چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہو گی

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی تاریخ میں پہلی بار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو عہدے سے ہٹانے کی قراردادوں پر رائے شماری آج ہو گی۔ حزب اختلاف کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک…

کراچی میں بارش: میئر اور سندھ حکومت نے ذمے داری ایک دوسرے پر ڈال دی

کراچی میں بارش: میئر اور سندھ حکومت نے ذمے داری ایک دوسرے پر ڈال دی

سندھ (جیوڈیسک) کراچی میں بارش کے بعد میئر وسیم اختر اور سندھ حکومت ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے اور دونوں نے ذمے داری ایک دوسرے پر ڈال دی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ بارش کے…

ایل او سی پر جارحیت مقبوضہ کشمیر میں ناکامی پر بھارتی بوکھلاہٹ کی عکاس ہے۔  میجر جنرل آصف غفور

ایل او سی پر جارحیت مقبوضہ کشمیر میں ناکامی پر بھارتی بوکھلاہٹ کی عکاس ہے۔ میجر جنرل آصف غفور

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بڑھتی ہوئی جارحیت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوشل…

کشمیر: پاکستانی اور بھارتی فوج میں جھڑپ، بھارتی فوجی ہلاک

کشمیر: پاکستانی اور بھارتی فوج میں جھڑپ، بھارتی فوجی ہلاک

کشمیر (جیوڈیسک) کشمیر کے متنازعے علاقے میں پاکستانی اور بھارتی فورسز کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ اس تازہ کارروائی کے نتیجے میں بھارتی حکام نے اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ اس جھڑپ میں دو افراد…

کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ و دیگر واقعات میں 20 افراد ہلاک

کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ و دیگر واقعات میں 20 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دو روز سے جاری مون سون بارشوں کے دوران مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے کے واقعات اور مکان کی چھت گرنے سے 6 بچوں سمیت 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ شہر میں گزشتہ روز سے جاری…

اینٹی منی لانڈرنگ اور فارن ایکسچینج ریگولیشن بل قائمہ کمیٹی سے منظور

اینٹی منی لانڈرنگ اور فارن ایکسچینج ریگولیشن بل قائمہ کمیٹی سے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اینٹی منی لانڈرنگ اور فارن ایکسچینج ریگولیشن بل 2019 کی منظوری دے دی۔ اینٹی منی لانڈرنگ بل میں مشکوک ترسیلات زر فوری رپورٹ کرنے، 180روز کا ریمانڈ، سزا پانچ سال سے…

کوئٹہ میں سٹی تھانے کے قریب دھماکا،5 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں سٹی تھانے کے قریب دھماکا،5 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے باچا خان چوک پر سٹی تھانے کے قریب دھماکے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ بچوں اور خواتین سمیت 36 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے معروف بازار باچاخان چوک پر سٹی تھانے کے…

کراچی میں آج بھی بارش کی پیشگوئی، حادثات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی میں آج بھی بارش کی پیشگوئی، حادثات میں 11 افراد جاں بحق

ناظم آباد (جیوڈیسک) کراچی میں ایک روز کی بارش نے شہر کا نظام دگرگوں کر دیا جس سے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی اور حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بھی 11 ہوگئی جب کہ شہر…

راولپنڈی میں تربیتی طیارہ آبادی پر گر گیا، 19 افراد جاں بحق، 16 زخمی

راولپنڈی میں تربیتی طیارہ آبادی پر گر گیا، 19 افراد جاں بحق، 16 زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے ربیع سنٹر کے قریب پاک آرمی کا تربیتی طیارہ آبادی پر گر گیا جس سے 3 مکانوں‌ کو آگ لگ گئی، حادثے کے نتیجے میں 2 پائلٹس اور عملے کے 3 ارکان سمیت 19 افراد جاں…

کراچی میں بارش کے باعث آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، محکمہ تعلیم سندھ

کراچی میں بارش کے باعث آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، محکمہ تعلیم سندھ

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے اعلان کیا ہے کہ مون سون بارشوں کے پیش نظر کراچی میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے اعلامیے کے مطابق آج شہر کے تمام نجی و سرکاری اسکولز اور کالجز…

شیریں مزاری نے سندھ کے فوکل پرسن برائے انسانی حقوق کو عہدے سے ہٹا دیا

شیریں مزاری نے سندھ کے فوکل پرسن برائے انسانی حقوق کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سندھ میں مقرر کئے جانے والے فوکل پرسن برائے انسانی حقوق افتخار احمد خان لُنڈ کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 10 جولائی کو افتخار احمد خان…

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات کے دوران ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل…

پاکستان: کروڑوں افراد کے ہیپاٹائٹس ٹیسٹ ہوں گے

پاکستان: کروڑوں افراد کے ہیپاٹائٹس ٹیسٹ ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی سطح پر پاکستان میں ہیپاٹائٹس مرض کی روک تھام کے لیے مؤثرعملی اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے ہیپاٹائٹس کو محدود کرنے کے لیے کروڑوں افراد کے لیبارٹری ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ورلڈ ہیپاٹائٹس…

پاکستان میں قانون کی بالادستی ہی مسائل کا حل ہے: وزیراعظم عمران خان

پاکستان میں قانون کی بالادستی ہی مسائل کا حل ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام میں قانون سے بالاتر کوئی نہیں ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں صدر اور وزیراعظم رہنے والے خود کو عدالت میں بے قصور ثابت نہیں کرتے۔ وزیراعظم عمران خان کا ایوان…

حکومت حفیظ شیخ کو بھی جیل میں ڈالے اور پوچھے اربوں روپے کہاں گئے: زرداری

حکومت حفیظ شیخ کو بھی جیل میں ڈالے اور پوچھے اربوں روپے کہاں گئے: زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ حکومت حفیظ شیخ کو بھی جیل میں ڈالے اور پوچھے ہزاروں کروڑ روپے کہاں گئے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں میگا منی لانڈرنگ کیس سے متعلق آصف زرداری کے خلاف…

کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، سڑکوں پر پانی جمع، بجلی کا نظام درہم برہم

کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، سڑکوں پر پانی جمع، بجلی کا نظام درہم برہم

کورنگی (جیوڈیسک) کراچی میں مون سون کی پہلی بارش سے ہی سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں اور کے الیکٹرک کے سینکڑوں فیڈرز ٹرپ کرنے سے بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہو گیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح…

رانا ثناء کے سوٹ کیس کی شیٹ توڑ کر ہیروئن نکالی، اے این ایف کا چالان میں دعویٰ

رانا ثناء کے سوٹ کیس کی شیٹ توڑ کر ہیروئن نکالی، اے این ایف کا چالان میں دعویٰ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ کے خلاف کیس کا نامکمل چالان عدالت میں جمع کرا دیا۔ لاہور کی انسداد منشیات کی عدالت میں رانا ثناءاللہ کے خلاف منشیات اسمگلنگ کے کیس کی سماعت…

کچھ طاقتیں پاکستان اور افغانستان میں امن نہیں چاہتیں: وزیر خارجہ

کچھ طاقتیں پاکستان اور افغانستان میں امن نہیں چاہتیں: وزیر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان امن عمل میں سنجیدہ ہے لیکن کچھ طاقتیں پاکستان اور افغانستان میں امن نہیں چاہتیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ امریکا…

جماعت اسلامی کا پشاور میں عظیم الشان جلسے کا اعلان

جماعت اسلامی کا پشاور میں عظیم الشان جلسے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کیا ہے کہ حکومت گرانا ہمارے لیے مشکل نہیں بس قوم کو تیار کرنا چاہتے ہیں تا کہ پھل قوم کی جھولی میں گرے کوئی اور نہ کھائے، 25 اگست کو پشاور…

فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان اور کارکنوں کو رہا کر دیا گیا

فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان اور کارکنوں کو رہا کر دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے فکس اٹ کے بانی اور رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان اور کارکنوں کو رہا کردیا گیا۔ فکس اٹ کی جانب سے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کے دفتر تین تلوار کے باہرکراچی میں پانی اور سیوریج کے مسائل…

حکومت پاکستان جھوٹے برطانوی صحافی کا دفاع کر رہی ہے: مریم اورنگزیب

حکومت پاکستان جھوٹے برطانوی صحافی کا دفاع کر رہی ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہنا ہے کہ حکومت پاکستان جھوٹے برطانوی صحافی کا دفاع کر رہی ہے۔ اسلام…

فضل الرحمان کا اکتوبر میں حکومت کیخلاف اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان

فضل الرحمان کا اکتوبر میں حکومت کیخلاف اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان

کوئٹہ (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے وفاقی حکومت کو مستعفی ہونے کے لیے اگست تک کی مہلت دیدی۔ کوئٹہ میں ملین مارچ سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ یہ ہمارا آخری ملین…

نواز شریف کے سابق معاون خصوصی عرفان صدیقی اڈیالہ جیل سے رہا

نواز شریف کے سابق معاون خصوصی عرفان صدیقی اڈیالہ جیل سے رہا

اسلام آباد (جیوڈیسک) کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے قومی امور عرفان صدیقی کو ضمانت منظور ہونے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ نواز شریف کے سابق…

خیبرپختونخوا میں بارش سے 5 افراد جاں بحق، چترال میں سیلابی صورتحال

خیبرپختونخوا میں بارش سے 5 افراد جاں بحق، چترال میں سیلابی صورتحال

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں ہونے والی حالیہ مون سون بارشوں سے ایک بچے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ چترال کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختونخوا بھر میں…