میمو کیس: عسکری وسیاسی قیادت کے جواب کا آج آخری روز

میمو کیس: عسکری وسیاسی قیادت کے جواب کا آج آخری روز

سپریم کورٹ میں میمو گیٹ اسکینڈل سے متعلق عسکری و سیاسی قیادت کو جواب جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ آرمی چیف کا جواب اٹارنی جنرل آفس بھجوا دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے حسین حقانی کی اپیل…

صدر زرداری جمعرات کو گھر منتقل ہوجائیں گے

صدر زرداری جمعرات کو گھر منتقل ہوجائیں گے

امریکن ہاسپٹل دبئی نے صدر آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے آج ایک بلیٹن جاری کیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق صدر جمعرات کو اسپتال سے ڈسچارج ہوکر گھر منتقل ہوجائیں گے۔  صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر کے…

پچیس دسمبر کو مزار قائد پر جلسہ ہر صورت ہوگا،عمران خان

پچیس دسمبر کو مزار قائد پر جلسہ ہر صورت ہوگا،عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ پچیس دسمبر کو مزار قائد پر ہر صورت میں جلسہ کیا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ کراچی کے شہری نفرت کی سیاست نہیں چاہتے۔ انہوں نے…

این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت جنوری میں ہو گی

این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت جنوری میں ہو گی

سپریم کورٹ میں این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت جنوری کے دوسرے ہفتے میں ہو گی۔ مقدمے کی سماعت کیلئے اٹارنی جنرل، پراسیکیوٹر جنرل نیب، چاروں صوبوں کے ایڈوکیٹ جنرلز، صوبائی چیف سیکرٹریز اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور وزارت قانون کو…

سردی میں اضافہ، قلات، زیارت میں درجہ حرارت منفی دس ہو گیا

سردی میں اضافہ، قلات، زیارت میں درجہ حرارت منفی دس ہو گیا

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں دوبارہ اضافہ ہو گیا۔ قلات اور زیارت میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے دس درجے گرگیا، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی چھ ریکارڈ کیا گیا ہے، سردی کی شدت میں اضافہ…

تربت: ایف سی کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، دو اہلکار شہید

تربت: ایف سی کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، دو اہلکار شہید

تربت میں ایف سی کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث دو اہلکار شہید جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی پر مامور ایف سی اہلکار مند اور تمپ کے سنگم پر واقع نہنگ ندی میں معمول کے گشت پر تھے کہ…

ملتان: پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک

ملتان: پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک

ملتان نشتر ہسپتال میں تھانہ ساہوکا پولیس کے مبینہ تشدد کا شکار نوجوان دم توڑ گیا۔ ضلع وہاڑی تھانہ ساہوکا کی بستی مگرانے والا میں گھریلو جھگڑے پر پولیس نے بائیس سالہ علی شہباز پرتشدد کیا۔ علی شہباز کی بہن تسلیم کے…

میمو اسکینڈل: حسین حقانی کی اپیل سماعت کے لئے منظور

میمو اسکینڈل: حسین حقانی کی اپیل سماعت کے لئے منظور

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار احمد چوہدری نے حسین حقانی کی اپیل سماعت کے لیئے منظور کر لی ہے۔ سابق سفیر کی درخواستوں اور میمو اسکینڈل کیس کی سماعت انیس دسمبر کو ہو گی۔ سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کی…

لاہور: بارہ سالہ بچی مین ہول میں گر کر جاں بحق

لاہور: بارہ سالہ بچی مین ہول میں گر کر جاں بحق

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں 12سالہ بچی مین ہول میں گر کر ہلاک ہو گئی۔ وزیراعلی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے ایم ڈی واسا سے چوبیس گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی ۔ جوہر ٹان کے علاقے رسول پورہ میں 12سالہ چوتھی جماعت…

کراچی: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،50افراد زیر حراست

کراچی: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،50افراد زیر حراست

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نیسرچ آپریشن کیا ہے اور پچاس مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں6 افراد کی ہلاکت کے بعد پو لیس نے جرائم پیشہ عناصر کے…

خیبر ایجنسی : خاصہ دار فورس کے پانچ اہلکار اغواء

خیبر ایجنسی : خاصہ دار فورس کے پانچ اہلکار اغواء

خیبر ایجنسی کے تحصیل باڑہ میں شدت پسندوں نے خاصہ دار فورس کے پانچ اہلکاروں کو اغوا کرکے ایک مغوی اہلکار کو قتل کر دیا۔ باڑہ شلوبر میں شدت پسندوں نے نوگزی بابا چیک پوسٹ پر متعین اہلکاروں میں سے خاصہ دار…

میمو گیٹ اسکینڈل: عسکری حکام نے جوابات تیار کر لیے

میمو گیٹ اسکینڈل: عسکری حکام نے جوابات تیار کر لیے

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور ڈی جی، آئی ایس آئی احمد شجاع پاشا کی جانب سے سپریم کورٹ میں میموگیٹ اسکینڈل سے متعلق جوابات داخل کرانے کے لئے مسودے تیارکرلئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف…

سفیروں کی دو روزہ کانفرنس کا اعلامیہ جاری

سفیروں کی دو روزہ کانفرنس کا اعلامیہ جاری

پاکستان کی خارجہ پالیسی کا جائزہ لینے کے لیے سفیروں کی دوروزہ کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں اس عزم کا اظہارکیا گیا ہے کہ پاکستان علاقائی اور عالمی امن کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا لیکن…

حالات سے فائدہ اٹھانے کے خواہشمند کامیاب نہیں ہونگے۔ گیلانی

حالات سے فائدہ اٹھانے کے خواہشمند کامیاب نہیں ہونگے۔ گیلانی

قائم مقام صدر فاروق ایچ نائیک نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ حالات سے فائدہ اٹھانے کے خواہشمند…

صرف انصاف کی حکمرانی چاہتے ہیں۔ چیف جسٹس

صرف انصاف کی حکمرانی چاہتے ہیں۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم ملک میں قانون کی بالادستی کے خواہاں ہیں اس کے علاوہ ہماراکوئی ارادہ نہیں۔ وہ سپریم کورٹ بارکی جانب سے ریٹائرجسٹس سائر علی کے اعزازمیں دیئے گئے عشایئے کی تقریب سے…

ایبٹ آباد کمیشن نے سیاسی رہنماوں کے انٹرویوز ریکارڈ کرلیئے

ایبٹ آباد کمیشن نے سیاسی رہنماوں کے انٹرویوز ریکارڈ کرلیئے

ایبٹ آباد کمیشن نے اپنے اجلاس میں آپریشن کے حوالے سے اہم سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کے تفصیلی انٹرویو ریکارڈ کیے۔ کمیشن کا اجلاس اسلام آباد میں سابق جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت ہوا ۔ آج کے اجلاس میں کمیشن نے…

صوبے کے وسائل پر صوبے کے عوام کا حق ہے،آئی جی ایف سی

صوبے کے وسائل پر صوبے کے عوام کا حق ہے،آئی جی ایف سی

آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل عبید اللہ خان نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کو غیر تسلی بخش قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے معدنی وسائل پر صوبے کے لوگوں کا حق ہے۔  کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے…

سفیروں کی کانفرنس میں خارجہ پالیسی کا جائزہ لیا گیا،حناربانی

سفیروں کی کانفرنس میں خارجہ پالیسی کا جائزہ لیا گیا،حناربانی

وزیر خارجہ حناربانی کھر کا کہنا ہے کہ سفیروں کی کانفرنس میں خارجہ پالیسی اور دوسرے ممالک سے تعلقات کا جائزہ لیا گیا ہے ۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ خارجہ پالیسی پر نظرثانی کررہے ہیں۔ کانفرنس…

سیاسی وعسکری قیادت ایبٹ آباد آپریشن سے لاعلم تھی،واجد شمس

سیاسی وعسکری قیادت ایبٹ آباد آپریشن سے لاعلم تھی،واجد شمس

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے کہا ہے کہ میڈیا کے کچھ عناصر ایبٹ آباد آپریشن پر ان کے رد عمل کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہے ہیں جس میں ابلاغ کی اقدار پامال ہورہی ہیں۔ اپنے…

پن بجلی کے منصوبے پر چین کے تعاون سے کام جاری ہے۔ نوید قمر

پن بجلی کے منصوبے پر چین کے تعاون سے کام جاری ہے۔ نوید قمر

وفاقی وزیر پانی و بجلی سید نوید قمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی کا مستقبل خطے کے تمام مما لک سے جڑا ہوا ہے، چین کے تعاون سے پن بجلی کے منصوبے پر کام جاری ہے۔  اسلام آباد میں امن کانفرنس…

امریکہ نے پاکستان پر ڈرون حملے روک دئیے۔ رپورٹ

امریکہ نے پاکستان پر ڈرون حملے روک دئیے۔ رپورٹ

ایک غیر ملکی جریدے نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان پر ڈرون حملے روک دئیے گئے ہیں۔ غیر ملکی جریدے کی رپورٹ میں امریکی اہکار کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکہ نے ڈرون حملے نہ کرنے…

سرگودھا: اشتہاری ملزم مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک

سرگودھا: اشتہاری ملزم مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک

سرگودھا میں اشتہاری ملزم مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ہو گیا۔ ملزم عبدالستار عرف مکھن گجر قتل اغوا برائے تاوان جیسی سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔  سرگودھا پولیس نے تھانہ بھیرہ کے علاقے میں ملزم کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر…

ن لیگ والے ماہر ڈاکو ہیں، ثبوت نہیں چھوڑتے۔ راجہ ریاض

ن لیگ والے ماہر ڈاکو ہیں، ثبوت نہیں چھوڑتے۔ راجہ ریاض

پیپلز پارٹی کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ صدر ممکت جلد وطن وآپس آئینگے۔ یہ انھوں نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ انھوں نے ن لیگ کو…

بے نظیر کے قاتلوں کی بات سے کچھ لوگ پریشان ہو گئے۔ رانا ثنا اللہ

بے نظیر کے قاتلوں کی بات سے کچھ لوگ پریشان ہو گئے۔ رانا ثنا اللہ

وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے بے نظیر کے قاتلوں کی گرفتاری کی بات کرنے پر کچھ لوگ پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔ یہ بات انھوں نے لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس…