ماسٹر خالد محمود آف ملکہ کے صاحبزادہ سعد کامران خالد کی شادی انجام پا گئی

گلیانہ (راجہ آفتاب احمد زاہد مصطفی اعوان )ماسٹر خالد محمود آف ملکہ کے صاحبزادہ سعد کامران خالد کی شادی بخیر و خوبی سر انجام پا گئی۔معززین علاقہ کی بھر پور شرکت ۔تفصیل کے مطابق ماسٹر خالد محمود اعوان آیونان کے صاحبزادہ سعد…

گلیانہ : مزدا اور ٹریکٹر کی آمنے سامنے ٹکر ۔ٹریکٹر سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا

گلیانہ (راجہ آفتاب احمد زاہد مصطفی اعوان )مزدا اور ٹریکٹر کی آمنے سامنے ٹکر ۔ٹریکٹر سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔تفصیل کے مطابق کوٹلہ میں لنگڑیال چوک کے قریب مزدا اور ٹریکٹر کی آپس میں ٹکڑ ہو گئی جس…

گلیانہ : ہم ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے آپ کے ہم قدم ہیں۔ چوہدری وجاہت

گلیانہ(راجہ آفتاب احمدزاہد مصطفی اعوان  )ہم ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے آپ کے ہم قدم ہیں اور ہر طرح سے غمزدہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ق) کے اہم راہنما چوہدری…

چوہدری امجد رولیہ کا روزنامہ جذبہ ڈاٹ کام آفس میں مصروف دن

گجرات (جی پی آئی) چوہدری امجد رولیہ کا روزنامہ جذبہ ڈاٹ کام آفس میں مصروف دن ، مختلف شخصیات کی مبارکباد ، تفصیلات کے مطابق سرپرست روزنامہ جذبہ ڈاٹ کام اور صدرگلوبل آرگنائزیشن اریزو /اٹلی چوہدری امجد رولیہ اپنے مختصر دورے پر…

سچ سنگ تنظیم کے زیر اہتمام پنجابی ادبی تقریب کا انعقاد ہوا

گجرات(جی پی آئی)سچ سنگ تنظیم کے زیر اہتمام پنجابی ادبی تقریب کا انعقاد چوہدری فضل الٰہی سنٹر بھمبر روڈمیں ہوا ، جس کی صدارت ڈاکٹر اظہر محمود چوہدری صدر سچ سنگ نے کی تقریب میں خصوصی شرکت محمد اعجاز گوندل ، لیاقت…

پنجاب سپورٹس فیسٹیول گورنمنٹ آف پنجاب کا بڑا احسن اقدام ہے، زاہد ناز

گجرات(جی پی آئی) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرگجرات زاہد ناز نے ایک ملاقات میں بتایا کہ ضلع بھر میں یونین کونسل کی سطح پر بنجاب سپورٹس فیسٹیول 2012ء کے انتظامات مکمل کر لے گئے ہیں اور گرائونڈ الاٹ کر دے گئے ہیں انہوں نے…

ملک محمد حنیف نے گجرات پریس کلب کے لیے 25ہزار کے فنڈ کا اعلان کیا

گجرات(جی پی آئی)صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات ملک محمد حنیف اعوان نے گجرات پریس کلب کے لیے 25ہزار روپے کے فنڈ کا اعلان کیا ہے انہوںنے فنڈ کی رقم گزشتہ روز صدر گجرات پریس کلب وسیم اشرف بٹ کے حوالے…

مرکزی انجمن ثناء خوانِ سالانہ میلاد مصطفی ریلی 29جنوری کو روانہ ہو گی

گجرات(جی پی آئی)مرکزی انجمن ثناء خوانِ مصطفی ڈوگہ شریف اور جامعہ تبلیغ الاسلام دولت نگر کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان میلاد مصطفی ریلی 29جنوری بروز اتوار دربار نوشاہی ڈوگہ شریف صبح10بجے روانہ ہو گی ، ثناء خوانِ مصطفی قاری محمد شفیع…

گوجرانوالہ : جمعة المبارک کو ایک عظیم الشان مشعل بردار جلوس کا انعقاد

گوجرانوالہ : حضور کی آمد سے پورے عالم سے اندھیرا چھٹ گیا آپ کی تشریف آوری سے گمرا ہ انسانیت راہ راست پر آگئی اور دنیا میں جہاں جہالت نے ڈیرا ڈالا ہوا تھا وہاں لوگ ہدایت کے نور سے مالا مال…

قربانیاں دینے والوں کا نام ہمیشہ تاریخ میں زندہ رہتا ہے، میاں اسد حفیظ

پیرمحل تحصیل کا حق فروخت کرنے والے آج بھی اپنا مفا دڈھونڈ رہے ہیں آج پیرمحل تحصیل بنائوتحریک ہر گھرمیں آواز خلق نقارہ خدا بن چکی ہے قربانیاں دینے والوں کا نام ہمیشہ تاریخ میں زندہ رہتا ہے ان خیالات کا اظہار میاں…

سالانہ عرس مجدد اعظم درگاہ حضرت ابوالبیان بیس جنوری کو ہو گا

گوجرانوالہ: عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام حضرت مجدد الف ثانی رحمة علیہ کی انقلابی تعلیمات اور روحانی فرمودات سے عوام الناس کو روشناس کروانے کے لیے مرکزی سالانہ عرس مجدد اعظم  درگاہ حضرت ابو البیان ایک سو اکیس بی ماڈل…

نوشہرہ: جی ٹی روڈ پر پولیس ناکے پر خودکش دھماکہ

نوشہرہ میں علاقہ وتڑ میں جی ٹی روڈ ہ پر پولیس ناکے پر خودکش دھماکہ شدت پسندوں کے اہم کمانڈر اسجدعرف جنت گل نے گرفتاری سے بچنے کیلئے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں  ایس ایچ او اکوڑہ…

اسلامی جمعیت طلبہ کا 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید عبد الرشید نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ 5فروری یوم یک جہتی کشمیر ملک بھر میں بھرپور انداز سے منائے گی خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں طلبہ اجتماع سے خطاب کرتا ہوئے…

اسلامی جمعیت طلبہ نے عمران خان کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ سید عبد الرشید نے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کی جانب سے جمعیت پر لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے وضاحت مانگ لی۔ سید سمیع…

ہماری جدوجہد کے نتیجے میں ملکی پالیسی نے نیا رخ کیا ہے۔ فضل الرحمن

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر اور قومی کشمیر کمیٹی کے چیئر مین مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد کے نتیجے میں ملکی خارجہ پالیسی کو ایک نیا رخ دے دیا ہے جس کے نئے خدو خال قوم کے…

چراغ تلے اندھیرا، پولیس چوکی ملکہ سے دو سو میٹر دور نامعلوم ڈاکووں کی کاروائی

گلیانہ(راجہ آفتاب احمد زاہد مصطفی اعوان )چراغ تلے اندھیرا۔پولیس چوکی ملکہ سے دو سو میٹر دور نامعلوم ڈاکووں کی کاروائی ۔علی الصبع لاہور جانے والے ریٹائرڈ فوجی ذوالفقار علی سے تین ہزار نقدی اور موبائل چھن کر فرار ۔جاتے ہوئے ہوائی فائرنگ…

علاقہ قاسم آباد کے سینکڑوں معززین کی رانا شاہد پرویز سے ملاقات کی

ڈی پی او گجرات رانا شاہد پرویز سے ملاقات کی اور انہیں تحریری درخواست دی کہ آقاسم باد میں آج تک اہل تشیع کی جانب سے کبھی کوئی جلوس نہیں نکالا گیا ، لیکن اب امجد شاہ اور صفدر جوگی وغیرہ حضرت امام…

گجرات :ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی پھوپھی کے ختم دسواںکی تقریب منعقد ہوئی

گجرات(جی پی آئی)چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی پھوپھی جان سینٹری انسپکٹر غلام مرتضیٰ غفاری ، غلام مصطفی غفاری ، سمیع اللہ ، کلیم اللہ ، اسد اللہ غفاری کی والدہ محترمہ حاجی محمد یوسف غفاری کی اہلیہ…

تعلیمی اداروں کا نوجوانوں کے لئے ماحول اسلامی ہونا چاہئے۔ عبد الرشید

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید عبد الرشید نے کہا ہے تعلیمی اداروں کا نوجوانوں کے لئے ماحول اسلامی تہذیب کاعکاس ہونا چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام گلبرگ کالج میں البدر کرکٹ گالا…

سانحہ گلیانہ کو رو نما ہوئے ایک ہفتہ بیت گیا،پولیس کی کارکردگی صفر

گلیانہ (راجہ آفتاب احمد  زاہد مصطفی اعوان )سانحہ گلیانہ کو رو نما ہوئے ایک ہفتہ بیت گیا ۔پولیس کی کارکردگی صفر ۔تفصیل کے مطابق سانحہ گلیانہ کو رونما ہوئے ایک ہفتہ سے زیادہ کا ٹائم گزر گیا ہے ۔مگر تا حال قاتلوں…

سیاست کے نام پر مذہبی اقدار کو تبدیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ عبد الرشید

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ سید عبد الرشید نے کہا ہے کہ سیاست کے نام پر مذہبی اقدار کو تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔دینی تعلیمات کو الگ کرکے روایات کا اپنانا قومی ہلاکت کا باعث ہے ان…

بھتہ خوری میں ملوث بہت سے مجرم گرفتار ہوچکے ہیں۔ شاہد پرویز ڈی پی او گجرات

گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان  ) پولیس فورس اس وقت تک سکھ کا سانس نہیں لے گی جب تک سانحہ گلیانہ کے ملزموں کو عدالت کے کٹہرے نہیں لاتی ۔ ہم اس سانحہ میں ہلاک والوں کے غم اور دکھ کو نہ صرف…

کھاریاں کے نواحی موضع گلیانہ مین خون کی ہولی۔ زاہد مصطفی اعوان

گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان ) کھاریاں کے نواحی موضع گلیانہ مین خون کی ہولی۔ زاہد مصطفی اعوان کے نواحی موضع گلیانہ مین خون کی ہولی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سات افراد جاںبحق ۔ایک زخمی ہو گیا ، تفصیل کے مطابق گجرات…

پیرس: گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کے جلسے کی تصویری جھلکیاں

پیرس: گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کے جلسے کی تصویری جھلکیاں

پیرس(پریس رپورٹ) گوجرانوالہ کے تاریخی جلسے نے نواز شریف اور مسلم لیگ ن کی مقبولیت ثابت کردی۔ عوام نے نواز شریف اور خرم دستگیر خان کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے…