Posted on January 6, 2019
By Majid Khan
تارکین وطن, کشمیر

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ (ای یو) علی رضا سید نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیریوں سے اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے کشمیر میں رائے شماری کرائے تاکہ کشمیری عوام اپنا حق خودارادیت استمال کر سکیں۔ واضح رہے کہ لائن آف کنٹرول آف کشمیر کے دونوں اطراف میں رہنے والے لوگ اور دنیا […]
.....................................................
Posted on January 4, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, کشمیر

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے جامع مسجد سری نگر کی بے حرمتی کے خلاف آج یومِ تقدّس منایا جا رہا ہے۔ حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے مقبوضہ وادی میں آج یومِ تقدّس منانے کا اعلان کیا تھا۔ یومِ تقدس بھارتی فورسز کی جامع مسجد سری نگر کی […]
.....................................................
Posted on January 3, 2019
By Majid Khan
کالم, کشمیر

تحریر : مہر اقبال انجم مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سال 2018 میں پروفیسرز، پی ایچ ڈی سکالرز ،اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں اور دس خواتین سمیت416بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔75خواتین کی بے حرمتی کی گئی۔605رہائشی مکانات تباہ کئے اور پرامن کشمیری مظاہرین پر پیلٹ گن کی فائرنگ سے 1302افراد کی بینائی متاثر ہوئی۔ […]
.....................................................
Posted on January 2, 2019
By Majid Khan
تارکین وطن, کشمیر

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضاسید نے کشمیر کے مظلوم لوگ دنیا سے امن اور اپنے حقوق کی پاسداری کی امید لگائے ہوئے ہیں اور امید ہے کہ نئے سال کے دوران اقوام عالم میں کشمیریوں کے حقوق کی بات سنی جائے گی۔ نئے سال کے موقع پر اپنے ایک بیان میں […]
.....................................................
Posted on January 2, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, کشمیر

کشمیر (جیوڈیسک) بھارتی زیر انتظام کشمیر میں سال 2018ء گزشتہ ایک دہائی کے دوران سب سے خونزیر سال ثابت ہوا ہے۔ ماہرین کہہ رہے ہیں کہ موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وادی میں مستقبل میں بھی صورتحال گھمبیر رہے گی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ماہرین کے […]
.....................................................
Posted on January 1, 2019
By Majid Khan
کالم, کشمیر

تحریر : نسیم الحق زاہدی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم اس قدر بڑھ چکا ہے کہ اب اعلیٰ عہدیدار بھی بھارتی فوج پر طنزاً ریمارکس دیتے ہیں ۔کشمیریوں کے قتل عام پرقتل عام پر بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس (ر)مار کنڈے کاٹجو آرمی چیف جنرل بپن راوت پر برس پڑے اور کہا […]
.....................................................
Posted on December 31, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن, کشمیر

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے زیر اہتمام فرانس کے دار الحکومت پیرس کے سنٹر میں (گار دی ایسٹ )سے لیکر ریپبلک تک مارچ کیا گیا، مارچ کا مقصد یورپین عوام کو یہ بتلانا مقصود تھا کہ انڈین آرمی اور انڈین حکومت کس طرح مقبوضہ کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر ظلم […]
.....................................................
Posted on December 23, 2018
By Majid Khan
کالم, کشمیر

تحریر : سعد فاروق مقبوضہ کشمیر دنیا کا ایسا خطے ہے جو قدرتی حسن میں بےمثال ہے۔ دنیا بھر میں کشمیر کی خوبصورتی کے چرچے ہیں سرینگر کی ڈل جھیل کو جو ایک دفعہ دیکھ لے پلک جھپکانا بھول جاتا ہے۔ یہاں کےگلمرگ کو دیکھنے کے لیے لوگ کئی کئی دن کے فضائی سفر کرتے […]
.....................................................
Posted on December 22, 2018
By Majid Khan
اسلام آباد, تارکین وطن, کشمیر

برسلز، اسلام اؓباد (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ (ای یو) علی رضا سید نے آج منگل کو اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ ایک گھنٹہ تک جاری رہنے والے اس ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال خصوصاً وہاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں اور […]
.....................................................
Posted on December 22, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, کشمیر

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور قابض فوج نے ضلع پلوامہ میں گھر گھر تلاشی کے دوران 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی ایک رپورٹ کے مطابق نوجوانوں کو بھارتی فوج، پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور اسپیشل آپریشن گروپ نے […]
.....................................................
Posted on December 20, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن, کشمیر

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) کشمیر کونسل یورپ کے چئیرمین علی رضا سید وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اسلام آباد میں ملاقات کر رہے ہیں۔
.....................................................
Posted on December 20, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن, کشمیر

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ بھارت وادی کشمیر میں صدارتی راج کے ذریعے ہر گز کشمیریوں کی تحریک آزادی کا راستہ نہیں روک سکتا۔ انھوں نے بدھ کی رات مقبوضہ کشمیر میں صدارتی راج کے نفاذ پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں صدارتی راج […]
.....................................................
Posted on December 19, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, کشمیر, مقامی خبریں

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج کی مدت مکمل ہونے پر قابض بھارتی حکومت نے وادی میں صدارتی راج کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی میں گورنر راج کی مدت آج مکمل ہورہی ہے اور گورنر ستیاپال ملک کی جانب سے مرکز کو رپورٹ ارسال کی گئی […]
.....................................................
Posted on December 18, 2018
By Majid Khan
کالم, کشمیر

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی عشق ِ مجازی سے عشقِ حقیقی تک کا سفر’ اگر ہم تاریخ تصوف کے آسمان پر نظر ڈالیں تو حق تعالیٰ نے ہر دور میں جہالت گمراہی کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں غرق انسانوں کے ریوڑ کو گمراہی سے نکالنے کے لیے روشنی کے مینار’ ایسے لوگ ہر دور […]
.....................................................
Posted on December 17, 2018
By Majid Khan
کالم, کشمیر

تحریر : مہر اقبال انجم بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں وحشت ،درندگی اور سنگدلی کی تمام حدود پار کر دی ہیں۔ اگر عالمی برادری نے مداخلت کر کے بھارت کو ظلم سے نہ روکا تو انسانی حقوق ، احترام انسانیت اور عظمت انسانی جیسے تصورات بے معنی ہو کر رہ جائیں گے۔ اگر بین الاقوامی […]
.....................................................
Posted on December 17, 2018
By Majid Khan
کالم, کشمیر

تحریر : میر افسر امان مقبوضہ کشمیر میںظلم ،سفاکیت، خون زیزی اور نسل کشی کی انتہا ہو گئی ہے۔ ظلم کے خلاف اپنے جائز احتجاج کے لیے بھارتی سفاک قابض فوج پر پتھر پیھکنے پر ایک ہی جگہ ١٤ کشمیری انسانی جانوں کو درندگی سے شہید کر دیا جائے۔یہ صرف متشدد قوم پرست بھارت دہشت […]
.....................................................
Posted on December 17, 2018
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, کشمیر, مقامی خبریں

راولپنڈی (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بندوق کی گولیاں آزادی کے غیر مسلح بہادر مجاہدین کو کبھی کچل نہیں سکتیں۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بھارتی فوج کی […]
.....................................................
Posted on December 17, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, کشمیر

سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی فوج کے ہاتھوں گزشتہ روز 11 کشمیریوں کی شہادت پر آج وادی میں مکمل ہڑتال ہے جب کہ فورسز نے حریت رہنما یاسین ملک اور میر واعظ عمر فاروق کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی مظالم کے خلاف حریت قیادت نے تین روزہ ہڑتال کی کال دی ہے […]
.....................................................
Posted on December 17, 2018
By Majid Khan
کالم, کشمیر

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان میڈیا اطلاعات کے مطابق مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ظلم اور بدترین ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں گزشتہ روز بھارتی فوج نے ظالمانہ آپریشن میں گیارہ کشمیریوں کو شہید اور 235 سے زائد کو زخمی کردیا ۔ کشمیریوں کی شہادت کے بعد وادی میں […]
.....................................................
Posted on December 17, 2018
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, کشمیر, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پلوامہ میں معصوم کشمیریوں کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ ہر سطح پر اٹھائیں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ کشمیر کا تنازع […]
.....................................................
Posted on December 17, 2018
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, کشمیر, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانوں کو ہدایات جاری کیں ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کو اجاگر کریں۔ دفتر خارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کل 14 کشمیری بھارتی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہوئے اور […]
.....................................................
Posted on December 16, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن, کشمیر

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں ہفتے کے روز گیارہ مظلوم کشمیریوں کی قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ ہفتے کے روز مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں گیارہ کشمیری جن میں آٹھ نہتے سویلین […]
.....................................................
Posted on December 16, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, کشمیر

پلوامہ (جیوڈیسک) بھارتی زیر انتظام کشمیر میں تازہ احتجاجی مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کم از کم سات شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ قبل ازیں دو طرفہ فائرنگ میں ایک بھارتی فوجی اور تین مشتبہ جنگجو مارے گئے تھے۔ بھارتی پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق فائرنگ کا […]
.....................................................
Posted on December 13, 2018
By Majid Khan
تارکین وطن, کشمیر

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آواز بلند کرے۔ یہ بات انھوں نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کے حوالے سے آل پارٹیز حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ اور کشمیر میڈیا […]
.....................................................