امریکا کے ساتھ تعلقات سچائی اور بھروسے پر مبنی ہوں گے: وزیر اعظم

امریکا کے ساتھ تعلقات سچائی اور بھروسے پر مبنی ہوں گے: وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دورہ واشنگٹن کے بعد امریکا کے ساتھ تعلقات سچائی اور بھروسے پر مبنی ہوں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کا کیپیٹل ہل پہنچنے پر امریکی ارکان کانگریس کی جانب سے پُرتپاک خیر…

آرمی چیف کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ امور اور علاقائی سلامتی صورتحال پر گفتگو

آرمی چیف کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ امور اور علاقائی سلامتی صورتحال پر گفتگو

واشنگٹن (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ علاقائی سلامتی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل…

چیئرمین سینیٹ کے عشائیے میں اپوزیشن کے سینیٹرز کی شرکت، حمایت کی یقین دہانی

چیئرمین سینیٹ کے عشائیے میں اپوزیشن کے سینیٹرز کی شرکت، حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی جانب سے حکومتی سینیٹرز کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے 2 سینیٹرز نے بھی شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین اور آزاد…

وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومیو کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومیو کی ملاقات

واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومیو نے ملاقات کی جس میں اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان ہاؤس واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں سیاسی حل پر…

کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر سائیکل میں نصب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر سائیکل میں نصب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق

بلوچستان (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر سائیکل میں نصب بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا مشرقی بائی پاس کے علاقے شیر جان اسٹاپ پر مقامی میڈیکل اسٹور کے قریب ہوا…

بن لادن کا پتہ چلانے میں آئی ایس آئی نے امریکا کی مدد کی، عمران خان

بن لادن کا پتہ چلانے میں آئی ایس آئی نے امریکا کی مدد کی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ القاعدہ کے روپوش رہنما اسامہ بن لادن کا پتہ چلانے میں پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی نے امریکا کی مدد کی تھی۔ عمران خان نے یہ بات اپنے دورہ…

این اے 205 پر ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے محمد بخش مہر کو برتری حاصل

این اے 205 پر ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے محمد بخش مہر کو برتری حاصل

گھوٹکی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 گھوٹکی 2 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے امیدوار سردار محمد بخش مہر کو سبقت حاصل ہے۔ آخری اطلاعات تک 290 میں سے 212 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری…

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ

گھوٹکی (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ سندھ کے ضلع گھوٹکی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پولنگ…

کراچی میں بوندیں پڑتے ہی بجلی کا نظام درہم برہم، بیشتر علاقوں میں فراہمی معطل

کراچی میں بوندیں پڑتے ہی بجلی کا نظام درہم برہم، بیشتر علاقوں میں فراہمی معطل

کورنگی (جیوڈیسک) کراچی میں چند بوندیں پڑتے ہی کے الیکٹرک کا نظام جواب دہ گیا اور شہر کا نصف سے زائد حصہ بجلی سے محروم ہو گیا۔ گزشتہ روز کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش شروع ہوتے ہی کے الیکٹرک کے…

امریکا سے شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی کی بات کر سکتے ہیں: وزیراعظم

امریکا سے شکیل آفریدی کے بدلے عافیہ صدیقی کی بات کر سکتے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شکیل آفریدی اور عافیہ صدیقی کے تبادلے پر امریکا سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ شکیل آفریدی کا درجہ پاکستان…

پاکستان کیلئے امریکا کے دروازے کھل چکے ہیں: شاہ محمود قریشی

پاکستان کیلئے امریکا کے دروازے کھل چکے ہیں: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں جو سرد مہری آئی تھی اس میں بہتری آئی ہے اور اب ہمارے لیے دروازے کھل چکے ہیں۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود…

میلانیا ٹرمپ نے عمران خان سے ملاقات کو خوشگوار قرار دیدیا

میلانیا ٹرمپ نے عمران خان سے ملاقات کو خوشگوار قرار دیدیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات کو خوشگوار قرار دیدیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے لکھا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے…

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر دی

وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر دی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کیساتھ تاریخی ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ون آن ون ملاقات اور بعد…

دھوکہ دینے والوں کی قانون کے پیشے میں کوئی گنجائش نہیں، چیف جسٹس پاکستان

دھوکہ دینے والوں کی قانون کے پیشے میں کوئی گنجائش نہیں، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ قانون اور طب کے شعبہ جات انتہائی مقدس ہیں، دھوکہ دینے والوں کی مقدس پیشے میں کوئی گنجائش نہیں ہوتی۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں لیگل ایجوکیشن ایوارڈ تقریب…

شدید عوامی رد عمل: ائیرپورٹس پر سامان کی پلاسٹنگ ریپنگ کا فیصلہ واپس لے لیا گیا

شدید عوامی رد عمل: ائیرپورٹس پر سامان کی پلاسٹنگ ریپنگ کا فیصلہ واپس لے لیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیرپورٹس پر سامان کی لازمی پلاسٹک ریپنگ کا حکم نامہ منسوخ کردیا۔ سول ایوی ایشن نے گزشتہ روز ایک نوٹی فکیشن جاری کیا تھا جس میں ملک کے تمام ائیرپورٹس پر مسافروں کے سامان…

عمران کو بتاؤ ہم بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں: آصف زرداری

عمران کو بتاؤ ہم بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں: آصف زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعظم کے جیل میں سہولتیں واپس لینے کے اعلان پر کہا ہے کہ عمران خان کو بتاؤ ہم بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں۔ جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے سلسلے میں احتساب عدالت…

وزیراعظم امریکا میں بتاتے کہ آج ملک میں کاروبار، آواز سب بند ہے: ترجمان ن لیگ

وزیراعظم امریکا میں بتاتے کہ آج ملک میں کاروبار، آواز سب بند ہے: ترجمان ن لیگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب پر شدید تنقید کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر رد عمل میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب! یہ بھی…

جعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع

جعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس سے متعلق میگا منی لانڈرنگ کیس میں پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں ایک بار پھر توسیع کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی…

آج تک کسی کے سامنے جھکا نا کبھی قوم کو جھکنے دوں گا: وزیراعظم

آج تک کسی کے سامنے جھکا نا کبھی قوم کو جھکنے دوں گا: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج تک کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نا اپنی قوم کو کبھی جھکنے دوں گا۔ واشنگٹن کے کیپیٹل ارینا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا…

آرمی چیف وزیراعظم کے وفدی رکن کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس کی میٹنگ میں شریک ہوں گے

آرمی چیف وزیراعظم کے وفدی رکن کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس کی میٹنگ میں شریک ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیراعظم عمران خان کے وفد کے رکن کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس میں…

دورہ امریکا: وزیراعظم عمران خان سے تاجروں اور سرمایہ کاروں کی ملاقاتیں

دورہ امریکا: وزیراعظم عمران خان سے تاجروں اور سرمایہ کاروں کی ملاقاتیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے امریکی دورے کے پہلے روز تاجروں اور سرمایہ کاروں نے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم عمران خان اِن دنوں 3 روزہ دورے پر امریکا میں موجود ہیں جہاں ان سے دورے کے پہلے روز پاکستانی سفارتخانے میں…

ہمیں انتخابات میں آزاد امیدواروں کی وجہ سے نقصان ہوا: شوکت یوسفزئی

ہمیں انتخابات میں آزاد امیدواروں کی وجہ سے نقصان ہوا: شوکت یوسفزئی

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ کامیاب آزاد امیدواروں میں بیشتر پی ٹی آئی کے کارکن ہیں اور ہمیں انتخابات میں آزاد امیدواروں کی وجہ سے نقصان ہوا۔ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے 7…

قبائلی اضلاع انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا

قبائلی اضلاع انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قبائلی اضلاع میں ہونے والے 16 حلقوں کے انتخابات کے غیر حتمی نتائج جاری کر دیے ہیں۔ قبائلی اضلاع میں ہونے والے انتخابات میں 6 نشستوں پر آزاد، 5 نشستوں پر تحریک انصاف کے…

افواج پاکستان نے پاکستانی سرحدوں کا بہادری سے بھرپور دفاع کیا: ترجمان پاک فوج

افواج پاکستان نے پاکستانی سرحدوں کا بہادری سے بھرپور دفاع کیا: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے پاکستانی سرحدوں کا بہادری سے بھرپور دفاع کیا۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں میڈیا سے…