ڈالر کی نسبت روپے کی قدر غیر متوقع طور پر تنزلی کا شکار

ڈالر کی نسبت روپے کی قدر غیر متوقع طور پر تنزلی کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) اقتصادی محاذ پر مثبت خبروں کے باوجود جمعے کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر غیر متوقع طورپر تنزلی کا شکار رہی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر0 اشاریہ53 فیصد جبکہ اوپن…

دنیا کی 100 پُرکشش شخصیات کی فہرست میں 4 پاکستانی بھی شامل

دنیا کی 100 پُرکشش شخصیات کی فہرست میں 4 پاکستانی بھی شامل

کراچی (جیوڈیسک) ٹی سی کینڈلرکی جانب سے دنیا کے 100 خوبصورت اور پُرکشش شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں اداکار فواد خان اور ماہرہ خان سمیت 4 پاکستانیوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ ٹی سی کینڈلر(دی انڈیپنڈنٹ کرٹکس)کی جانب…

ٹی سیریز نے اپنی البم میں پاکستانی گلوکاروں کے گانے دوبارہ شامل کر لیے

ٹی سیریز نے اپنی البم میں پاکستانی گلوکاروں کے گانے دوبارہ شامل کر لیے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی مقبول میوزک کمپنی ٹی سیریز نے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان کے گانے پھر سے البم میں شامل کر لیے ہیں۔ گزشتہ ماہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں حملے کے بعد بھارت نے ہر…

مشہور میوزک بینڈ ’جل‘ ٹوٹنے کی وجہ سامنے آ گئی

مشہور میوزک بینڈ ’جل‘ ٹوٹنے کی وجہ سامنے آ گئی

لاہور (جیوڈیسک) سال 2002ء میں گیت ’عادت‘ کی وجہ سے مشہور ہونے والا بینڈ ’جل‘ جتنی رفتار سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا اتنی ہی جلدی بینڈ ٹوٹا بھی جس کی وجہ آپس کی لڑائی سمجھی جاتی ہے تاہم اب اصل وجہ…

اسلاموفوبیا بہت خوفناک ہے؛ ہالی ووڈ اداکاروں کا شہید مسلمانوں سے اظہار یکجہتی

اسلاموفوبیا بہت خوفناک ہے؛ ہالی ووڈ اداکاروں کا شہید مسلمانوں سے اظہار یکجہتی

نیویارک (جیوڈیسک) جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں سفید فام عیسائی دہشتگرد کی جانب سے نماز جمعہ کے دوران مسلمانوں پر فائرنگ کرکے 50 بے گناہ و معصوم مسلمانوں کو شہید کرنے کے واقعے نے پوری دنیا کو…

تمغہ امتیاز کے بعد مہوش حیات ایک اور تنازع میں پھنس گئیں

تمغہ امتیاز کے بعد مہوش حیات ایک اور تنازع میں پھنس گئیں

کراچی (جیوڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ابھی تمغہ امتیاز کے تنازع سے باہر نکلی نہیں تھیں کہ ایک اور تنازع کا شکار ہو گئیں۔ اداکارہ مہوش حیات کو جب سے تمغہ امتیاز دینے کا اعلان ہوا ہے سوشل میڈیا پر ان…

علی ظفر کی میشا کیخلاف ہتک عزت کیس کے جلد فیصلے کی اپیل

علی ظفر کی میشا کیخلاف ہتک عزت کیس کے جلد فیصلے کی اپیل

لاہور (جیوڈیسک) گلوکار علی ظفر نے اداکارہ میشا شفیع کیخلاف دائر کئے گئے ہتک عزت کے دعویٰ کے جلد فیصلے کے لئے سیشن عدالت میں ایک اور درخواست دائر کر دی۔ عدالت نے درخواست پر میشا شفیع کو 19 مارچ کے لئے…

مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

لاہور (جیوڈیسک) فلم اسٹار مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ فلم اسٹار مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد کی اکثریت…

گلوکار علی سیٹھی امریکا کے 11 مختلف شہروں میں پرفارم کرنے کو تیار

گلوکار علی سیٹھی امریکا کے 11 مختلف شہروں میں پرفارم کرنے کو تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے نامور گلوکار علی سیٹھی نے اپنے مداحوں کو امریکا کے دورے کی خوشخبری سنادی جہاں وہ مختلف 11 شہروں میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ علی سیٹھی نے سوشل میڈیا انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے…

فلم ’’جنونِ عشق‘‘ پاکستان کے 100 سے زائد سنیماؤں میں ریلیز کی جائے گی

فلم ’’جنونِ عشق‘‘ پاکستان کے 100 سے زائد سنیماؤں میں ریلیز کی جائے گی

ممبئی (جیوڈیسک) رومانوی کہانی پر مبنی فلم ’جنونِ عشق‘ پاکستان کے 100 سے زائد سنیماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔ پاکستان فلم انڈسٹری طویل عرصے کے بعد ایک بار پھر کامیابی کے سفر چل پڑی ہے اور ایک کے بعد ایک مختلف…

جینیفر لوپز نے بیس بال سٹار ایلکس رودریگس سے منگنی کر لی

جینیفر لوپز نے بیس بال سٹار ایلکس رودریگس سے منگنی کر لی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی گلوکارہ جینیفر لوپز نے بیس بال سٹار ایلکس رودریگس سے منگنی کر لی، نئے رشتے کا اعلان ڈائمنڈ رنگ کے ساتھ سوشل میڈیا پر کیا گیا۔ میوزک آئکون جینیفر لوپز اور بیس بال سٹار ایلکس رودریگس نئے رشتے…

علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف فوجداری کارروائی کیلئے درخواست دائر کر دی

علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف فوجداری کارروائی کیلئے درخواست دائر کر دی

لاہور (جیوڈیسک) گلوکار و اداکار علی ظفر نے ماڈل میشا شفیع کے خلاف فوجداری کارروائی کےلیے لاہور کی مقامی عدالت میں متفرق درخواست دائر کردی ہے جس میں موقف اختیار کیا ہے کہ میشاشفیع نے اپنے خلاف دعوے کے جواب میں جھوٹا…

مودی کیلئے بری خبر، سلمان خان کی کانگریس میں شمولیت کی اطلاعات

مودی کیلئے بری خبر، سلمان خان کی کانگریس میں شمولیت کی اطلاعات

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی الیکشن سے پہلے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کیلئے ایک اور بری خبر ہے اور وہ یہ کہ بالی وڈ کے ہیرو سلمان خان کی کانگریس میں شمولیت کی اطلاعات آنی شروع ہوگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا…

محب مرزا فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

محب مرزا فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی

لاہور (جیوڈیسک) اداکار محب مرزا اپنی ذاتی فلم ”عشرت“ کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ پاک چین دوستی پر مبنی فلم ’عشرت‘ میں معروف پاکستان اداکار محب مرزا اس فلم میں نہ صرف بطور اداکار بلکہ ڈائریکٹر کی حیثیت…

اداکارہ نندیتا نے بھارتی میڈیا کو بی جے پی کی پروپیگنڈا مشین قرار دیدیا

اداکارہ نندیتا نے بھارتی میڈیا کو بی جے پی کی پروپیگنڈا مشین قرار دیدیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ و ہدایت کارہ نندیتا داس نے بھارتی بے لگام میڈیا کو بی جے پی کی پروپیگنڈا مشین قرار دے دیا۔ پاک سرزمین پر بھارت کی جانب سے ناپاک حملے کی کوشش کو پاک فضائیہ کے شاہینوں کی…

سدھو کی ’دی کپل شرما شو‘ میں واپسی ؟

سدھو کی ’دی کپل شرما شو‘ میں واپسی ؟

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے مقبول ترین کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ کے پروڈیوسر سلمان خان نوجوت سنگھ سدھو کی واپسی کے خواہش مند ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں پر پلوامہ میں حملے کے بعد ہندوانتہا پسندوں کے دباؤ پر…

پاکستان سے جنگ کی حمایت پریانکا کو مہنگی پڑ گئی

پاکستان سے جنگ کی حمایت پریانکا کو مہنگی پڑ گئی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جونز کے خلاف جنگ کی حمایت کرنے پر آن لائن درخواست دائر کی گئی ہے جس میں انہیں اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بالی ووڈاداکارہ…

بھارتی پائلٹ کی واپسی کے بعد بالی ووڈ اداکاروں نے اپنی اوقات دکھا دی

بھارتی پائلٹ کی واپسی کے بعد بالی ووڈ اداکاروں نے اپنی اوقات دکھا دی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی پائلٹ کی پاک فوج کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد جہاں بالی ووڈ اداکار اپنے پائلٹ کی واپسی کے لیے گڑگڑانے لگے تھے وہیں اب انہوں نے ابھی نندن کی واپسی کے بعد دوبارہ اپنی اوقات دکھا دی ہے۔ بھارت…

سونو نگم نے بھارتی عوام میں شرانگیزی پھیلانے پر اپنے ہی میڈیا کی چھترول کر دی

سونو نگم نے بھارتی عوام میں شرانگیزی پھیلانے پر اپنے ہی میڈیا کی چھترول کر دی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ گلوکار سونونگم پاک بھارت حالیہ کشیدگی پر اپنے ہی میڈیا کے غیرمناسب اور اشتعال انگیز رویے پر بھڑک اٹھے اوران کی طبیعت صاف کر دی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو بڑھانےمیں اہم کردار بھارتی میڈیا کے…

بھارت کو کرارا جواب دینے پر فنکاروں کا پاک فوج کو خراج تحسین

بھارت کو کرارا جواب دینے پر فنکاروں کا پاک فوج کو خراج تحسین

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ روز بھارتی دراندازی کے جواب میں پاک فضائیہ کی جانب سے بھارت کو بھرپور جواب دینے پر شوبز فنکاروں نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاکستانی عوام کے ساتھ فنکار برادری بھی پاک فوج کے شانہ…

پاکستان میں بھارتی فلموں اور اشتہارات پر پابندی عائد

پاکستان میں بھارتی فلموں اور اشتہارات پر پابندی عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش اور اشتہارات پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی گئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ سنیما ایگزیبیٹر ایسوسی ایشن نے بھارتی فلموں…

آسکر ایوارڈ کا میلہ: فلم ’گرین بُک‘ سب پر سبقت لے گئی

آسکر ایوارڈ کا میلہ: فلم ’گرین بُک‘ سب پر سبقت لے گئی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) 91 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب میں بہترین فلم کا ایوارڈ فلم گرین بُک کے نام رہا۔ 91 ویں اکیڈمی ایوارڈز میلے کی 30 سال میں پہلی بار بغیر میزبان آسکر تقریب میں بڑا اپ سیٹ ہوا…

سلمان خان بوبی دیول کی آخری امید بن گئے

سلمان خان بوبی دیول کی آخری امید بن گئے

ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان بالی ووڈ اداکار بوبی دیول کے ڈوبتے کیریئر کو بچانے کے لیے ان کی امید کا آخری سہارا بن گئے۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان انڈسٹری میں نہ صرف اداکاری کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں…

فن سے زیادہ انسانوں کو ایک دوسرے سے کوئی چیز نہیں جوڑ سکتی، ودیا بالن

فن سے زیادہ انسانوں کو ایک دوسرے سے کوئی چیز نہیں جوڑ سکتی، ودیا بالن

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ ودیا بالن بالی وڈ میں پاکستانی اداکاروں و گلوکاروں پر پابندی کے خلاف بول پڑیں۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں غاصب بھارتی فوج پر کار خود کش حملے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں۔ ہندو…