لاہور (جیوڈیسک) ساون کی جھڑی پھر لگ گئی، لاہور، قصور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس میں کمی آگئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج اسلام آباد، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، پشاور اور کشمیر میں تیز بارش کا امکان…
July 28, 2019Read More
صوابی (جیوڈیسک) تربت میں شہید ھونے والے ایف سی اہلکار نادر حسین کو آبائی علاقے میں سپردخاک کر دیا گیا۔ نمازہ جنازہ میں صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی، فوجی حکام اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ بلوچستان دہشت گرد حملے…
July 28, 2019Read More
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے بعد دونوں ممالک کے بین الوزارتی رابطوں میں بھی تیزی آ گئی ہے۔ وزارت سمندر پار پاکستانیز کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اورسیز پاکستانیز ذولفی…
July 28, 2019Read More
لاہور (جیوڈیسک) نواز شریف کا کہنا ہے کہ نیازی حکومت اپوزیشن کی للکار سے خوفزدہ ہو گئی ہے اور جلد ان کا پروپیگنڈہ منطقی انجام تک پہنچے گا۔ سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ان کے اہلخانہ کی…
July 28, 2019Read More
اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 10 فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مایوس دشمن قوتوں کی دم توڑتی کوششیں…
July 28, 2019Read More
راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں پاکستانی فوجی دستوں پر کیے گئے دو مختلف حملوں میں کم از کم دس فوجی ہلاک ہو گئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آج ہفتہ 27 جولائی کو…
July 27, 2019Read More
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے اپنے چیئرمین کی جانب سے حکومت کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس بلاک کرنے کی تجویز کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی تردید کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب…
July 27, 2019Read More
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں آج صبح ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح سے ہی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے باعث موسم خوشگوار ہونے سے لوگوں…
July 27, 2019Read More
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ پولیس کے مطابق رات گئے عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف…
July 27, 2019Read More
اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کے لیے ملٹری سپورٹ دوبارہ شروع کر دی اور امریکا پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کے لیے 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی ٹیکنیکل اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ اور یو…
July 27, 2019Read More
کراچی (جیوڈیسک) نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس سمیت دوہرے قتل کے مرکزی ملزم عاطف زمان کا ڈرائیور ندیم اسپتال میں دم توڑ گیا۔ ندیم نے چند روز قبل زہر پی کر خود کشی کی کوشش کی تھی اور وہ جناح…
July 27, 2019Read More
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیوایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق مرحوم کے والد محمد فاروق نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے بھی ڈاکٹر عمران فاروق مرحوم کے والد فاروق احمد کے انتقال کی تصدیق کر دی…
July 26, 2019Read More
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دورہ امریکا اپنی نوعیت کا کامیاب دورہ ہے، پاکستان برابری کی سطح پر خود کو منوانے میں کامیاب رہا۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ امریکی صدر…
July 26, 2019Read More
دوحا (جیوڈیسک) قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ پاکستان سے دعوت ملی تو وہاں ضرور جائیں گے۔ ترجمان طالبان سہیل شاہین نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی…
July 25, 2019Read More
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے پاس بات چیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے لیکن بھارت مذاکرات کی طرف آنے کو تیار ہی نہیں ہے۔ دفتر خارجہ میں میڈیا نمائندوں…
July 25, 2019Read More
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث جل تھل ایک ہو گیا، نشیبی علاقے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے اور لیسکو کے 180 فیڈرز ٹرپ کرنے سے شہر کے بڑے حصے کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔…
July 25, 2019Read More
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دفعہ 144 کے باوجود سینیٹر اعظم سواتی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ریلی نکالی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144 لگا رکھی ہے جس کے تحت کسی کو بھی…
July 25, 2019Read More
کورنگی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش سے کے الیکٹرک کا سسٹم ایک بار پھر بیٹھ گیا۔ کراچی میں گزشتہ رات شارع فیصل سے متصل علاقوں، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ ، کلفٹن، اولڈ سٹی ایریا اور شہر…
July 25, 2019Read More
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے امریکا کے دورے سے واپسی پر کہا کہ لگتا ہے کسی دورے سے نہیں ورلڈکپ جیت کر آ رہا ہوں وزیراعظم عمران خان امریکا کے تین روزہ کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے…
July 25, 2019Read More
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورہ امریکا مکمل کر کے واپس وطن روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکا سے وطن واپسی کے دوران دوحا میں مختصر قیام کیا، قطری ہم منصب شیخ عبداللہ بن نصر نےعمران…
July 25, 2019Read More
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی بلڈ شوگر 10 روز سے چیک ہی نہیں کی گئی۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ…
July 25, 2019Read More
لندن (جیوڈیسک) نومنتخب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی کابینہ تشکیل دیتے ہوئے پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ ساجد جاوید کو وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز کردیا۔ ساجد جاوید برطانوی وزیر خزانہ کےعہدہ ہر فائز ہونے والے پہلے غیر سفید فام رکن…
July 25, 2019Read More
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔…
July 24, 2019Read More
لاہور (جیوڈیسک) آشیانہ اقبال سکینڈل کیس میں شہباز شریف اور دیگر ملزمان لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے سماعت 7 اگست تک ملتوی کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ شہباز شریف نے عدالت…
July 24, 2019Read More