ملکہ  کی خبریں  13/1/2019

ملکہ کی خبریں 13/1/2019

ملکہ (عمر فاروق اعوان) سپین میں کے جزیرہ ماگا لوف میں مقیم چوہدری احسان گجر کی والدہ طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملیں ۔مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی گاوں بانیاں نزد فتح پور میں ادا کر دی گئی ۔نماز جنازہ…

صحت مند سرگرمیاں وقت کی ضرورت ہیں، ملک احمد سعید

صحت مند سرگرمیاں وقت کی ضرورت ہیں، ملک احمد سعید

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) صحت مند سرگرمیاں وقت کی ضرورت ہیں، ملک احمد سعید، چوہدری الیاس خاں، رانا جی فٹنس کلب مصطفی آباد کے نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو آجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا،یہاں سے تربیت حاصل کرنے والے نوجوان…

صدر آل مہمند ٹیچرز ایسوسی ایشن مرجان علی کا نجی سکول میں تقریب تقسیم انعامات سے خطاب

صدر آل مہمند ٹیچرز ایسوسی ایشن مرجان علی کا نجی سکول میں تقریب تقسیم انعامات سے خطاب

ضلع مومند (شاہ محمود خان مومند) ضلع مومند تحصیل حلیم زئی کے مقام میاں منڈی مہمند پبلک سکول اینڈ کالج میں سالانہ امتحانات میں نمائیاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب کی صدارت…

حکومت میں اہلیت کا فقدان ہے لیکن مڈٹرم الیکشن کے حق میں نہیں: خورشید شاہ

حکومت میں اہلیت کا فقدان ہے لیکن مڈٹرم الیکشن کے حق میں نہیں: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت میں اہلیت، پالیسی اور رویے کا فقدان ہے اس کے باوجود وسط مدتی انتخابات کے حق میں نہیں ہوں۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے خورشید…

جعلی پولیس مقابلے میں نقیب اللہ محسود کے قتل کو ایک سال بیت گیا

جعلی پولیس مقابلے میں نقیب اللہ محسود کے قتل کو ایک سال بیت گیا

کراچی (جیوڈیسک) جعلی پولیس مقابلے میں شہری نقیب اللہ محسود کی موت کو آج ایک سال گزر گیا۔ گزشتہ برس 13 جنوری کو ملیر کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے نوجوان نقیب اللہ محسود…

ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1501 پوائنٹس کا اضافہ

ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1501 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1501 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، 100 انڈیکس 39 ہزار کی سطح پر بند ہونے میں کامیاب رہا۔ متحدہ عرب امارت کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر بطور قرض دینے اور…

آسیہ بی بی بریت کیخلاف احتجاج، توڑ پھوڑ: متاثرین کو ایک ماہ میں ادائیگیوں کا حکم

آسیہ بی بی بریت کیخلاف احتجاج، توڑ پھوڑ: متاثرین کو ایک ماہ میں ادائیگیوں کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے بعد مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے دوران ہنگاموں اور توڑ پھوڑ کے متاثرین کو ایک ماہ میں ادائیگیاں کرنے کا…

وسیم اختر کا فاروق ستار کو گھر بیٹھ کر ’اللہ اللہ‘ کرنے کا مشورہ

وسیم اختر کا فاروق ستار کو گھر بیٹھ کر ’اللہ اللہ‘ کرنے کا مشورہ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی ہی پارٹی کے سابق سربراہ فاروق ستار کو گھر بیٹھ کر اللہ اللہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر…

لیاری میں رینجرز کی کارروائی، غفار ذکری گروپ کا کارندہ شہزاد عرف فیضو دادا گرفتار

لیاری میں رینجرز کی کارروائی، غفار ذکری گروپ کا کارندہ شہزاد عرف فیضو دادا گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے لیاری کے علی محمد محلہ میں کارروائی کے دوران گینگ وار غفار ذکری گروپ کے کارندے شہزاد عرف فیضو دادا کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق ملزم شہزاد…

گیس بحران، ٹیکس معاملات: کراچی کے تاجر وزیرخزانہ کے سامنے پھٹ پڑے

گیس بحران، ٹیکس معاملات: کراچی کے تاجر وزیرخزانہ کے سامنے پھٹ پڑے

کراچی (جیوڈیسک) تاجر برادری وزیر خزانہ اسد عمر سے ملاقات میں تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پھٹ پڑی۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے چیمبر آف کامرس کراچی کا دورہ کیا جہاں ان سے تاجر برادری نے ملاقات کی، اس موقع پر تاجر…

سپریم کورٹ کا اصغر خان کیس بند نہ کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کا اصغر خان کیس بند نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغر خان کیس کو بند نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے آج اصغر خان عملدرآمد کیس کی سماعت کی۔…

5 ہزار سے زائد فیس لینے والے نجی اسکولوں کو فیس کم کرنا پڑے گی: چیف جسٹس

5 ہزار سے زائد فیس لینے والے نجی اسکولوں کو فیس کم کرنا پڑے گی: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ایک بار پھر 5 ہزار روپے سے زائد فیس لینے والوں اسکولوں کو فیس میں 20 فیصد کمی کا حکم دیا ہے اور ساتھ ہی چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہےکہ یہ حکم تمام اسکولوں کے…

ن لیگ کے ترقیاتی کاموں پر اختلاف کرنے والے آج تعریف کر رہے ہیں: نواز شریف

ن لیگ کے ترقیاتی کاموں پر اختلاف کرنے والے آج تعریف کر رہے ہیں: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کی اہل حکومت کی جگہ نااہل حکومت نے لے لی اور مسلم لیگ (ن) کے ترقیاتی کاموں پر اختلاف کرنے والے آج تعریف کر…

سپریم کورٹ نے راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد کر دی

سپریم کورٹ نے راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) راؤ انوار کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست مسترد کردی۔ راؤ انوار نے سپریم…

روحانی صحت کیلئے ظاہری و باطنی پاکیزگی بنیادی حیثیت رکھتی ہے، پیر ولی اللہ شاہ

روحانی صحت کیلئے ظاہری و باطنی پاکیزگی بنیادی حیثیت رکھتی ہے، پیر ولی اللہ شاہ

لاہور : ولی اللہ فائونڈیشن کے چیئرمین پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری نے کہا ہے کہ رْوحانی صحت کیلئے ظاہری وباطنی پاکیزگی بنیادی حیثیت رکھتی ہے’ یاد رہے کہ غسل کرلینا، باوضو ہو جانا، پاک صاف ستھرے نئے یا دْھلے ہوئے کم قیمت…

پاکستان کے اسلامی تشخص اور شعائر اسلام کے تحفظ کیلئے ہم تیار رہیں گے۔ مولانا محمد صدیق مدنی

پاکستان کے اسلامی تشخص اور شعائر اسلام کے تحفظ کیلئے ہم تیار رہیں گے۔ مولانا محمد صدیق مدنی

چمن : جمعیت علمائے اسلام ضلع قلعہ عباللہ چمن کے رہنماء مولانا محمدصدیق مدنی نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام اعلی و ارفاء نصب العین کی حامل جماعت ہے۔پاکستان کے اسلامی تشخص اور شعائر اسلام کے تحفظ کیلئے خدا کے فضل…

پاکستان بابائے قوم کے وژن کے مطابق امن کا خواہاں ہے: آرمی چیف

پاکستان بابائے قوم کے وژن کے مطابق امن کا خواہاں ہے: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک اور بابائے قوم کے وژن کے مطابق امن کا خواہاں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی…

کراچی ٹریفک پولیس کا سی این جی سلنڈر پر چلنے والی اسکول وینز کیخلاف کریک ڈاؤن

کراچی ٹریفک پولیس کا سی این جی سلنڈر پر چلنے والی اسکول وینز کیخلاف کریک ڈاؤن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اسکول وین مالکان اور ڈرائیورز کی جانب سے ٹریفک پولیس کے رویے کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے جب کہ ٹریفک پولیس نے گیس سلنڈر پر چلنے والی اسکول وینز کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ کراچی کے علاقے…

بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش

بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی محتسب سید طاہر شہباز نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا تھا کہ دوہزار سترہ میں ملک بھر میں ایسے چار ہزار ایک سو انتتالیس واقعات سامنے آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ…

جاپانی پاسپورٹ پہلے اور پاکستانی 102 ویں مقام پر

جاپانی پاسپورٹ پہلے اور پاکستانی 102 ویں مقام پر

اسلام آباد (جیوڈیسک) دنیا کے مختلف ملکوں کے پاسپورٹوں کی وقعت کا عالمی انڈیکس جاری کر دیا گیا ہے۔ اس درجہ بندی کے مطابق جاپانی پاسپورٹ کی وقعت سب سے زیادہ ہے۔ اب جرمن پاسپورٹ پہلے یا دوسرے مقام پر نہیں بلکہ…

عمران خان کیخلاف ہیلی کاپٹر کیس نیب کیلئے چیلنج ہے: حمزہ شہباز

عمران خان کیخلاف ہیلی کاپٹر کیس نیب کیلئے چیلنج ہے: حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کیس نیب کے لیے چیلنج ہے کہ وہ عمران خان کے خلاف کھڑی ہوتی ہے یا نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، 160 پوائنٹس کا اضافہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، 160 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سٹاک ایکس چینج میں آج پھر تیزی کا رجحان رہا۔ 160 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 39 ہزار 211 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستانی معیشیت بہتری کی جانب گامزن ہونے لگی، سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے…

دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ میں ششماہی امتحانات کا آغاز آج سے ہو گا

دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ میں ششماہی امتحانات کا آغاز آج سے ہو گا

کراچی : بین الاقوامی شہرت یافتہ دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کے ششماہی امتحانات کا آغاز آج 10جنوری سے ہوگا ،17جنوری تک جاری رہیں گے ،ملکی وغیر ملکی5ہزار سے زائد طلبہ وطالبات شرکت کریں گے،جبکہ درجہ حفظ کے امتحانات کا آغاز13جنوری…

پی آئی اے نے اہم شخصیات کے لیے پروٹوکول ختم کر دیا

پی آئی اے نے اہم شخصیات کے لیے پروٹوکول ختم کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے نے اہم حکومتی اور غیرحکومتی شخصیات کے لیے پروٹوکول کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے نے اہم حکومتی اور غیرحکومتی شخصیات کے لیے…