تحریک انصاف کے عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب منتخب

تحریک انصاف کے عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب منتخب

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سردار عثمان بزدار پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔ اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کی زیرصدارت اجلاس کے دوران نئے قائد ایوان کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس کے دوران تحریک انصاف کے عثمان بزدار نے 189 جب کہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز نے […]…

حلف اس لیے لے رہے ہیں کہ جمہوریت کی گاڑی چلتے دیکھنا چاہتے ہیں، حمزہ شہباز

حلف اس لیے لے رہے ہیں کہ جمہوریت کی گاڑی چلتے دیکھنا چاہتے ہیں، حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ حلف اس لیے لے رہے ہیں کہ جمہوریت کی گاڑی چلتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ پنجاب اسمبلی اجلاس…

عمران خان بطور وزیراعظم آج قوم سے پہلا خطاب کریں گے

عمران خان بطور وزیراعظم آج قوم سے پہلا خطاب کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان بطور وزیراعظم آج قوم سے اپنا پہلا خطاب کریں گے۔ عمران خان نے گزشتہ روز وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھایا اور آج وہ قوم سے اپنا پہلا خطاب…

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کچھ دیر بعد ہو گا: عثمان بزدار اور حمزہ شہباز مدمقابل
نامزد وزیراعلیٰ پنجاب پر مقدمہ قتل میں دیت ادا کر کے صلح کرنے کا انکشاف
عمران خان نے وفاقی کابینہ اور مشیروں کا اعلان کر دیا ہے
وزیراعظم عمران خان کی متوقع کابینہ میں 18 وزراء اور 5 مشیر شامل ہوں گے
وزیراعظم عمران خان نے عارف علوی کو صدر پاکستان نامزد کر دیا
عمران خان نے وزیراعظم پاکستان کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا

عمران خان نے وزیراعظم پاکستان کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد عمران خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ عمران خان کی تقریب حلف برداری آج ایوان صدر میں ہوئی، جہاں صدرِ مملکت ممنون حسین نے ان…

عمران خان نے بیٹوں کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت سے منع کر دیا، جمائما

عمران خان نے بیٹوں کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت سے منع کر دیا، جمائما

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور نو منتخب وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے بیٹوں کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے سے منع کر دیا…

سردار عثمان بزدار پنجاب کے وزیر اعلیٰ نامزد

سردار عثمان بزدار پنجاب کے وزیر اعلیٰ نامزد

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ، وزیر اعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والے رُکن اسمبلی، سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اُنھوں نے یہ باضابطہ اعلان ایک…

پاکستان محبت کا پیغام لےکر آیا ہوں، نوجوت سنگھ سدھو

پاکستان محبت کا پیغام لےکر آیا ہوں، نوجوت سنگھ سدھو

لاہور (جیوڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو منتخب وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ نوجوت سنگھ سدھو براستہ واہگہ بارڈر پہلے لاہور اور پھر اسلام آباد پہنچے جہاں وہ…

عمران حکومت کارکردگی دکھائے گی تو تعریف کروں گی: ریحام خان

عمران حکومت کارکردگی دکھائے گی تو تعریف کروں گی: ریحام خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے راہنما عمران خان کی سابق اہلیہ، صحافی اور متنازعہ کتاب ’’ریحام خان‘‘ کی مصنفہ ریحام خان نے کہا ہے اگر عمران خان کی حکومت معیشت، نوجوانوں کے لیے روزگار اور سماجی اور انسانی آزادیوں میں کارکردگی…

22 کا ہندسہ عمران خان کی زندگی کے اہم نشیب و فراز کا امین کیسے بنا؟

22 کا ہندسہ عمران خان کی زندگی کے اہم نشیب و فراز کا امین کیسے بنا؟

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین اور نو منتخب وزیر اعظم عمران خان جمعہ کو پاکستان کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ ان کی زندگی میں 22 کا ہندسہ بڑی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ واضح رہے کہ شخصیت کے اعتبار…

ملک کو مقروض بنانے والوں کا کڑا احتساب کریں گے، عمران خان

ملک کو مقروض بنانے والوں کا کڑا احتساب کریں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) نومنتخب وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ قوم کو مقروض کرنے والے کسی شخص کو نہیں چھوڑیں گے اور ملک کا پیسہ واپس لائیں گے۔ قومی اسمبلی سے منتخب ہونے کے…

عمران خان ملک کے 22 ویں وزیراعظم منتخب

عمران خان ملک کے 22 ویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ملک کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جہاں نئے قائد ایوان چننے کے لیے رائے شماری ہوئی جس میں عمران…

عمران خان کا اپنی نشست سے اٹھ کر شہباز شریف سے مصافحہ

عمران خان کا اپنی نشست سے اٹھ کر شہباز شریف سے مصافحہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپنی نشست سے اٹھ کر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے مصافحہ کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ ہی دیر میں شروع ہونے جا رہا ہے جس میں…

وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہنے والی شخصیات

وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہنے والی شخصیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی جمہوریہ پاکستان میں وزیراعظم کو مملکت کے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت حاصل ہے جو اپنی کابینہ کے ذریعے امور مملکت چلاتا ہے، اب تک 21 سربراہان اس عہدے پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ خان لیاقت علی خان…

منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (جیوڈیسک) بینکنگ کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ کراچی کی بینکنگ عدالت میں جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی…

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت مل گئی، سپریم کورٹ نے حکم دیدیا

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت مل گئی، سپریم کورٹ نے حکم دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) ضمنی الیکشن میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کا حق مل گیا جس کا سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے…

عمران خان یا شہباز شریف؟ پاکستان کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب آج ہو گا

عمران خان یا شہباز شریف؟ پاکستان کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے 22 ویں وزیراعظم کا انتخاب آج عمل میں لایا جائے گا جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف میدان میں ہیں۔ قومی اسمبلی…

پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب، عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا

پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب، عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے نامزد چوہدری پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے اور انہوں نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا۔ سبکدوش ہونے والے اسپیکر رانا اقبال کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران نئے…

وزارت عظمیٰ کیلئے صرف عمران خان اور شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع

وزارت عظمیٰ کیلئے صرف عمران خان اور شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے 22ویں وزیراعظم کا انتخاب کل عمل میں لایا جائے گا جس کے لیے صرف عمران خان اور شہباز شریف کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق وزارت عظمیٰ کے لیے…

شہری پر تشدد: پی ٹی آئی کے عمران شاہ کی پارٹی رکنیت معطل

شہری پر تشدد: پی ٹی آئی کے عمران شاہ کی پارٹی رکنیت معطل

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے رکن سندھ اسمبلی عمران شاہ کی پارٹی رکنیت معطل کر دی۔تحریک انصاف کے نو منتخب رکن اسمبلی عمران علی شاہ نے اسٹیڈیم روڈ کے قریب ایک شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ پی ٹی آئی…

Page 1 of 2504123Next ›Last »