نچلی پروفائل کے سرکاری بانڈز سے منسلک ہوگیا۔…

اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا

اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلامی فوجی اتحاد کے وفد کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے اور وفد کے شرکاء دو روز تک پاکستان میں قیام…

ملتان: ابرار الحق کے کنسرٹ کے دوران جھگڑا، بھگدڑ مچنے سے متعدد افراد زخمی

ملتان: ابرار الحق کے کنسرٹ کے دوران جھگڑا، بھگدڑ مچنے سے متعدد افراد زخمی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں معروف گلوکار ابرار الحق کے میوزک کنسرٹ کےدوران شائقین اور سیکیورٹی گارڈز کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں بھگدڑ مچنے سے متعدد نوجوان زخمی ہو گئے۔ ملتان کے علاقے پرانا شجاع آباد روڈ پر ایک ہاؤسنگ کالونی کی…

شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی: نیب کی بینچ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی: نیب کی بینچ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی کی درخواست کی سماعت کرنے والے بینچ کے خلاف نیب کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد…

ایرانی انقلاب  سے کیا خطے میں شدت پسندی بڑھی ہے؟

ایرانی انقلاب سے کیا خطے میں شدت پسندی بڑھی ہے؟

ایران (جیوڈیسک) النجف یونیورسٹی کے ایک موّرخ عدنان ملہیم کے مطابق ایرانی انقلاب عرب خطے میں شدت پسند تنظیموں کی حوصلہ افزائی اور ان کے پروان چڑھنے کی ایک اہم وجہ بھی ہے۔ ان کے بقول یہ انقلاب خطے کی سیاسی سوچ…