فلم ’’چھلاوا‘‘ اور ’’رانگ نمبر 2‘‘ کی شائقین میں پزیرائی

فلم ’’چھلاوا‘‘ اور ’’رانگ نمبر 2‘‘ کی شائقین میں پزیرائی

کراچی (جیوڈیسک) عید الفطر پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلمیں ’’چھلاوا‘‘ اور’’رانگ نمبر2‘‘ کو شائقین کی جانب سے پزیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ اس عید الفطر پاکستانی شائقین کو مہوش حیات کی ’’چھلاوا‘‘ اورنیلم منیرکی’’رانگ نمبر2‘‘ فلموں کا تحفہ ملا۔ فلموں کے…

عائزہ خان کی ٹیلی فلم ’ویسپا گرل‘ کا ٹریلر جاری

عائزہ خان کی ٹیلی فلم ’ویسپا گرل‘ کا ٹریلر جاری

کراچی (جیوڈیسک) معروف اداکارہ عائزہ خان کی عید الفطر پر ریلیز ہونے والی ٹیلی فلم ’ویسپا گرل‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ حسن، سادگی اور لازوال اداکاری کی وجہ سے شہرت رکھنے والی عائزہ خان کا کوئی ثانی نہیں، منفرد اداکاری…

پریانکا کے دل میں بھارتی وزیراعظم بننے کی خواہش مچلنے لگی

پریانکا کے دل میں بھارتی وزیراعظم بننے کی خواہش مچلنے لگی

لندن (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے دل میں سیاست میں انٹری کیساتھ بھارتی وزیراعظم بننے کی خواہش مچلنے لگی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پریانکا اداکار نک جونس سے شادی کے بعد مستقبل میں سیاست میں انٹری دینے کی خواہشمند ہیں۔…

سلویسٹر سٹالون کی طویل عرصے کے بعد سلور سکرین پر واپسی

سلویسٹر سٹالون کی طویل عرصے کے بعد سلور سکرین پر واپسی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) معروف امریکی اداکار سلویسٹر سٹالون کی طویل عرصے کے بعد سلور سکرین پر واپسی ہو گئی اور ان کی آنے والی ایکشن فلم ’’ریمبو:لاسٹ بلڈ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ نئی فلم کے ٹریلر کے ساتھ ہی…

بھارتیوں کو ’’بھارت‘‘ پر ہی اعتراض

بھارتیوں کو ’’بھارت‘‘ پر ہی اعتراض

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتیوں نے سلمان خان کی فلم ’’بھارت‘‘ کے نام پر اعتراض اٹھاتے ہوئے فلم کا نام تبدیل کرنے کے لیے درخواست دائر کی ہے۔ بھارت میں پچھلے کچھ عرصے سے ہر نئی ریلیز ہونے والی فلموں پر اعتراض اٹھانے…

شاہ رخ خان کو پشاوری چپل کی یاد ستانے لگی

شاہ رخ خان کو پشاوری چپل کی یاد ستانے لگی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو اپنے آبائی شہر پشاور کی چپل کی یاد ستانے لگی اور انہوں نے پشاور میں مقیم اپنے اور اپنے بیٹے کے لیے اپنی کزن سے پشاوری چپل کی فرمائش کردی۔ بالی…

مایا علی نے ایک فلم کامیاب ہونے پر معاوضے میں اضافہ کر دیا

مایا علی نے ایک فلم کامیاب ہونے پر معاوضے میں اضافہ کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ و ماڈل مایا علی نے فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی کامیابی کے بعد اپنے معاوضے میں اضافہ کر دیا۔ مایا نے مذکورہ فلم میں‌ اداکار علی ظفر کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کیا تھا. میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ…

جنون بینڈ نے 15 سال بعد اپنا نیا گیت ’چھولے آسمان‘ ریلیز کر دیا

جنون بینڈ نے 15 سال بعد اپنا نیا گیت ’چھولے آسمان‘ ریلیز کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) معروف صوفی راک بینڈ جنون نے 15 سال بعد یکجا ہونے کے بعد پہلا گیت ’چھولے آسمان‘ ریلیز کر دیا۔ 90 کی دہائی کے بین الاقوامی شہرت یافتہ بینڈ جنون نے کچھ روز قبل ایک بار پھر مل کر تہلکہ…

ہالی وڈ باکس آفس پر جن کا قبضہ، “الہ دین” پہلی پوزیشن پر آ گئی

ہالی وڈ باکس آفس پر جن کا قبضہ، “الہ دین” پہلی پوزیشن پر آ گئی

ہالی وڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی ایڈونچر سے بھرپور فلم “الہ دین” باکس آفس پر پہلے نمبر پر آ گئی، فلم نے پہلے ہفتے میں آٹھ کروڑ اکسٹھ لاکھ ڈالر کما لئے۔ ہالی وڈ باکس آفس پر چراغ کے جن کا قبضہ،…

میں شاہ رخ اور عامر خان سے زیادہ حسِ مزاح رکھتا ہوں، سلمان خان

میں شاہ رخ اور عامر خان سے زیادہ حسِ مزاح رکھتا ہوں، سلمان خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ شاہ رخ خان اور عامر خان سے زیادہ حسِ مزاح رکھتے ہیں۔ سلمان خان اور کترینہ کیف ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم کی تشہیر میں مصروف…

بھارتی پنجابی اداکار ایمی ورک میں پاکستان جانے کی خواہش مچلنے لگی

بھارتی پنجابی اداکار ایمی ورک میں پاکستان جانے کی خواہش مچلنے لگی

امرتسر (جیوڈیسک) بھارتی پنجاب کے مشہور گلوکار اور اداکار ایمی ورک میں پاکستان جانے کی خواہش مچلنے لگی۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے وہاں سے مداحوں کے بہت زیادہ پیغامات بھی موصول ہوتے ہیں۔ چاہتا ہوں زندگی میں ایک بار سرحد…

جنون بینڈ کا 15 سال بعد نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان

جنون بینڈ کا 15 سال بعد نیا گانا ریلیز کرنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) جنوبی ایشیا کے مشہور صوفی روک بینڈ ’جنون‘ نے 15 برس بعد ایک بار پھر نیا گانا بنانے کا اعلان کیا ہے جو کہ کرکٹ کے متوالوں کے لیے ہو گا۔ 90ء کی دہائی میں دھمال اور صوفیانہ گیتوں کی…

انیل کپور نے فواد خان کو فلم ’خوبصورت‘ میں شامل کرنے کی وجہ بتا دی

انیل کپور نے فواد خان کو فلم ’خوبصورت‘ میں شامل کرنے کی وجہ بتا دی

ممبئی (جیوڈیسک) معروف اداکار و فلمساز انیل کپور نے کئی عرصے بعد فلم ’خوبصورت‘ میں اپنی بیٹی سونم کپور کے مد مقابل فواد خان کو شامل کرنے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انیل کپور نے ایک چینل کو…

ارمیلا ماٹونڈکر کا اسلام قبول کرنے سے متعلق خبروں پر وضاحتی بیان

ارمیلا ماٹونڈکر کا اسلام قبول کرنے سے متعلق خبروں پر وضاحتی بیان

نئی دہلی (جیوڈیسک) حال ہی میں سیاست میں قدم رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے اسلام قبول کرنے سے متعلق خبروں پر وضاحتی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسلام قبول کرتی تو فخر سے سب کو بتاتی۔ حال…

ہالی ووڈ فلم ’الہٰ دین‘ دنیا بھر کے ساتھ پاکستان میں بھی ریلیز کرنے کا فیصلہ

ہالی ووڈ فلم ’الہٰ دین‘ دنیا بھر کے ساتھ پاکستان میں بھی ریلیز کرنے کا فیصلہ

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی ایڈوینچر سے بھرپور فلم ’الہٰ دین ‘ کو دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان میں بھی ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈزنی کے چاہنے والوں کے یہ سال کسی جادو سے کم نہیں ہوگا کیوں کہ…

ہالی ووڈ فلم ’گاڈ زلا کنگ آف دی مونسٹرز‘ کے پریمئیر کی رنگا رنگ تقریب

ہالی ووڈ فلم ’گاڈ زلا کنگ آف دی مونسٹرز‘ کے پریمئیر کی رنگا رنگ تقریب

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم گاڈ زلا کنگ آف دی مونسٹرز کا پریمئیرلاس اینجلس میں ہوا جہاں فلم کی کاسٹ نے تقریب کوچار چاند لگا دئیے۔ ہدایتکارمائیکل ڈاؤٹری کی ہالی ووڈ فلم ’گاڈ زلا کنگ آف دی مونسٹرز‘ کے پریمئیر کی…

کانز فیسٹیول میں بالی وڈ اداکارہ دپیکا کے انوکھے انداز

کانز فیسٹیول میں بالی وڈ اداکارہ دپیکا کے انوکھے انداز

کانز (جیوڈیسک) فرانس کے شہر کانز میں 72 واں سالانہ فلم فیسٹیول جاری ہے جس کے ریڈ کارپٹ پر بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے فیشن کے جلوے بکھیرے۔ دپیکا پڈوکون نے گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی معروف میک اپ…

بھارتی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کو مہوش حیات نے ٹھکرا دیا

بھارتی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کو مہوش حیات نے ٹھکرا دیا

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کو اداکارہ مہوش حیات نے ٹھکرا دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ نے فلم کی پیشکش قبول نہ کرنے کے بارے میں بتایا کہ ہمارے کئی فنکاروں…

عامر خان بھی لیجنڈ اداکار معین اختر کے مداح نکلے

عامر خان بھی لیجنڈ اداکار معین اختر کے مداح نکلے

نئی دلی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے لیجنڈ اداکار معین اختر کے مداح نکلے۔ لاجواب اداکاری اور با کمال میزبانی کی بدولت چار دہائیوں تک پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود مداحوں…

ٹی وی ڈائریکٹر عاطف حسین انتقال کرگئے

ٹی وی ڈائریکٹر عاطف حسین انتقال کرگئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی ٹی وی ڈائریکٹر عاطف حسین گردے فیل ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔ عاطف حسین کراچی کے آغا خان اسپتال میں شدید علالت کے باعث زیر علاج تھے اور دو دن سے وینٹی لیٹر پر تھے تاہم گزشتہ…

بھارت کا پہلا دہشت گرد ایک ہندو تھا، کمل ہاسن

بھارت کا پہلا دہشت گرد ایک ہندو تھا، کمل ہاسن

نئی دلی (جیوڈیسک) معروف اداکار اور سیاست دان کمل ہاسن نے کہا ہے کہ دوسروں پر الزامات لگانے سے پہلے یہ جان لینا چاہیئے کہ آزاد بھارت کا پہلا دہشت گرد ایک ہندو تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکار اور سیاسی…

سید نور کا ایران کے اشتراک سے فلم بنانے کا اعلان

سید نور کا ایران کے اشتراک سے فلم بنانے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) معروف ہدایت کار سید نور نے ایران کے اشتراک اور تعاون سے فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کو کئی نامور فلمیں دینے والے ہدایت کار سید نور کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ وہ ایرانی…

فلم انڈسٹری کی بقا اور بحالی کیلئے حکومت کو مثبت پالیسی اپنانی ہو گی، آمنہ الیاس

فلم انڈسٹری کی بقا اور بحالی کیلئے حکومت کو مثبت پالیسی اپنانی ہو گی، آمنہ الیاس

لاہور (جیوڈیسک) سپر ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بقا اور بحالی کے لیے حکومت کو مثبت پالیسی متعارف کروانا ہو گی۔ نوجوان فلم میکرز اپنی مدد آپ کے تحت فلمیں پروڈیوس کر رہے ہیں…

فواد خان پاکستان کے اگلے سپرہیرو؟

فواد خان پاکستان کے اگلے سپرہیرو؟

کراچی (جیوڈیسک) نامور پاکستانی اداکار فواد خان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ سپر ہیرو کے روپ میں نظر آ رہے ہیں۔ اداکار ہمایوں سعید، سائرہ شہروز اور شہریار منور کی رواں سال ریلیز ہونے…